• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

اذان کے لیےعلیحدہ جگہ بنانا

استفتاء

4۔اذان دینے کے لیے مسجد کے قریب علیحدہ جگہ بنائی جائے یا مسجد  ہی کے اندر اذان دینا ضروری ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

4۔اگر اذان لاؤڈاسپیکر پر دینی  ہو تو مسجد  کے اند ربھی دے سکتے ہیں اور کسی ملحقہ کمرے میں سے بھی دے سکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved