• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز تراویح کا بیان

استفتاء حضور میرا سوال یہ ہےکہ رسول کریم ﷺ یا صحابہ کرام  رضوان اللہ علیہم اجمعین کے زمانے میں نمازِ تراویح میں قرآن کریم سنایا جاتا تھا؟رسول اللہ ﷺیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کےزمانے میں کوئی صحابی ؓایسے تھےجنہوں...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن خواتین نے پورا قرآن پاک تراویح میں پڑھنا ہو وہ کتنی آواز میں تلاوت کر سکتی ہیں؟اس میں کتنی گنجائش ہےکیونکہ آہستہ آواز سے تلاوت کرنے میں مشکل ہوتی ہے۔ الجواب :بسم الل...

استفتاء 1- نماز میں وقفے (فاصلے)کے ساتھ ہم آج کل نماز پڑھتے ہیں اس پر روشنی ڈال دیں کہ کیا یہ درست ہے؟2- اور تراویح کے بعد وتر کا کیا طریقہ ہے؟ اگر ہم نے جماعت کے ساتھ نماز نہیں پڑھی تو کیا وتر جماعت سے پڑھیں گے؟ ...

استفتاء جناب مفتی صاحب  ! عبد المغنی  حافظ ہے   اس کی عمر ساڑھے تیرہ سال ہے بلوغت کے آثار بھی  ہیں  اور  اس کا والد اس کو بالغ ہی سمجھ رہا تھا  جبکہ احتلام 15 شوال کو ہوا ہے  اب بتائیں کہ اس کے پیچھے تراویح پڑھنا حرام ہے یا...

استفتاء 2۔ مسئلہ یہ ہے کہ بھائی نے حفظ مکمل کیا تھا، ان کی عمر 13 ہے، داڑھی ابھی نہیں آئی۔ لیکن جسم بہت بڑا ہے، وزن 95 کلو ہے، اور کوئی بھی دیکھے تو 17 سے 18 سال عمر بتاتا ہے۔ پوری طرح بالغ تو نہیں ہیں مگر زیر ناف بال وغیرہ...

استفتاء ایک مسئلہ دریافت طلب ہے کہ مردوں کے لئے تراویح کی نماز مسجد میں پڑھنا افضل ہے یا گھر میں جماعت سے پڑھنا افضل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں کے لئے تراویح کی نماز مسجد میں جماعت...

استفتاء ہمارے علاقہ میں ایک مولوی صاحب گذشتہ تین سالوں سے اپنی مسجد میں تراویح اس ترتیب سے پڑھتے ہیں کہ ہر چاررکعت میں جو قرآن پاك پڑھاجاتاہے اس کا مختصر انداز میں خلاصہ چاررکعت سے بیان  کرتے ہیں  جس سے الحمد للہ عوام الناس...

استفتاء بیس تراویح کی روایت چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیس رکعات تراویح کے بارے میں متعدد روایات ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہے:مؤطا امام مالک (142)میں ہے:...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے رمضان المبارک میں قرآن پاک دیکھ کرتراویح کی نمازپڑھائی۔اب اس صورت میں مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں۔اگر قرآن وحدیث واقوال فقہاء ؒ کی روشنی...

استفتاء تراویح سنت مؤکدہ ہے یا نہیں اور تراویح کی نیت کیا ہے؟حوالہ دیکر جواب ارسال فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تراویح سنت مؤکدہ ہےتراویح مطلق نیت سے بھی ادا ہوجاتی ہیں البتہ احتیاط اس...

استفتاء 1۔ اگر تراویح میں قرآن خلاف تجوید پڑھا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟2۔ اگر معیاری قرآن پڑھنے والا نہ ملے تو پھر کیا کرنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً خلاف تجوید کی دو صورتیں ہیں...

استفتاء 1۔قیام ِ اللیل اور تراویح میں کیا فرق ہے؟ 2۔کسی سے سنا ہے کہ تراویح  کا لفظ حدیث میں نہیں آیا ہے اسلیے تراویح ثابت نہیں ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟ برائے مہربانی شریعت کی روشنی میں راہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء 20رکعت تراویح سنت رسول ؐ یا سنت خلفائے راشدین یا نفل ،کس نیت سے  پڑھنی چاہیئے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تراویح کی نیت میں سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم یا سنت خلفائے راشدین کی نیت ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ ہمارے محلہ کی مسجد کی دوسری منزل پر خواتین کے لیے باجماعت تراویح کا انتظام کیا گیا ہے۔ آیا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟جب اہل مسجد کو اس کے عدم جواز کا کہا جاتا ...

استفتاء اگر کسی کی تراویح رہ جائے ان کو تہجد میں پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ سکتا ہے ۔...

استفتاء امام اگر تراویح پڑھا رہا ہو ترایح چھوڑ کر پیچھے  آخری صف جاکر اپنی انفرادی نماز ادا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انفرادی نماز ادا کرسکتاہے۔...

استفتاء ’’ایک مسجد میں تراویح کی متعدد جماعتیں کرنا درست نہیں ۔کیونکہ حضرت عمر ؓنے اپنے دور میں مسجد کے اندر ہونے والی متعدد جماعتیں ختم کرکے ایک جماعت کردی ۔متعدد جماعتیں کرنا حضرت عمر ؓ کے نظم کی ...

استفتاء چار تراویح کے درمیان اتنی دیر بیٹھنا چاہیے کہ تین مرتبہ تسبیح تراویح پڑھی جاسکے کیا تسبیح تراویح سے سبحان ذی الملک والملکوت الخ والی تسبیح مراد ہے؟ اور کیا یہ تسبیح سنت سے ثابت ہے؟ الجواب :بسم...

استفتاء میرے دوبچے ہیں حافظ قر آن ہیں پندرہ سال بیٹا حذیفہ اور دس سال بیٹی عبیرہ ۔کیا رمضان میں تراویح میں بیٹا سنائے اور بیٹی سن سکتی ہے ؟باقی نمازیوں میں ان بچوں کی والدہ اور والد ہونگے ۔ الجواب :بس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین بیچ اس مسئلہ کے ہماری مسجد میں عرصہ دراز سے ایک صاحب جو کہ عالم ،قاری اور حافظ ہیں اور مسجد ہذا میں بطور مؤذن ،نائب امام کے فرائض باحسن وخوبی انجام دے رہے ہیں تراویح پڑھاتے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص مسجد میں اس وقت آیا کہ جماعت ہو گئی تھی اور تراویح کیدو چار رکعات باقی تھی تو یہ شخص فرض و سنت پڑھنے کے بعد امام کے ساتھ دو رکعت تراویح پڑھی ہیں اور فرض...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے دوست کا بیٹا جس کی عمر 14 سال ہے اور ابھی تک بلوغ کے کوئی آثار ظاہر نہیں ہوئے اور وہ حافظ قرآن ہے۔ کیا اس لڑکے کو میں تراویح میں اپنا سامع بنا سکتا ہوں اور وہ ...

استفتاء کیا بغیر عذر آدمی تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلا عذر تراویح کی نماز بیٹھ کر پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ کیونکہ یہ سلف صالحین کے دور سے چلے آنے والے عمل...

استفتاء جن لوگوں نے عشاء کے فرض تنہا پڑھے ہوں وہ لوگ از خود تراویح کی جماعت نہیں کرا سکتے۔تنویر الابصار میں ہے:ولو تركوا الجماعة في الفرض لم يصلوا التراويح جماعة.اور در مختار می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جامع مسجد جس میں امام اور مؤذن متعین ہیں، تو رمضان المبارک میں قرآن پاک نماز تراویح میں سنانے کا حق دار کون ہو گا، امام یا مؤذن یا متولی یا اہل محلہ؟جامع مسجد ج...

© Copyright 2024, All Rights Reserved