• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمپنی کے مالک کاکسی بھی شخص یا ادارہ کو ادھارنہ دینے کی پالیسی بنا نے کا حکم

استفتاء

زید ایک کمپنی میں ملازم ہے ۔اس کمپنی کے مالک کی جانب سے یہ پالیسی بنائی گئی ہے کہ کسی بھی شخص یا ادارہ کو کوئی چیز   ادھا ر           پر نہیں دینی ،میرا سوال یہ ہے کہ کمپنی کے مالک کا اس طرح کی پالیسی بنا نا درست ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں کمپنی کے مالک کا اس طرح کی پالیسی بنا نا درست ہے ۔

فتح القدیر(8/78)میں ہے:

‌إنما ‌يجوز ‌البيع ‌بالنسيئة إذا لم يكن في لفظه ما يدل على البيع بالنقد، فأما إذا كان في لفظه ما يدل على البيع بالنقد لا يجوز البيع بالنسيئة

شرح المجلہ (4/488)میں ہے:

ان کان قد وکل بالبیع بالنقد صراحة أو دلالة فلیس له ان یبیع نسيئة.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved