• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

عورتوں کے لیے آرٹیفشل جیولری استعمال کرنا جائز ہے

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

مصنوعی زیور( آرٹیفیشل  جیولری )جو سونے چاندی سے نہ بنا ہو، کیا پہننا جائز ہے؟ عورتوں کے استعمال کے لئے گلے کا ہار یا کانوں کے کانٹوں اوربالیوں کے بارے میں استفسار تھا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عورتوں کے لیے آرٹیفیشل ہار، کانٹے اوربالیاں استعمال کرناجائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved