• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا حضرت فاطمہؓ کا حمل ضائع کرنے والے واقعہ کی تحقیق

استفتاء

حضرت میرا  سوال یہ ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا جب حاملہ تھیں وہ حضرت عمر ؓ کے پاس آئیں تو حضرت عمر ؓ نے دروازہ پھینک کر ان کا حمل ضائع کر دیا،  شیعہ کہتے ہیں حضرت عمر ؓنے ان کے ساتھ زیادتی کی اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ واقعہ اہل تشیع کا گھڑا ہوا ہے ، کتب حدیث میں ایسی کوئی روایت نہیں ملتی۔

الملل والنحل( 1/53 ) میں ہے  :

النظاميه اصحاب ابراهيم بن يسار بن هانئ النظام قد طالع كثيرا من كتب الفلاسفه وخلط كلامهم بكلام المعتزلة وانفرد عن اصحابه بمسائل الاولى …….. الحادية عشر ميله إلى الرفض ووقيعته في كبارالصحابة قال اولا لا امامة الا بالنص والتعيين ظاهرا مكشوفا.. ……….  وزاد في الفرية فقال : ان عمر ضرب بطن فاطمة يوم البيعة  حتى القت الجنين من بطنها.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved