مزید فتاوی
اگر وضو کے دوران منہ سے ریشہ خارج ہو تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
’’ریشے‘‘سے کیا مراد ہے ؟
جواب:بلغم وغیرہ
بلغم کے خارج ہونے سے تو وضو نہیں ٹوٹتاالبتہ اگر خون نکلے اور خون کی رنگت تھوک میں غالب ہوتو وضو ٹوٹ جائے گا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved