• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمیشن ایجنٹ، دلالی کا کام

استفتاء

کمیشن ایجنٹ، دلالی کا کام جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور کن شرائط کے ساتھ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کمیشن ایجنٹ اور دلالی کا کام اپنی شرائط کے ساتھ جائز ہے شرائط کے لیے مسائل بہشتی زیور حصہ دوم ص: 137 ملاحظہ کریں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved