• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

سودی بینکاری

استفتاء محتر مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے میرا تعلق معدنیات کے شعبے سے ہے ،چنانچہ اس کی تفصیل یہ ہے کہ کمپنی حکومت سے ایک مخصوص علاقہ میں کام کرنے کے لئے اجازت نامہ لیتی ہے حکومت اجازت نامہ بنا دیتی ہے اس پر کوئی ر...

استفتاء مسائل بہشتی زیور 2/226 پر لکھا ہے: ’’بیرونِ ملک سے مال منگوایا ہے یا کسی دوسرے شہر سے منگوایا ہے لیکن ابھی اپنے شہر میں نہیں پہنچا تو اس کو فروخت نہ کیا جائے۔  کیونکہ ابھی اس کو خریدار کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں آپ کی رائے مطلوب ہے۔ مسئلہ: حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے اپنی کتاب  ’’فقہ البیوع‘‘ می...

استفتاء محترم مفتی صاحب! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے، اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں، اور اسی طرح آپ سے دین کی خدمت لیتے رہیں۔ حضرت عرض یہ ہے کہ ہم در آمد شدہ ٹائروں کی  فروخت کا کام کرتے ہیں، جن کی قیمت کا...

استفتاء محترم ومکرم حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 1۔ آپ نے لکھا ہے کہ ’’اگر کرنٹ اکاؤنٹ میں جمع کرائی رقم کو بینک کے ذمہ ابتدا ہی سے قرض سمجھا جائے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں ڈالر کی خرید وفروخت کی ایک قیمت حکومت کی جانب سے طے ہوتی ہے مثلاً 105 روپے۔ اور ایک ریٹ بینک کا ہوتا ہے جو اس سے بالعموم ایک روپیہ زائد یعنی 106 روپے ہوتا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ میرا میزان بینک میں اکاؤنٹ ہے، اور اس اکاؤنٹ کا ڈیبٹ کارڈ میں استعمال کرتا ہوں۔ بسا اوقات  کچھ دکانوں پر یا ہوٹلوں میں ایسا ہوتا ہے کہ ڈیبٹ کارڈ پر دس یا بیس فیصد تخفیف ملتی...

استفتاء محترم مفتی صاحب! گذارش ہے کہ مارکیٹوں میں تاجروں کے لیے بینک کرنٹ اکاؤنٹ پر  پرکشش مراعات رکھتے ہیں مثلاً پورے مہینہ 50000 روپے مسلسل اکاؤنٹ میں رہے تو چیک بک وغیرہ یا ماہانہ ٹرانزکشن 2500000 کی ہو گی تو چیک بک کے س...

استفتاء موبائل کمپنیوں نے رقم بھیجنے کا ایک نظام متعارف کروایا ہے، جس نے رقم ٹرانسفر کروانی ہو وہ اپنا اکاؤنٹ بناتا ہے، اس اکاؤنٹ میں رقم جمع کرواتا ہے، اور اپنے کسی دوست یا عزیز کو بذریعہ میسیج مطلوبہ رقم بھیج دیتا ہے، ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میراحبیب میٹرو بینک میں سیونگ اکاؤنٹ ہے تقریبا تین یا چار سال سے زیادہ ہوگئے ہیں کہ اکاؤنٹ کھلوایا ہواہے اکاؤنٹ میں جتنے پیسے تھے اس پر منافع لگتارہاجوجائز نہیں تھا میرے لیے اورمیں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ ایک بندہ بینک میں نوکری کرتا ہے۔ کیا اسے کوئی چیز بیچ کر لیے گئے پیسے ہمارے لیے حلال ہیں؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بالکل حلال ہیں۔ آپ نے اس سے اپنی چیز یا خدمت کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے یوبی ایل میں کرنٹ اکاونٹ کھولا ہے جس میں، میں کوئی پرافٹ نہیں لیتا تھااب بینک والوں نے ایک اکاؤنٹ مکمل کرنٹ اکاؤنٹ کے نام سے شروع کیا ہےجس میں وہ چیک بک ،اے ٹی ایم کارڈ فری ...

استفتاء PLS اکاؤنٹ غلطی سے کھلوایا تھا  جب بند کرانا چاہا تو سارے پیسے نکلوا لیے لیکن پھر سوچا کہ اب پیسے تو سب نکلوا لیے ہیں اس لیے گویا اکاؤنٹ ختم ہو گیا ،لیکن باقاعدہ کلوز نہیں کروایا تھا ۔بعد میں جب کچھ ماہ بعد دیکھا تو...

استفتاء بندہ ایک سرکاری ادارے میں ملازمت کر رہا ہے۔ ایک ماہ بعد باقاعدہ ریٹائرڈ ہو رہا ہے۔ یہ کہ 2005ء سے عارضہ قلب میں مبتلا ہے۔ اور انجیوپلاسٹری وغیرہ بھی کروا چکا ہے۔ لیکن اس کے بعد 5،4مرتبہ اسی اٹیک سے دو چار ہوا ہے۔ اب...

استفتاء ایک پاکستانی فرنیچر کمپنی انسٹالمنٹس یعنی قسطوں پر فرنیچر انٹرسٹ بینک چارجز2%سیل  کررہی ہے سارا طریقہ کار بینک سے ہونا ہے۔ کوئی اضافی مارک اپ بھی نہیں ہے اور انسٹالمنٹس کی شرائط بہت آسان ہیں کیا اس کمپنی سے خرید وف...

استفتاء کنٹریکٹنگ (ٹھیکیداری )کا کام ہوتا ہے کسی بھی کمپنی کے لیے ان کی عمارتیں(1) تعمیر کرنا یا (2)تعمیر سے متعلقہ کوئی بھی کام کرنا جیسا کہ الیکٹریکل( بجلی) کا کام کرنا ،کیمرے لگانا، مرمت وغیرہ کا کام کرنا ،(3)یا کوئی بھی...

استفتاء کیا یہ جو الفلاح بینک سے آربٹ  ملتے ہیں وہ جائز ہیں یا نہیں؟ خود بخود آتے رہتے ہیں،  ان کو اپنے موبائل میں لوڈ کریں تو بیلنس ملتا ہے۔ وضاحت مطلوب ہے کہ: یہ Orbit   کیا ہوتے ہیں؟ کیسے اور کس بنیاد پر ملتے ہیں، الف...

استفتاء آجکل اکثر بینک گھر کے لیے قرضہ فراہم کر رہے ہیں جس میں میزان بینک بھی شامل ہے  (یعنی حکومت کی طرف سے جو اسکیم چل رہی ہے وہ مراد ہے)  تو معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ قرضہ لینا شرعاً جائزہے یا نہیں؟ ، برائے مہربانی آگاہ کیج...

استفتاء میں ** کی ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ہم سے بینک کافی دور ہے تقریباً 2 ریال کرایہ لگتا ہے اگر کوئی آدمی اکاؤنٹ میں پیسے ڈالنا چاہتا ہو  اور میں اس کو کہوں کہ 1 ریال مجھے دو میں یہ پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں جمع کرونگا  تو...

استفتاء میں مارکیٹ سے مال خریدتا ہوں اور جس شخص سے میں خریداری کرتا ہوں اس کے ساتھ ریٹ طے ہوتا ہے البتہ  حساب ایک مخصوص عرصے کے بعد کرتا ہوں   اور آگے جس کو مال فروخت کرتاہوں تو اسے مرابحہ  کی بنیاد پر  نفع رکھ کر بیچتا ہوں...

استفتاء پلے اسٹور پر ایک ایپ ہے پیسے کمانے کی ،اس میں پیسے انوسٹ کرتے ہیں اور ان پیسوں کے ساتھ اوپر پیسے ملتے ہیں وہ حرام ہیں یا حلال؟ تنقیح : ایپ کا نام " FFI" ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں ایک ریٹائرڈ سرکاری آفیسر ہوں۔ اللہ کے فضل وکرم سے  میری ساری عمر یہ کوشش رہی  ہے کہ حرام کاموں/ سود وغیرہ سے بچوں اور جائز اور حلال طریقہ سے رزی کماؤں۔ اللہ کے فضل وکرم سے اللہ نے اتنا  زیادہ دیا  ہے جتنا میں نے...

استفتاء مفتی صاحب بینک الفلاح انسٹالمنٹ پر مارکیٹ ریٹ پر الیکٹرانکس (Electronics) کی پراڈکٹس  (Products)  دیتا ہے لیکن اگر قسط کی مقررہ تاریخ  تک رقم ادا نہیں کی جاتی تو اس مہینے  لیٹ قسط  پر جُرمانہ بھی اداکرنا پڑے گا۔ کیا...

استفتاء کیا BOP  (بینک آف پنجاب) سے قسطوں پر سولر پینل خریدنا جائز ہے؟ تنقیح: BOPکی ہیلپ لائن 04235871130 پر رابطہ کرنے پر درج ذیل معلومات حاصل ہوئی : بینک صارف کو براہ راست رقم نہیں دیتا بلکہ صارف اور بائع کے درمیان ...

استفتاء اگر کوئی نوکری نہ مل رہی ہو تو بینک کی نوکری مل جائے تو کرسکتے ہیں؟ وضاحت مطلوب ہے:(1) کونسا بینک ہے اور کام کیا ہوگا؟(2) سائل پہلے کیا کررہا ہے؟ (3) نوکری کے علاوہ بھی کوئی ذریعہ آمدن ہے؟(4) سائل کے اخراجات کیا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved