شیعہ و روافض کی تعریف
استفتاء شیعہ اور روافض کسے کہتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سوال کا کیا مقصد ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Details’’کیونکہ میں کافر ہوں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء میرا اپنے شوہر کے ساتھ بہت محبت والا اور دوستانہ تعلق ہے الحمد للہ۔ ہم نے ابھی حال ہی میں عمرہ کیا ہے۔ اور یہ میرے خاوند کے لیے ایک زندگی تبدیل کر دینے والا تجربہ ثابت ہوا، وہ پہلے نماز کے پابند نہیں تھے مگر عمرہ کے...
View Detailsکسی بندے کا اپنے اوپر وحی کے نزول کا دعویٰ
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا نام ناصر احمد سلطانی ہے وہ پیدائشی قادیانی جماعت سے ہے اور وہ ایک عرصے سے جماعت احمدیہ حقیقی کے نام سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے۔ جبکہ سوش...
View Detailsشاہ صاحب سے متعلق علامہ کوثری کے چند اشکالات
استفتاء علامہ زاہد الکوثری رحمہ اللہ نے اپنی کتاب ’’حسن التقاضی‘‘ کے آخر میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کے بارے میں چار پانچ صفحات سپرد قلم کیے ہیں جن میں شاہ صاحب رحمہ اللہ کی علمی و فکری حیثیت پر متعدد اعتراضات وارد کیے...
View Detailsمسلمان کے اسلام پر صحیح عمل کرنے کو کافر کے اسلام لانے سے بہتر کہنے کا حکم
استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ میں رہنمائی درکار ہے۔ برائے مہربانی مہر کے ساتھ جواب دیں۔اگر کوئی شخص مندرجہ ذیل الفاظ کہہ دے تو کیا یہ کفر شمار ہو گا؟ الفاظ یہ ہیں:’’اگر ایک مسلمان صحیح طریقے سے ...
View Detailsقبر پر پھول ڈالنا
استفتاء مفتیان کرام اس عبارت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں:’’قبر پر پھول ڈالنا بہتر ہے کہ جب تک تر رہیں گے تسبیح کریں گے اور میت کا دل بہلے گا‘‘ (رد المحتار: 3/184) ال...
View Detailsایصال ثواب کا دوسرے کے سامنے اظہار
استفتاء عرض یہ ہے کہ ہم ہمیشہ سے یہ بات سنتے آرہے ہیں کہ جس طرح ہم اپنے مرحومین کو ایصال ثواب کرتے ہیں اس طرح زندہ لوگوں کو بھی اعمال کا ہدیہ کرنا چاہیے، خصوصاً اساتذہ کرام اور والدین وغیرہ کو، لیکن اب یہ بات شدت سے دیکھنے ...
View Detailsآیات جہاد کو تبلیغی اسفار پر منطبق کرنا
استفتاء عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ حَدَّثَتْنِي أُمُّ حَرَامٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَوْمًا فِي بَيْتِهَا فَاسْتَيْقَظَ وَهُوَ يَضْحَكُ...
View Detailsغیر مسلم سے دم درود کرانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری والدہ کو گھٹنوں میں شدید تکلیف رہتی ہے۔ ہمارے علاقے کے قریب ایک عیسائی گھٹنوں کا دم کرتا ہے، سنا ہے کہ وہ دم بہت مفید ہے۔ ہمیں یہ معلوم نہیں کہ وہ دم میں کیا پ...
View Detailsغیر عالم شخص کا قرآن کا ترجمہ یاد کر کے بیان کرنا
استفتاء محترم مفتی صاحب! میں نے موت کے متعلق چند آیات کا ترجمہ ایک صفحہ پر لکھا ہے، سورت اور آیت کا حوالہ بھی ساتھ لکھ دیا ہے۔ میں نہ تو حافظ ہوں اور نہ ہی عالم ہوں۔ اگر میں ان آیات کے مفہوم کو یا پورا ترجمہ اچھی طرح سے یاد...
View Detailsعذر کی وجہ سے حائضہ عورت کا وائیٹ بورڈ پر قرآن کی آیات لکھنا
استفتاء ہمارے بنات کے مدرسہ میں بچیوں کی ناظرہ تعلیم پہلے زبانی ہوتی تھی۔ چنانچہ جب معلمہ نے نماز نہیں پڑھنی ہوتی تھی تو وہ لفظ توڑ توڑ کر پڑھا دیتی تھی۔ لیکن اب مکتب تعلیم القرآن (ٹرسٹ) کی ترتیب مدرسہ میں جاری کی گئی ہے، ج...
View Detailsسورہ فاتحہ کے منظوم ترجمہ کے بارے میں
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سورہ فاتحہ کے منسلکہ "منظوم ترجمہ" کو "بطور ترجمے" کے یا صرف "بطور حمد" کے اسکولوں کی اسمبلیوں میں رائج کرنا کیسا ہے؟منظوم ترجمہ...
View Detailsکشف کی شرعی حیثیت
استفتاء کشف کی حیثیت شریعت میں کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے شخص کے تفصیل حالات معلوم کیے بغیر اس کا جواب دینا ممکن نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsشریعت کے مقابلے میں شخصیت کو ترجیح دینا
استفتاء شخصیت کو شریعت پر ترجیح دینے والے کی دینِ اسلام میں کیا حیثیت حاصل ہے؟جناب مفتی صاحب قرآن و حدیث کی روشنی میں ان مسائل کے بارے میں میری رہنمائی فرمایئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsآخرت کی منازل
استفتاء آخرت کی منازل کون کون سی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آخرت کی بڑی منازل یہ ہیں: (1) عالم برزخ یعنی فوت ہونے سے لے کر قیامت کے دن دوبارہ اٹھائے جانے تک کا زمانہ۔ قبرمنازل برزخ میں ...
View Detailsجادو اور جنات کے وجود کے انکار کا عقیدہ رکھنا
استفتاء ہمارے جاننے والے ایک صاحب ہیں جو مختلف لوگوں کی کتابیں پڑھتے ہیں اور ٹی وی وغیرہ پر لیکچر بھی سنتے ہیں، وہ اس بات کے دعویدار ہیں کہ جادو اور جن وغیرہ یہ سب فرضی قصے اور افسانے ہیں ان کی حقیقت کچھ نہیں بلکہ ان کو مان...
View Details’’بہت پڑ لی ہیں نمازیں، کیا حاصل ہوا نمازوں سے اور اب پڑنے سے کیا ملے گا؟‘‘ الفاظ کہنے کا حکم
استفتاء ** نے اپنی بیوی کو نماز کے لیے جگایا، بیوی گہری نیند سورہی تھی۔ ایک دفعہ جگایا وہ آنکھیں کھول کر پھر لیٹ گئی،** کو غصہ آگیا اس نے اسے زور سے جھنجوڑا اور ساتھ ہی سخت سست کہا۔ بیوی کو بھی آگے سے غصہ آگیا اور بیوی کے م...
View Detailsشیعوں کی قرآنی خوانی کے بعد کھانے میں شریک ہونا
استفتاء کیا شیعہ کے گھر کا کھانا جائز ہے؟ اگر جائز نہیں تو کیوں؟وضاحت مطلوب ہے: اس سوال کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے۔ پورا پس منظر اور پوری تفصیل لکھیں۔ فقط و اللہ اعلمجواب: اگر کوئی شیعہ قرآنی خوانی کرتا ہے، اور قرآن...
View Detailsشب برأت کے وجود اور اس کی فضیلت کا انکار
استفتاء مفتیان کرام اور علمائے دین سے گذارش ہے کہ مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ہم بچپن سے اپنے علمائے کرام سے یہ سنتے آئے ہیں کہ شب برأت کی بہت فضیلت اور اہمیت ہے، اس رات اللہ تعالیٰ ...
View Detailsاونچاس کروڑ ثواب دین کے کسی ایک شعبے کے ساتھ خاص نہیں
استفتاء ہمارے ایک تبلیغی ساتھی ہیں وہ کہتے ہیں کہ جو آدمی تبلیغ کی نیت سے اپنے محلہ کی مسجد میں آئے گا اس کو انچاس کروڑ کا ثواب ملےگا جبکہ دوسرے ساتھی کہتے ہیں کہ یہ ہجرت کرنے پر ہے یعنی جب آدمی اپنا مقام چھوڑ کر دور ...
View Detailsمختصر درود شریف ’’صلیٰ اللہ علیہ و سلم‘‘ میں ’’وآلہ‘‘ کا اضافہ کرنا
استفتاء مندرجہ ذیل کے بارے میں سنت اور افضل کیا ہے؟ براہ کرم دوٹوک انداز میں واضح حکم فرما دیں۔1۔ حدیث و تفسیر اور سیرت کی امہات الکتب میں جہاں نبی پاک ﷺ کا نام آیا ہے وہاں چھوٹا درود شریف ’’صلی اللہ علیہ و سلم‘‘ لکھا ہ...
View Detailsتعدد انبیاء اور تعدد زمین سے متعلق ابن عباس رضی اللہ عنہ کا اثر
استفتاء صحیح بخاری اور دیگر کتب احادیث و سیرت میں مستند حوالوں سے ایک واقعہ مذکور ہے۔مفسر قرآن حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے سورہ ’الطلاق‘ کی 12 ویں آیت’’ الله الذي ...
View Detailsجاوید احمد غامدی سے متعلق
استفتاء امید ہے کہ مزاج گرامی بخیریت ہوں گے۔دین اسلام کامل و مکمل دین اور ربانی ضابطۂ حیات ہے، جس کی حفاظت کی ذمہ داری خود اللہ بزرگ و برتر نے اپنے ذمہ لی ہے، اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار میں بہت سے فتنوں نے جنم لیا اور...
View Detailsامتحانی پرچہ میں نظم کا ایک ٹکڑا دینے کی وجہ صحابہ کرام کی گستاخی
استفتاء میں زید (فرضی نام)مسلمان اہل سنت و الجماعت عقیدہ کا حامل ہوں۔ پنجاب ایگزیمینشن کمشن میں بطور سینئر ریسرچ آفیسر کام کرتا ہوں، یہ آفس جماعت پنجم و ہشتم کے پرچہ جات بنوا کر پرنٹ کراتا ہے اور محکمہ تعلیم کے ضلعی آفسر...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved