یزید کو لعن طعن کرنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہیزید کے بار ے میں صحیح رائے کیا ہے ؟ کیا اسے علیہ الرحمۃ کہنا چاہیے یا علیہ اللعنۃ؟ اس معاملے میں جو صحیح رائے ہے جو لوگ اس سے مخالف سمت پر ہیں ان کا یہ عمل کیسا ہے؟ ...
View Details:(۱)غیر مسلموں کے تہواروں میں شرکت کا حکم (۲) اور اس پر مبارک باد دینا (۳) اس کا گناہ کس درجہ کا ہے (۴) سالگرہ اور برسی کے احکام
استفتاء ۱۔ ایک مسلمان کے لیے کیا دوسرے مذاہب کے ماننے والوں کی ایسی تقاریب میں جو ان کے مذہبی تہوار کی حیثیت سے منعقد ہوتی ہیں شریک ہونا جائز ہے ؟مثلا دیوالی ،ہولی ،دسہرہ ،بیساکھی ،کرسمس ،ایسٹروغیرہ ۔بالخصوص جب ی...
View Detailsمزار پر چھوڑے ہوئے جانور کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔حضرت جی سامنے مزار ہے کسی بزرگ کا ،اس پر غیر اللہ کے نام پر بکرا آیا ہے ،کوئی باندھ کر چلاگیا ہے ۔اس کا کیا حکم ہے ؟۲۔دوسرا شخص اس کو اپنے گھر لے آیا اس کا کیا کیا جائے ؟ ...
View Details’’میں نے نماز نہیں پڑھنی‘‘کہنے کاحکم
استفتاء اگر کوئی غصہ میں یہ کہے کہ میں نے نماز نہیں پڑھنی میں کافر ہی سہی تو اس کاکیا حکم ہے ؟کیا یہ الفاظ کہنے سے ایمان جاتا رہا ؟مزید وضاحت:یہ بات لڑکے نے کہی ہے اپنے والد سے ۔صبح کی نماز اکثر چھوٹ جاتی ہے باقی نم...
View Detailsمیلاد ،قرآن خوانی ،سالگرہ وغیرہ کاکھانا
استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ1۔ ميلاد، قرآن خوانی، تیجہ، چالیسواں، برسی، (2) ابٹن، مہندی، (3)بارات اور (4)سالگرہ کا کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ جبکہ یہ مواقع ثابت نہیں ہیں؟ الجواب :بسم...
View Details:سید الشہداء کا لقب کن صحابی کےلیے ہے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہنبی کریم ﷺ کے فرمان عالی شان کے مطابق اور ہماری شریعت مطہرہ میں سیدالشہدا کا لقب کن صحابی رسول ؓ کے لیے ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سید الشھداء ...
View Detailsابوطالب کے ایمان کے متعلق درست نظریہ
استفتاء نبی کریم ﷺ کے چچا ابو طالب کے ایمان کے متعلق صحیح نظریہ کیا ہے؟جمہور کی رائے کیا ہے اور کیا اس مسئلے میں دورائے ہیں ؟ اختلاف کس نے کیا ہے؟ دونوں اطراف کے کیا دلائل ہیں ؟اس پر تحریری جواب اگر مل جائے تو بہت اچھا ہو گ...
View Detailsمحاورتا دی جانے والی گالی کا حکم
استفتاء ایک آدمی محاورتا ایک گالی بولتا ہے کہ جس میں نعوذ باللہ انبیاء کی تذلیل ہوتی ہومثلا:یہ کہنا کہ تم کیا بابا جی( بابائے آدم علیہ السلام ) کا ..... لینے آئے ہو‘‘ایسے الفاظ کا استعمال اکثر دیہات میں محاورتا کیا جاتا ہے۔...
View Detailsکیا تبلیغ میں نہ جانے والے گناہ گار ہیں؟
استفتاء ۱۔ حضرت جی! پوچھنا یہ ہے کہ جو لوگ تبلیغ میں نہیں جاتے، چالیس یا چار ماہ نہیں لگاتے کیا یہ گناہگار ہیں؟۲۔ تبلیغ کے کام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟۳۔ جو علماء تبلیغ میں نہیں جاتے دین کے اور شعبوں میں کام...
View Detailsحضرت علی ؓ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لگانا
استفتاء کیا ہم حضرت علی ؓ کے نام کے ساتھ علیہ السلام لگا سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً علیہ السلام کا مطلب یہ ہے کہ ان پر سلا م ہو اپنے معنی کے لحاظ سے یہ لفظ ہر مسلمان کے لیے لگانا...
View Detailsکھانے کےبعد ہاتھ اٹھا کردعا کرنا
استفتاء ہمارے ہاں یہ رسم اور رواج ہے کہ جب کوئی بندہ روٹی کی دعوت کرے تو روٹی کھانے کے بعد یہ مدعو لوگ ان کےلئے اجتماعاً دعا کرتےہیں اور ہاتھ اٹھاتے ہیں ۔خصوصاً جب عالم یا بزرگ کو بلایا ہو تو وہ اونچی آواز سے دعا کرتےہیں ا...
View Detailsتبلیغ کے متعلق سوالات اور بیعت کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکچھ تکنیکی مسئلہ کی وجہ سے آپ کا یہ جواب کھل نہیں پایا تھا توآپ کے ان جوابات پر کچھ سوالات ہیں:(متعلق بہ سوال و جواب نمبر 1)اسکو چلانے والے موجودہ حالات میں اسے فقط مفید ...
View Detailsتحریر کی تصدیق و تصویب دار الافتاء کا دائرہ کار نہیں
استفتاء دعوت اللہ سے سب کچھ ہونے کا یقین آجائےعوام کے نمائندے حکومت اور انصاف کی کرسی پر بیٹھنے والے ماں باپ ہوتے ہیں ، دستور یہ ہے کہ ’’جو مالک کی مانتا ہے تو ...
View Detailsعید کے دن گلے ملنا
استفتاء مفتی صاحب عید کے دن گلے ملنا اور مبارک باد دینا اس بارے میں کوئی ثبوت ہے اگر ہو تو ارسال کرو یہاں کچھ حضرات کہتے ہیں کہ اس کا ثبوت نہیں ہے یہ بدعت ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عید...
View Detailsاگر غلامی مفقود ہے تو کفارہ میں غلامی کا تصور کیوں؟
استفتاء کیا شرعی غلام کا تصور ہے اس دور میں اسلام میں ؟اگر نہیں تو پھر کفارہ کی آیت میں عتق کا ذکر کیوں ہے؟اور اگر نہیں ہے تو کوئی دلیل کہ کب سے غلامیت کا رواج ختم ہو اہے ۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsدیوبندی حضرات کے نزدیک نبی ﷺ کا علم الغیب ہونا
استفتاء حضرت مفتی صاحب! علماء دیوبند نبی ﷺ کے علم الغیب عطائی جزئی کے متعلق کیا عقیدہ رکھتے ہیں؟مدلل جواب مرحمت فرمائیں نیز اس طرح کی نصوص کا جواب مرحمت فرماتے ہیں ؟(تفسیر ابن کثیر5/161میں ہے:...
View Detailsحضور ﷺکا اپنے روضہ میں صاحبین کے ساتھ نماز ادا کرنا
استفتاء میں نے ایک کتا ب میں پڑھا ہے کہ علامہ عبدالوھاب شعرانی ؒ فرماتے ہیں :احادیث صحیحہ میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں اور اذان واقامت سے نماز پڑھتے ہیں (منح المنیہ:ص 92)...
View Detailsمغرب کے بعد جھاڑو لگانا
استفتاء مغرب کے بعدجھاڑو لگانے کی ممانعت کے بارے میں کوئی حکم ہے یا لگا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کوئی ممانعت نہیں۔ لگا سکتے ہیں۔ (بحوالہ امداد الفتاویٰ)...
View Detailsقبر میں عذاب و ثواب جسم کو یا روح کو؟
استفتاء کیا مردے کو قبر میں دفن کرنے کے بعد روح دوبارہ لوٹائی جاتی ہے یا نہیں؟ اگر نہیں لوٹائی جاتی تو مردے کا حساب روح سے ہوتا ہے یا جسم سے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فوت ہونے کے بعد روح ج...
View Detailsبیعت کا مطلب اور اس کا فائدہ
استفتاء 1.صوفیائے کرام اور مشائخ عظام جو بیعت لیتے ہیں اس کا کیا مطلب ہے ؟2.آیا یہ قران کریم اور حدیث شریف سے ثابت ہے ؟3.اور آج بھی کسی صاحب شریعت بزرگ کے ہاتھ پر بیعت کرنا لازمی ہے اور باعث ثواب ہے؟4.اس کے کیا...
View Detailsالصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کی تسبیح کرنا
استفتاء نیز الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ کی تسبیح ہم اکیلے بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟ جبکہ عقیدہ یہی ہو کہ نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام اپنے روضہ پاک میں آرام فرما ہیں اور فرشتے ہمارے یہ صلوۃ وسلام لے جا کر پہنچا دیں گے ؟ ...
View Detailsحضور ﷺ پر سلام پیش کرنے کے لیے الفاظ
استفتاء قر آن پاک کی آیت مبارکہ :ان الله وملئکته یصلون علی النبی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نبی کریم مﷺکی ذات گرامی پر صلوۃ اور سلام پڑھنے کا حکم ہے۔صلوۃ تو درود شریف درود ابراہیمی وغیرہ ہوا اور سلا...
View Detailsکونڈے کی رسم
استفتاء کونڈے کی رسم 1906میں رام پور (بھارت)سے شروع ہوئی اس کی ابتدا ء کرنے والے مشہور رافضی (شیعہ)بغض امیر معاویہ ؓ کا لاعلاج مریض (امیر مینائی )ہے ۔جس نے حضرت امیر معاویہؓ سے بغض وحسد کی بنیاد پر...
View Detailsکفن یا سلیپ پر کلمہ لکھنا
استفتاء 1۔کیا کفن کے اوپر کلمہ لکھنا چاہیے؟2۔اور دفنانے کے بعد جو سلیپ اوپر رکھا جاتا ہے اس پر کلمہ لکھنا چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔نہیں۔2۔نہیں...
View Detailsاللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا مصرف
استفتاء محترم ومکرم گزارش ہے کہ میں نے اپنی آمدن کا کچھ حصہ اللہ کی راہ کے لیے مخصوص کیا ہے ۔میں اس رقم کو کہا ں کہاں خرچ کرسکتا ہوں ؟اور اس رقم کو کسی بچے یا بچی کی شادی یا جہیز پر خرچ کیا جاسکتا ہے ؟برائے مہربانی تفصیل س...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved