• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عقائد و نظریات

استفتاء ونفخت فيه من روحي فقعوا له ساجدين .کسی مولانا صاحب نے درس کے دوران اس کا ترجمہ یوں کیا :"پھر اس پیکر بشریت کو جب میں سنوار لوں تو پھر اس میں اپنا نو...

استفتاء جو بچے حفظ کرنے کے لیے قرآن پاک پڑھتے ہیں کیا وہ اس پڑھے ہوئے قرآن کا ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ جب قرآن پاک حفظ کی نیت سے پڑھا جائے تو "لا ثواب لہ" یعنی اس پر ثواب نہیں ملتا۔ ...

استفتاء ایک مسئلہ جس کا حل سمجھ نہیں آ رہا  آپ سے دریافت کرنا چاہتی ہوں ، ایک اسلامک سپیکر ہیں ساحل عدیم  ان کی کافی ویڈیوز ہیں یوٹیوب پہ، کافی اچھی باتیں کرتے ہیں اور دین کی باتیں بتاتے ہیں ،یونیورسٹیز میں بھی جا کر لیکچرز...

استفتاء محترم جناب اس بارے میں تفصیلی راہنمائی کر دی جائے  کہ آیا قرآن وحدیث اور شرع کی روشنی میں جو قرآن پاک میں اصحاب کہف کا ذکر موجود ہے آیا اصحاب کہف اور جو ان کے ساتھ کتا شریک سفر رہا ہے(1) ان کے نام قرآن وحدیث میں بیا...

استفتاء یہ جو دنیا میں سزائیں  ہیں کسی کے قتل کی  جیسے سزائے موت  یا آج کل عمر قید کی سزا جو کم بھی کر دی جاتی ہے چند سال  بعد ضمانت وغیرہ ہوجاتی ہےان سب کے بعد کیا قاتل سے آخرت میں مواخذہ ختم ہوجاتا ہے ؟ کیا یہ دنیاوی سزام...

استفتاء کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد قبر  میں حضور ﷺ کی زیارت ہوتی ہے۔ کیا یہ حدیث ہے یا صحابہ سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر میں حضور ﷺ کی زیارت ہوتی ہے اس بارے میں کوئی صریح...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائےدین اور مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اللہ تعالی کو خدا کہنا جائز ہے یا نہیں؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ جائز نہیں جبکہ بعض حضرات کا کہنا ہے کہ مناسب نہیں اس بارے میں صحیح بات کیا ہے؟راہنمائی ...

استفتاء کیا اللہ تعالی پر شخص کا اطلاق ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ تعالی پر شخص کا اطلاق جائز نہیں ہے۔توجیہ:ایک تو اللہ تعالی پر اس لفظ کا اطلاق ثابت نہیں ہے۔دوسرےیہ کہ ال...

استفتاء کیا  کسی کافر(ہندو،سکھ یا عیسائی )کے مرنے پر اس کے لیے "  انتقال کرگئے "یا  "وفات پاگئے"کہنا  یا متوفی لکھنا جائز ہے یا نہیں ؟اگر جائز ہے تو کیا دلیل ہے؟ کیونکہ یہ الفاظ عموماً مسلمانوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں  ۔جبک...

استفتاء 1۔چھ کلمے جو  عوام  الناس میں مشہور ہیں  ، کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہیں ؟2۔شریعت کا ان چھ کلموں کے بارے میں ہم سے کیا مطالبہ ہے؟3۔ ان کو کلمہ نام کس نے دیا   اور یہ کلمے کا نام شریعت سے ثابت ہے؟ ...

استفتاء مفتی صاحب ہمارے والد صاحب نے اپنی وفات سے چند سال پہلے ایک ٹی وی خریدا تھا جس میں وہ خود بھی ڈرامے،فلمیں اور ارطغرل ڈرامہ دیکھتے تھے اور دوسرے لوگ بھی دیکھتے تھے اب ان کی وفات ہو گئی ہے ان کی وفات کے بعد بھی لوگ ٹی ...

استفتاء اگر قبروں میں مدفون لوگ زندہ ہیں تو سیدنا عیسیٰ ؑ بطور معجزہ کن کو زندہ کرتے تھے؟ زندوں کو زندہ کرتے تھے یا مردوں کو زندہ کرتے تھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر کی زندگی قرآن کریم ...

استفتاءحقیقی اللہ کہاں پر قائم ہے؟ بناوٹ کے اعتبار سے اللہ کتنی طرح کے ہیں؟ کیا حقیقی اللہ کے لیے مکان کی ضرورت ہے؟ بناوٹ کے اعتبار سے حقیقی اللہ کی فطرت کیا ہے؟ ...

استفتاء کیا بدعتی ومشرک کے انتقال کی خبر سُن کر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرع کے عرف میں اور عام عرف میں  انا للہ وانا الی...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ قرآن پاک کو شاعری کی کتاب کہنا کیسا ہے؟ ایک لڑکا کہتا ہے کہ قرآن میں زیادہ تر سورتیں قافیہ اور ردیف والی ہیں تو قافیہ اور ردیف شاعری میں ہوتے ہیں مثلاً سورۃ الرحمٰن اور سورۃ الشمس وغیرہ، ان کے آخر...

استفتاء نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقہ پر نماز پڑھنے کی اہمیت«محمد بن عمرو بن عطاء، قال: سمعت أبا حميد الساعدي، في عشرة من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم منهم أبو قتادة، قال أبو حميد: ‌أن...

استفتاء میں نے ایک لڑکے کو دیکھا کہ وہ فجر کی سنتیں پڑھ رہا تھا میں نے اس سے کہا کہ ہمارے نبی نے فجر کے بعد سنت نہیں پڑھیں یا فجر سے پہلی پڑھی ہیں یا اشراق کے بعد اس نے کہا کہ حدیث دکھاؤ ۔آپ مجھے حدیث بتادیں ۔ ...

استفتاء کیا آقا کریم حضرت محمدﷺ کو نور اللہ یا نور من نور اللہ کہنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر آپ ﷺ کو "نور اللہ "یا "نور من نور اللہ " کہنے سے مقصود یہ ہے کہ آپ ﷺ اللہ تعالی کے...

استفتاء رسول اللہ ﷺ کی وفات کی تاریخ تو بلا اختلاف بارہ ربیع الاول ہے لیکن ولادت کی تاریخ میں جو اختلاف ہے اس میں راجح قول کونسا ہے اور اس کا مرجِح کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو ...

استفتاء یزید بن ابوسفیان ؓ کون تھے؟ جو کاتب وحی تھے، ان کے بارے میں کیا آپ مجھے علم دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت یزید بن ابوسفیانؓ ایک جلیل القدر سپہ سالار صحابی ہیں اور حضرت...

استفتاء ما یقول الرجل اذا ندت به دابته أو بعيره في سفرهجب سفر میں اونٹ یا جانور بدک جائے تو آدمی یوں دعا کرےحَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْب...

استفتاء 1۔حضرت علیؓ کوجب شہید کیا گیا تو کس مقام پرتھے؟2۔ حضرت علیؓ کا مزار کہاں پر واقع ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ حضرت علیؓ کو کوفہ میں شہید کیا گیا۔2۔ آپؓ کا مزار بھی کوفہ ...

استفتاء (1) میرا ایک سوال ہے کہ چند لوگ یہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شہادت یکم محرم الحرام کے بجائے  25ذو الحجہ ہے  کیا یہ بات درست ہے ؟(2)اگر درست نہیں تو کیاحوالہ ہے کہ آپ کام یوم شہادت واقعی یکم محرم...

استفتاء سورۃ البقرہ آیت نمبر   12 میں " من بقلهاوقثائها وفومهاوعدسها وبصلها"  کا  ترجمہ مولانا مودودی نے اس طرح کیا ہے۔"ساگ ترکاری گیہوں لہسن پیاز دال"  وغیرہ...

استفتاء لفظ عالم کا اطلاق  کس پر ہوتا ہے آج کل کے زمانے میں ؟احایث مبارکہ میں علماء کی تکریم پر اور ان کی توہین پر جووعیدیں ذکرہیں ان سے کون لوگ مراد ہونگے آج کل؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

© Copyright 2024, All Rights Reserved