• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

بریلوی امام کے پیچھے نماز

استفتاء

کیا بریلوی امام کے پیچھے نماز ہو سکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نماز ہو جاتی ہے لیکن اگر بلا مجبوری کے ہوتو کراہت تحریمی ہے یعنی  نماز کا ثواب بھی کم ہو جاتا ہے اور ایسے کو امام اختیار کرنے سے گناہ بھی ہوتا ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved