• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء جب نام محمدﷺآتا  ہے تب انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟کس سے ثابت ہے؟سنت ہے یا فرض ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضورﷺکا نام سن کر درود شریف پڑھنا صحیح احادیث سے ثابت ہے،لیکن انگوٹھے چومنا بد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ آیا عورتیں تبلیغ کر سکتی ہیں حالانکہ  اس کے اندر تو بے پردگی ہے کہ گاڑی سے اترو چڑھو آگے مرد پیچھے عورتیں۔ اسی طرح کوئی ضرورت بھی نہیں کہ دین تو تقریبا ہر گھر تک...

استفتاء ہمارے مدرسے میں قاری صاحب کو لوگ ختم قرآن یا یٰسین شریف  کے ختم کے لئے پیسے دے دیتے ہیں اورقاری صاحب اس پیسے سے گھر پر کھانا بنواتے ہیں پھر سب لڑکوں سے کہتے ہیں کہ ایک بار سورۃ یٰسین پڑھو یا یہ والا سپارہ پڑھو اور ...

استفتاء حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:"میں اپنی امت پر گمراہ کن اماموں (حاکموں) سے ڈرتا ہوں،نیز فرمایا: میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر غالب رہے گی، ان کی مدد نہ کرنے وا...

استفتاء کیا قل خوانی  جو کی جاتی ہے فرض ہے واجب ہے سنت ہے مستحب ہے کرلے تو بہتر ہے نہ کرے تو گناہ نہیں کسی زمرے میں آتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایصالِ ثواب میت کے اعزاء اقربا...

استفتاء ذکری فرقہ مسلمان ہے یا کافر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذکر ی فرقہ کا  اپنے باطل عقائد کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔تفصیلات کے لئے دیکھئے:...

استفتاء (1)حضرت خدیجہؓ کی ایک بیٹی(حضرت فاطمہؓ) بتائی جاتی ہے اور حضرت زینبؓ،حضرت رقیہؓ،حضرت ام کلثومؓ،حضرت خدیجہؓ کے پہلے گھر سے تھیں۔ اور یہ نبی اکرمﷺ کی اولاد مبارکہ نہ تھی اس لئے داماد بھی صرف حضرت علیؓ کو شمار کرتے ہیں...

استفتاء میرا سوال یہ  ہے کہ میں  نے کچھ عرصہ پہلے یہ بات کہی کہ آ ج کے بعد میرے سارے نیک اعمال  کا ثواب میرے والدین کے نام ۔یہ الفاظ واپس بھی نہیں لے سکتا تو اب اگر مجھے کوئی کہے کچھ پڑھ دو یا میں قرآن مجید پڑھ کر کسی کو ...

استفتاء كيا سالانہ تاریخ آگے پیچھے کرکے والدین کے ایصال ثواب کے لئے صرف بہن بھائی اور گھر کے باقی افراد ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر قرآن خوانی کرسکتے ہیں؟  الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً با...

استفتاء "ولو فتحنا عليهم بابا من السماء فظلوا فيه يعرجون "اور اگر کھول دیں ہم ان پر کوئی دروازہ آسمان سے تو وہ اس میں چڑھنا شروع ہوجائیں...

استفتاء (۱)جب کسی عورت کا شوہر اس دنیا میں فوت ہوجائے اور وہ عورت دوسری شادی کرلے تو وہ عورت جنت میں کس شوہر کو ملے گی؟(۲)اور جو لڑکیاں کنواری مرجاتی ہیں تو کیا ان کی بھی جنت میں شادی ہوگی یا نہیں؟ ...

استفتاء ایک آدمی کہتا ہے کہ ہم جو لوگوں کوقرآن پڑھ کر ایصال ثواب کرتے ہیں ان کا ثواب ان تک نہیں پہنچتا کیونکہ قرآن صرف ہدایت کا ذریعہ ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قر...

استفتاء سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں میں حضرت ابوبکر صدیقؓ نے، عورتوں میں حضرت خدیجہؓ نے، بچوں میں حضرت علیؓ نے، آزاد کردہ غلاموں میں حضرت زید بن حارثہؓ ...

استفتاء حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَيُونُسُ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ : ذَهَبْتُ لِأَنْص...

استفتاء بھائی ایک سوال ہےبھائی حضرت موسیٰ  کے زمانے میں جب 40 سال تک موسیٰ کی قوم پر من و سلویٰ آتا تھا تو اس دوران جو   بچے پیدا ہوئے  ان کے کپڑے بھی ساتھ پیدا ہوتے تھے یا نہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ کپڑے بھی بڑ ے ہوتے ت...

استفتاء حضرت محمدﷺ کے جو بیٹے حضرت ابراہیم ہیں ان کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ آپﷺ کی کس زوجہ محترمہ  سے تھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت ابراہیم آپﷺ کی  باندی   ’’ حضرت ماریہ قبطیہ رضی ...

استفتاء ایک رافضی بار بار تنگ کررہا ہے کہ حضور ﷺ کا نکاح کس کس نے پڑھایا ؟تفصیل سے بتائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ﷺ کا نکاح جن حضرات نے پڑھایایا کرایا  وہ درج ذیل ہیں:...

استفتاء قرآن پاک میں ہے کہ ’’جیسا مرد ہوگا اسے ویسی  ہی بیوی ملے گی ‘‘میراسوال یہ ہے کہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ  بیوی نیک ہوتی ہے اورشوہر بدکار یا شوہر نیک ہوتا ہے اوربیوی بدکاریہ سوال مجھے کافی دیر سے پریشان کررہا ...

استفتاء عن أبي سعيد الخدري أن النبي صلى الله عليه وسلم كان إذا فرغ من طعامه قال : الحمد لله الذي أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمينترجمہ : رسول اللہ ﷺ جب اپنےکھانے سے فارغ ہوجاتے تو کہتے...

استفتاء حضرت امام غزالی ؒ کی کتاب احیاء العلوم میں کھانے کے آداب میں ایک بات پڑھی کہ کوئی کھانے کے بعد برتن دھو کر وہ  دھوون پی لے اسے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب ملے گا ۔میں پوچھنا چاہ رہا  تھا کہ (۱)یہ بات کسی حدیث کی ...

استفتاء آپ ﷺکی نماز کا آخری عمل جو ابن مسعود (رضی اللہ عنہ) سے  مروی  ہے، وہ مطلوب ہے۔وضاحت: رفع یدین سے متعلق آخری عمل پوچھناچاہتا ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سنن نسائی شریف میں ہے:...

استفتاء 1-کیا غیر نبی پر  درود و سلام بھیجنا جائز  ہے ؟2 -کیا درودوسلام میں اور عوام کو جو سلام کیا جاتا ہے اس میں کوئی فرق ہے؟3۔ يصلون على النبي اورهو الذي يصلي عليكم وملائكته۔میں صلوٰۃ کا معنی اور مقام ایک ہی ہے ی...

استفتاء بتایا جاتا ہے کہ جو اللہ کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈر گیا اس کے لیے دو جنتیں ہیں۔دوسے کون کون سی جنت مراد ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سے دو خاص قسم کے باغ مراد ہیں جو جنتیوں کوان ک...

استفتاء اسلامی قانون، اسلامی نظام نافذ کرنا کیسا ہے،فرض، واجب، سنت یا مستحب؟ نیز نفاذ اسلام کے لیے کوشش کرنا کیسا ہے؟ فرض،واجب، مستحب؟وضاحت: 1) سوال کا مقصد کیا ہے؟2)سوال کس کے بارے میں ہے حکمرانوں کے بارے میں یا عو...

استفتاء ذکر بالجہر جائز ہے یا نہیں آج کل سوات میں ذکر بالجہر عام ہے۔ ذکر بالجہر دائرہ  کے ساتھ مسجد میں کرنا یا مدرسہ میں عشاء کے بعد اندھیرا  میں۔ کیا یہ طریقہ جائز ہے؟ یا نہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

© Copyright 2024, All Rights Reserved