- فتوی نمبر: 4-130
- تاریخ: 28 جولائی 2011
استفتاء
بریلوی اور مماتی حضرات کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی درست ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
بریلوی ، مماتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے اور دیگر مفاسد بھی ہیں اس لیے اجتناب کریں۔
و يكره إمامة عبد … و فاسق … و مبتدع أي صاحب بدعة و هي اعتقاد خلاف المعروف عن الرسول لا معاندة بل بنوع شبهة. ( در مختار: 2/ 356 ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved