• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورتوں کےلیے ابروکےبال اکھڑوانا

  • فتوی نمبر: 13-155
  • تاریخ: 04 مارچ 2019

استفتاء

عورتوں کے لئیے ابرو کے بال اکھڑوانا حرام ہے ؟ دونوں ابرو کے درمیان بال اتروانا جائز ہے یا نہیں ؟ من فضلک  رہنمائی فرمائیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورتوں کے لیے ابروؤں کے درمیان کے بال بھی اکھڑوانا جائز نہیں ۔کیونکہ یہ ابروؤں کا حصہ ہیں  ۔

فتح الباری باب المتنمصات 11/575 میں ہے

قال الطبري لايجوز للمراة تغيير شيئ من خلقتها التي خلقها الله تعالى عليها بزيادة  او نقص  لالتماس الحسن  لالزوج ولا لغيره كمن تكون مقرونة الحاجبين  فتزيل ما بينها توهم البلج او عكسه

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved