• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

بلا عذر تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھنا

استفتاء

کیا بغیر عذر آدمی تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بلا عذر تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ کیونکہ یہ سلف صالحین کے دور سے چلے آنے والے عمل کے خلاف ہے۔

فتاویٰ شامی (2/ 603):

(و تكره قاعداً مع القدرة على القيام) تحت قوله أي تنزيهاً لما في الخلاصة و غيرها من أنهم اتفقوا على أنه لا يستحب ذلك بلا عذر لأنه خلاف المتوارث عن السلف.

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved