• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بینک سے قرض لینا اور لیز پر گاڑی نکلوانا

استفتاء

2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پر کار نکلوانا جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز نہیں۔

3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پر کار نکلوانا بھی جائز نہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved