• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت كا شوہر کے پیر دبانے پر سونا صدقہ کرنے کا اجر

استفتاء

جب عورت اپنے شوہر کے ان کے کہے بغیر پیر دباتی ہے تو اسے 70 تولہ سونا صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے۔

کیا یہ بات درست ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کافی تلاش کے باوجود مذکورہ یا اس سے ملتے جلتے الفاظ کی حدیث نہیں ملی۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved