• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء ’’اگر کوئی شخص پچاس سال اللہ کی عبادت کرے ،پھر مشرکین کی عید کے موقع پر اس دن کی تعظیم کرتے ہوئے کسی مشرک کو ایک انڈہ ہی تحفہ دےدے تو اس نے کفریہ کام کیا اور اپنے تمام اعمال ضائع کرلیے ۔ ‘‘...

استفتاء کیا قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنادرست ہے  ؟ صحیح طریقہ بتائیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر پر ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا درست ہے البتہ ایسی صورت اختیار نہ کی جائے جس سے قبر والے  سے ما...

استفتاء کیا ایک شخص ضروریات دین کو عقیدۃ مانتا بھی ہے اور عمل بھی کرتا ہے اسے گستاخ رسول کہا جاسکتا ہے؟آج کل تو مختلف فرقے ایک دوسرے کو بے دھڑک گستاخ کہتے ہیں ۔علماء سے سنا اور پڑھا ہے کہ جو کسی کو کافر کہے اور وہ کافر نہ ہ...

استفتاء آج کل کچھ لوگ سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گستاخ ہیں، تو  ایسا امام جو ان لوگوں کے ساتھ اُٹھتا بیٹھا ہو، ان کی مجالس میں جاتا ہو، ان کو پسند کرتا ہو، ان کا حترام کرتا ہو، اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟وض...

استفتاء اسراء کے موقع پر نبی محمد ﷺ نےجب  بیت المقدس میں انبیاء علیھم السلام کی امامت کروائی تو  اس وقت انبیاء علیھم السلام کا جسد حقیقی تھا یا مثالی (یعنی روح)؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً م...

استفتاء اگر کوئی آدمی فوت ہوجاتا ہے تو اس کی اولادکوئی نیک کام کرتی ہے تو کیا اس کا اجر ان کے والدکو پہنچ جاتا ہے؟اگر کسی آدمی کے مرنے کے بعد اس کی اولاد کوئی برائی کا کام کرے تو کیا اس کا گناہ مرے ہوئے باپ کو ملے گا  یا ...

استفتاء مفتی صاحب عرض یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی جادو کرنے والے سے اپنا کوئی کام کرواتا ہے یعنی وہ کسی کا دل اپنے لیے مسخر کرواتا ہے اور  جادوگر کوئی حرام کام کرتا ہے یا ایسے طریقے سے کام کرتا ہے جو کفر یا شرک ہے تو  جو شخص ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ لاتعداد لوگوں سے زنا کی ایک وعید سنی  ہے  کہ زنا ایک قرض ہے اور یہ زنا کرنے والے کی بہن ،بیٹی ،بیوی ،یا ماں سے وصول کیا جائے گا کیا یہ بات درست ہے؟ مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں ...

استفتاء ایک خاتون کی عمر تقریبا 31 برس ہے  انہوں نے 13 سال کی عمر میں حفظ مکمل کیا تھا اپنے خاندان میں قرآن یاد کرنے والی واحد فرد ہونے کی وجہ سے منزل کی دہرائی کا سبب پیدا نہیں ہو سکا انہوں نے اپنی منزل کی دہرائی کے لئے طو...

استفتاء میری بیٹی کی عمر بارہ سال ہے نابالغ ہے تقریبا ڈیڑھ سال قبل قرآن مجید حفظ کرنا شروع کیا تھا اس کو بہت مشکل لگتاہے   اور ہر کوئی کہتا ہے  کہ یہ منزل بہت مشکل ہے اور لڑکیوں کو گھریلو کام کاج سے فرصت نہیں ملتی اور اس کو...

استفتاء اگر عیسائی مذہب کا آدمی پاک فوج میں شامل ہو اور دوران ڈیوٹی فوت ہوجائے تو کیا وہ بھی شہید کا رتبہ پائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شہادت کا رتبہ پانے کے لئے مسلمان ہونا ضروری ہے ل...

استفتاء جنگِ یمامہ ان میں  سے کونسی ہجری میں  لڑی گئی 11-12-13یا14کو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس بارے میں دوقول ملتے ہیں :11ہجری ،12ہجری ۔علماء نے ان دونوں قولوں میں اس طرح تطبیق دی ہ...

استفتاء 1-کیا ماں اور بیوی کی قبر کو بوسہ دینا جائز ہے؟2-کیا ہم اپنی ماں کی قبر پر قرآن پاک پڑھتے ہیں تو انہیں ثواب ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-کسی کی بھی قبر کو بوسہ دینا جائ...

استفتاء جب نام محمدﷺآتا  ہے تب انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟کس سے ثابت ہے؟سنت ہے یا فرض ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضورﷺکا نام سن کر درود شریف پڑھنا صحیح احادیث سے ثابت ہے،لیکن انگوٹھے چومنا بد...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ آیا عورتیں تبلیغ کر سکتی ہیں حالانکہ  اس کے اندر تو بے پردگی ہے کہ گاڑی سے اترو چڑھو آگے مرد پیچھے عورتیں۔ اسی طرح کوئی ضرورت بھی نہیں کہ دین تو تقریبا ہر گھر تک...

استفتاء ہمارے مدرسے میں قاری صاحب کو لوگ ختم قرآن یا یٰسین شریف  کے ختم کے لئے پیسے دے دیتے ہیں اورقاری صاحب اس پیسے سے گھر پر کھانا بنواتے ہیں پھر سب لڑکوں سے کہتے ہیں کہ ایک بار سورۃ یٰسین پڑھو یا یہ والا سپارہ پڑھو اور ...

استفتاء حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺنے فرمایا:"میں اپنی امت پر گمراہ کن اماموں (حاکموں) سے ڈرتا ہوں،نیز فرمایا: میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق پر غالب رہے گی، ان کی مدد نہ کرنے وا...

استفتاء کیا قل خوانی  جو کی جاتی ہے فرض ہے واجب ہے سنت ہے مستحب ہے کرلے تو بہتر ہے نہ کرے تو گناہ نہیں کسی زمرے میں آتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایصالِ ثواب میت کے اعزاء اقربا...

استفتاء ذکری فرقہ مسلمان ہے یا کافر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ذکر ی فرقہ کا  اپنے باطل عقائد کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔تفصیلات کے لئے دیکھئے:...

استفتاء (1)حضرت خدیجہؓ کی ایک بیٹی(حضرت فاطمہؓ) بتائی جاتی ہے اور حضرت زینبؓ،حضرت رقیہؓ،حضرت ام کلثومؓ،حضرت خدیجہؓ کے پہلے گھر سے تھیں۔ اور یہ نبی اکرمﷺ کی اولاد مبارکہ نہ تھی اس لئے داماد بھی صرف حضرت علیؓ کو شمار کرتے ہیں...

استفتاء میرا سوال یہ  ہے کہ میں  نے کچھ عرصہ پہلے یہ بات کہی کہ آ ج کے بعد میرے سارے نیک اعمال  کا ثواب میرے والدین کے نام ۔یہ الفاظ واپس بھی نہیں لے سکتا تو اب اگر مجھے کوئی کہے کچھ پڑھ دو یا میں قرآن مجید پڑھ کر کسی کو ...

استفتاء كيا سالانہ تاریخ آگے پیچھے کرکے والدین کے ایصال ثواب کے لئے صرف بہن بھائی اور گھر کے باقی افراد ایک جگہ اکٹھے بیٹھ کر قرآن خوانی کرسکتے ہیں؟  الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً با...

استفتاء "ولو فتحنا عليهم بابا من السماء فظلوا فيه يعرجون "اور اگر کھول دیں ہم ان پر کوئی دروازہ آسمان سے تو وہ اس میں چڑھنا شروع ہوجائیں...

استفتاء (۱)جب کسی عورت کا شوہر اس دنیا میں فوت ہوجائے اور وہ عورت دوسری شادی کرلے تو وہ عورت جنت میں کس شوہر کو ملے گی؟(۲)اور جو لڑکیاں کنواری مرجاتی ہیں تو کیا ان کی بھی جنت میں شادی ہوگی یا نہیں؟ ...

استفتاء ایک آدمی کہتا ہے کہ ہم جو لوگوں کوقرآن پڑھ کر ایصال ثواب کرتے ہیں ان کا ثواب ان تک نہیں پہنچتا کیونکہ قرآن صرف ہدایت کا ذریعہ ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قر...

© Copyright 2024, All Rights Reserved