• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمپنی کی طرف شامل ہونے والے اضافے کا حکم

استفتاء

کیا جو پیسے کمپنی اپنی طرف سے شامل کرتی ہے، وہ لینا جائز ہے؟ اس صورت میں اپنی تنخواہ سے اتنے ہی پیسے کٹوانا ضروری ہے، ورنہ کمپنی بھی کوئی پیسے شامل نہیں کرے گی، اور پراویڈنٹ فنڈ بینیفٹ نہیں ملے گا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کمپنی کی طرف سے ڈالی ہوئی رقم کا لینا جائز ہے۔ کیونکہ یہ در اصل اجرت ہی کا ایک حصہ (بصورت اضافہ) ہے، جو پہلے سے معلوم اور طے شدہ اسکیم کا حصہ ہے۔

فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved