• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء موجودہ دور کا جدید تعلیم یافتہ طبقہ قرآن پاک کو نئی سائنسی ایجادات کی تائید میں بطور استدلال پیش کر رہا ہے اور اپنے تیئں اسے بڑا کمال قرار دے رہا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ حالانکہ سائنسی ایجادات اور تجربات پر مبنی اصول  ...

استفتاء ہماری مسجد میں ایک صاحب تشریف لائے ہیں وہ اپنا تعلق تنظیم فکر شاہ ولی اللہ سے بتاتے ہیں اور نوجوانوں کو ترغیب دیتے ہیں کہ وہ اس تنظیم اور ان کے ادارہ میں آئیں اور ان کا ادارہ لاہور میں ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ٹرس...

استفتاء میری باجی کی شادی میرے خالہ زاد سے ہوئی جن کا نام زید (فرضی نام )ہے۔ شادی کے بعد زید نے نہ تو مستقل مزاجی سے کوئی کام، کمانے اور خرچہ چلانے کے لیے کیا، نہ نماز روزہ کی پابندی، جس کی وجہ سے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا...

استفتاء میرے دوست اور بھانجے جناب عزیز الرحمٰ**ن صاحب نے قاری سیف اللہ صاحب اور حضرت مفتی مسعود احمد قادری رحمہ اللہ (خلفیۂ مجاز مولانا عبد اللہ لاہور رحمہ اللہ) کی زیر نگرانی عملیات کا کام کیا، اسی سلسلے میں دریائےسندھ کے...

استفتاء صفر کے مہینے کو شاید اس لیے منحوس سمجھتے ہیں کہ اس مہینہ میں آپ ﷺ بیمار ہوئے۔ کیا اس ماہ میں ایسے معاملات رکھنا جیسے کوئی خوشی قبول نہ کرنا، نکاح شادی وغیرہ نہ کرنا، کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء ناراضگی معاف ! یاد آیا کہ 12 ربیع الاول کے حوالے سے۔ کیا نبی کریم ﷺ کی ولادت شریف کی تاریخ مصدقہ ہے؟ اگر واقعی یہی ہے تو کیا ان کی برتھ ڈے منانی چاہیے؟ جیسا کہ آج کل اسکولوں میں ہمارے بچوں کو ٹیچر بتاتی ہیں کہ آج...

استفتاء آج کل مروجہ "آمین" جو کہ تکمیل قرآن مجید کے موقع پر ہوتی ہے جس میں باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے، اور بچہ حافظ تلاوت کرتا ہے اور پھر بیان و نعت وغیرہ ہوتی ہے تو آیا کہ یہ بدعت ہے یا نہیں؟ قرآن و سنت کی رو...

استفتاء جشن عید میلاد النبی کیا ہے؟ سورہ یونس آیت نمبر 58 کی عملی تفسیر ہے۔ تفصیلات پڑھنے کے لیے مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی کتاب ’’خطبات عید میلاد النبی ﷺ‘‘ صفحہ 63 تا 65 پڑھیں۔ مزید تفصیلا...

استفتاء کیا واقعی ڈاکٹر ذاکر نائیک دور حاضر میں اسلامی تعلیمات کے صحیح ترجمان ہیں؟  کیا ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایسے مسائل بیان کیے ہیں جو جمہور فقہاء امت کے خلاف ہیں۔ نیز دیگر تجدد پسند حضرات جو اسلامی علوم سے پوری طرح واقف بھ...

استفتاء والد کا بیانبچپن: میرا بیٹا  زید (فرضی نام )میں پیدا ہوا۔ بچپن میں پڑھائی میں ٹھیک تھا اور ایف اے تک تعلیم حاصل کی اور ہر امتحان میں کامیاب ہوتا رہا۔ ہونہار بیٹا تھا۔جوانی: جوانی میں پاکستان فوج میں آنے کا ش...

استفتاء لا إله إلا الله اگر ستر ہزار مرتبہ پڑھ کر کسی مردے کو بخش دیا جائے تو کیا اس کی مغفرت ہوجاتی ہے۔ قران و سنت کی روشنی میں جواب دیں۔ نیز اگر رمضان میں ایک ہزار مرتبہ پڑھ کر ہی بخش دی...

استفتاء 4۔ فضائل اعمال میں ایک حدیث ہے جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ انسان کا پاؤں بن جاتے ہیں جس سے وہ چلتا ہے، اور ہاتھ بن جاتے ہیں جس سے وہ کام کرتا ہے، اور آنکھ بن جاتے ہیں جس سے وہ دیکھتا ہے، کان بن جاتے ہیں جس سے وہ س...

استفتاء سوالنامہ کے ساتھ منسلک پمفلٹ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا اس میں مندرج احادیث اور ان سے نکالا گیا نتیجہ اور حکم مستند ہے یا نہیں؟...

استفتاء درود کے ساتھ سلام بھیجنا بھی ضروری ہے تو اگر لازمی ہے تو درود ابراہیمی پڑھنا بہتر ہے یا صلی اللہ علیہ و سلم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 7۔ درود کے ساتھ سلام کا پڑھنا ضروری نہیں، کیون...

استفتاء 1۔ حضور ﷺ سے دنیا کے کسی بھی حصے میں مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ چاہے دل میں نیت یہ ہو کہ ہماری بات اللہ تعالیٰ کے فرشتے حضور ﷺ تک پہنچائیں گے۔2۔ حضور پاک ﷺ سے روضہ پاک پر جاکر ان سے مانگنا جائز ہے یا نہیں؟3۔ رو...

استفتاء ۱۔ کیا حضور ﷺ اپنی قبر اطہر میں حیات ہیں؟۲۔ کیا عالم برزخ میں آنحضرت ﷺ بجسدہ العنصری حیات دنیوی کی طرح زندہ ہیں یا روح کا جسم سے کوئی تعلق نہیں گو جسم سلامت مانا جائے، حیات صرف روحانی ہے؟۳۔ کیا عالم برزخ میں...

استفتاء شیعہ کے عقائد کے متعلق ہم پڑھ بھی چکے ہیں اور علماء سے سنتے بھی آئے ہیں کہ وہ اسلام کے بنیادی عقائد کو تسلیم نہیں کرتے اور تحریف قران کے قائل ہیں یا عقیدہ امامت، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے متعلق ان کے عقائد درست نہ...

استفتاء 1۔ آج کل کے مفتی کرام کے پاس اس بات کی کیا  دلیل ہے کہ جو اسلامی تعلیمات آپؐ کے زمانے سے آج ہم  تک پہنچی ہے وہ اپنی اصل شکل میں پہنچی ہے- اس بات کی دلیل اگر کسی مسلمان کو دینا ہو تو کیسے دی جاۓ اور اگر کسی غیر مسلم ...

استفتاء فوتگی کے بعد میت کے ایصال ثواب کے لیے اعلان اور دن متعین کر کے خاص طریقے پر مسجد میں مروجہ قرآن خوانی، تیجہ اور رسم قل وغیرہ ادا کرنا کیسا؟ جب کہ  ان رسوم میں جو کچھ ہوتا ہے وہ سب پر ظاہر ہے۔ ...

استفتاء کیا حکم ہے شریعت کا مسئلہ ذیل میں کہ ایک عالم دین کتاب مسائل بہشتی زیور پڑھ کر اعتکاف کے مسائل سمجھا رہا تھا کہ یہ مسئلہ بیان کیا کہ غسل جنابت کے علاوہ کوئی بھی غسل مسجد سے باہر جا کر کرنا معتکف کے لیے جائز نہیں۔ اگ...

استفتاء 1۔ آج کل نبی کریم ﷺ اور دیگر انبیاء علیہم السلام  کی زندگیوں پر فلمیں بنائی جارہی ہیں، جن میں کسی ایک فنکار کو نبی کا روپ دے کر اور باقی فنکاروں کو نبی کے ساتھیوں کا روپ دے کے ایکٹنگ کی جاتی ہے۔ قرآن و حدیث اور تاری...

استفتاء حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں سچا عقیدہ کیا رکھنا چاہیے کہ وہ آیا زندہ ہیں ؟ اگر ہیں تو کن قوتوں کے حامل ہونگے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بعض حضرات حیات خضر علیہ السلام کے قائل ہ...

استفتاء میری زبان سے یہ کلمات صادر ہوئے ہیں کہ"کوئی شخص انبیاء کے درجہ سے تو نہیں بڑھ سکتا مگر ثواب میں ان سے بڑھ سکتا ہے جیسے حضرت نوح علیہ السلام نے پوری زندگی میں اسی 80 آدمیوں کو مسلمان کیا...

استفتاء ایک محلے کے اندر اہل تشیع نے مجلس کروائی جو پہلے نہیں ہوتی تھی۔ اس مجلس کے بارے میں ایس ایچ او کو بتایا گیا تو اس نے کہا یہ چار دیواری کے اندر ہوگی اور عشاء کی نماز کے بعد انہوں نے سڑک کو بلاک کر کے ماتم شروع کر دیا...

استفتاء ڈاکٹر****" الہدٰی انٹرنشنل" اپنے اصل عقائد و نظریات وہ ظاہر نہیں کرتیں، لیکن ان کے ادارے کے نصاب میں محترمہ کے شوہر ڈاکٹر**** کی کتاب "فقہ اسلامی : ایک تعارف ایک تجزیہ" شامل ہے۔ اس کتاب کو یہ حضرات خفیہ رکھتے ہیں او...

© Copyright 2024, All Rights Reserved