• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کاآگے سے راستے سے ہوا آنے سے وضو کاحکم

استفتاء

اگرعورت کوآگےکےراستےسےہواآئےمطلب رحم میں سےتوکیاوضوءٹوٹتاہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورت کےآگےکےراستےسےہواخارج ہونےسےوضوءنہیں ٹوٹتا۔

شامی ج 1ص287میں ہے:

ولا خروج ( ريح من قبل ) غير مفضاة أما هي فيندب لها الوضوء

مراقی الفلاح ص86میں ہے:

( إلا ريح القبل ) الذكر والفرج ( في الأصح ) لأنه اختلاج لا ريح وإن كان ريحا لا نجاسة فيه

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved