• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمیشن کے احکام

استفتاء بھائی زید  کا مکان فروخت ہونے کے لیے بھائی خالد  کے پاس آیا ،خالد  نے اس کے لیے ایک گاہک تلاش کیا جن کا نام  عمر  ہے ۔ خالد نے زید اور عمر کے مابین معاملہ طے کرايا اور خالد سے کہا گیا کہ  جو محنت آپ کررہے ہیں اس کا ...

استفتاء فریق اول کا  موقفمیرا نام زید ولد خالد ہے اور میرا DHA, Phase6Lahore میں "****" کے نام سے پراپرٹی کا آفس  ہے۔ محترم میری ایک گھر کی ڈیل  عمر  صاحب سے ہوئی جو کہ ان کی زوجہ...

استفتاء ملر اینڈ فپس ایک ڈسٹری بیوٹر  کمپنی ہے جوکہ عر صہ 2015 سے ایزی پیسہ کیساتھ کام  کررہی ہے جس کا کام ایزی پیسہ کے تمام  ریٹیلرز  کو ان کے ریٹیلر اکاؤنٹ میں کیش مہیا کرنا ہے ، 16 مارچ 2026  تک ایزی پیسہ   ملر اینڈ فپس ...

استفتاء تجارت کی یہ صورت کہ جس میں  کسی مالک سے مال لے کر بیچا جائے اور منافع رکھ کر اصل طے شدہ رقم مالک کو آہستہ آہستہ واپس کر دی جائے لیکن لیتے ہوئے وہ مال باقاعدہ خریدا نہ جائے اور نہ اُدھار پر لیا جائے مثلاً برتن، الیکٹ...

استفتاء ہمارا باغ کے پھلوں  کا کا روبار ہے جس میں پھلوں کی بیع سے متعلق مختلف صورتیں پیش آتی ہیں ان میں سے ایک صورت یہ ہے   کہ بیوپاری باغ والے کو پیشگی رقم اس شرط پر دیتا ہےکہ پھلوں کی فروخت پر قرض کی ادائیگی  کے ساتھ سات...

استفتاء میں ایک شخص کے لیے قطر کا ویزا  لگوانا چاہتا ہوں۔ جہاں سے یہ ویزا  لگتا ہے ان لوگوں کے ساتھ میرا رابطہ ہے۔ ویزے کی اصلی فیس جو افغانستان میں لگاتے ہیں وہ بطور مثال 15 ہزار ریال ہے لیکن ہر کسی کو نہیں لگاتے اور سفارش...

استفتاء زید کی اسٹیٹ ایجنسی ہے۔ انہوں نے  عمر اور  بکر سے یہ معاہدہ کیا ہے کہ یہ دونوں حضرات جہاں کہیں  بھی پراپرٹی کا جو بھی کام کریں گے اس میں  زید کو آدھا کمیشن دیں گے اس لیے کہ یہ  زید کی ایجنسی کا نام استعمال کرکے کام ...

استفتاء مفتی صاحب مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ یہ جو ڈیلر حضرات ہوتے ہیں جو کسی کا گھر یا زمین یا کوئی اور چیز بکواتے ہیں وہ فریقین یعنی بائع اور مشتری دونوں سے کمیشن لیتے ہیں کیا ان کے لیے ایسا کرنا جائز ہے؟ ...

استفتاء میرا سروسز سے متعلق کام ہے جس میں کمپنی والے مشین میں موجود خرابی کی درستگی یا کوئی نیا سسٹم لگوانے کے لیے مجھے بلاتے ہیں۔ میں شعبہ الیکٹریکل سے ہوں۔ کام کے حساب سے میں ایک کوٹیشن بناتا ہوں جس کا ایک سیمپل بھی آپ کو...

استفتاء میں لوگوں کے پیسے ٹرانسفر  یا کیش کرتا ہوں تو اس پر میں گاہک سے کمیشن وصول کرتا ہوں یہی میرا پیشہ ہے اور اس کے لیے میں نے بینک اکاؤنٹ بنائے ہیں اور فائلر ہونے کی صورت میں سالانہ ٹیکس  بھی جمع کرتا ہوں اور اس کام کے ...

استفتاء مفتی صاحب مالک مکان اور کرایہ  دار دونوں نے پراپرٹی ڈیلر کو کمیشن دی اس کے بعد کرایہ دار نے مدت اجارہ پوری نہیں کی ایگریمنٹ 11 ماہ کا ہوا تھا کرایہ دار نے دو ماہ گزرنے کے بعد مکان خالی کر دیا، مطلوب ِ امر بات یہ ہے ...

استفتاء میں ٹریول ایجنسی میں  ایک ایئر لائن کی  ٹکٹس بیچتا ہوں ، مجھے ٹکٹس بیچنے  پر نفع ملتا ہے، مثلاً ایک لاکھ والے ٹکٹ کو ایک لاکھ پانچ ہزار میں بیچتا ہوں اس میں سے پانچ ہزار میرا نفع ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب کوئی کسٹمر...

استفتاء شفیق  آٹوز کو ایک صاحب نے کاروبار کے لیے پیسے دیے۔ شفیق  آٹوز نے ان کی رضامندی سے پہلے سے طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ان صاحب کے لیے ایک موٹر سائیکل خریدی اس پر ایک ہزار کمیشن وصول کیا پھر اس کی ضروری مرمت کی جو تقریب...

استفتاء السلام علیکم ۔ مفتی صاحب ہم گاڑیوں کا بزنس کرتے ہیں ۔ گاڑی شوروم  پر بک کروا دیتے ہیں اور جب کچھ مہینے بعد گاڑی آتی ہے تو اسے اون پر بیچ دیتے ہیں ۔ لیکن اب شوروم والے بلا جواز اپنا حصہ مانگنا شروع ہو گئے ہیں ۔ یعنی ...

استفتاء کیا یوٹیوب پر چینل بنا کر اشتہارات کے ذریعے کمائی کرنا جائز ہے؟ جس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ پہلے کوئی شخص اپنا چینل بناتا ہے جس کے یوٹیوب والے کوئی چارجز نہیں لیتے اور ہر ایک کو اختیار ہوتا ہے کہ اپنا چینل بنا لے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ  زید کا کپڑے کا   ایک جائز کاروبار ہے ،بکرا سے کہتا ہے کہ میں آپ کے کاروبار کی طرف لوگوں کی رہنمائی کروں گا اور گاہک آپ کے پاس بھیجوں گا اس گاہک سے جو بھی نفع آپ ک...

استفتاء میں نے عبدالرحمن کی ایک بوری گندم 5000روپے میں نوید کو بیچ دی،دونوں سے 50,50 روپے کمیشن(بروکری) لی ہے۔شرعاً ایسا کرنا کیسا ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے :مذکورہ صورت میں آپ نےعبد الرحمن کی بوری اس کا وکیل ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ کے سلسلے میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے۔سوال یہ ہے کہ ایک ادارہ کوئی نیا ملازم رکھتا ہے،خاص طور پر مارکیٹنگ کے شعبہ میں، تو وہ اس ملازم سے یہ بھی تقاضا کرتا ہے کہ وہ اپنے ...

استفتاء ایک شخص پہلے دوبئی میں کام کرتا تھا اور وہاں اس کے تاجروں سے تعلقات تھے پھر وہ شخص پاکستان آگیا  ، اب  اس کے یہاں مختلف فیکٹریوں  والوں سے تعلقات ہیں  اور وہ شخص ان کے لیے دلالی کا کام کرتا ہے یعنی ان کو گاہک لا کر...

استفتاء کیا یو۔بی۔ ایل اومنی اکاؤنٹ بنانا جائز ہے؟UBL  بینک کے ایک بندے سے اسی بارے یں معلومات لی ہیں، جس کے مطابق یہ اکاؤنٹ بھی عام بینک کے اکاؤنٹ کی طرح ہوتا ہے لیکن یہ چھوٹے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے جس میں رقم بھ...

استفتاء السلام علیکم : مفتی صاحب ایک فیکٹری میں میں  نے ایک مشین میں انویسٹ کیا تھا اس کے بارے میں یہ اسٹامپ لکھا تھا آپ پڑھ کے بتادیں جائز ہے کہ نہیں؟ اور میں آپ کو یہ بتا دوں کہ جب مشین بند ہوتو ہمیں کچھ نہیں ملتاجیسے کرو...

استفتاء میری ایک دوکان ہے جو شاپنگ سنٹر کی طرح ہے، اس میں مختلف سامان1.شادی کے لیے پٹاخے، بم2.اور داڑھی،  مونچھ اور سر کے بال بنانے والی مشین3.اور mp3 میموری کارڈ4.اور کھلونے گڑیا وغیرہ اشیاء ہیں۔اب سوال...

استفتاء کیا بیع ،اجارے یا وکالت کی درج ذیل تین صورتیں جائز ہیں:1۔مال تجارت کا رأس المال مالک کےلیے مقرر ہو اور نفع میں مالک اورعمیل (یا مالک اور وکیل )دونوں نصف نصف میں شریک ہوں مثلازید نے ایک گھڑی 100روپے میں خریدی تھی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ڈاکٹر اسرار صاحب کا  ایک بیان سنا کہ پراپرٹی ڈیلرز جو بائع اور مشتری دونوں طرف سے کمیشن لیتے ہیں یہ حرام ہے،ان کے مطابق صرف ایک فریق سےکمیشن لی جاسکتی ہے ، د...

استفتاء ہم لوگ لاہور کی ایک  معروف کمپنی سے 40سال سے کاروبار کرتے ہیں اور بڑے پیمانے پر کرتے ہیں آج  سے 8،10سال پہلے ہم نے اسی کمپنی سے سندھ میں کام شروع کیا اور کافی عرصہ کام کرتے رہے  پھر چند مسائل کی وجہ سے کام بند کرنا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved