استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی وجہ سے ظہر کی نماز میں تاخیر ہو جائے تو مثل ثانی تک ظہر کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟یا مثل اول تک ظہر کی نماز کا وقت ختم ہو جاتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مثل ثانی کے ختم ہونے سے پہلے تک ظہر کی نماز پڑھی جاسکتی ہے