استفتاء
- نماز میں وقفے (فاصلے)کے ساتھ ہم آج کل نماز پڑھتے ہیں اس پر روشنی ڈال دیں کہ کیا یہ درست ہے؟
2.اور تراویح کے بعد وتر کا کیا طریقہ ہے؟ اگر ہم نے جماعت کے ساتھ نماز نہیں پڑھی تو کیا وتر جماعت سے پڑھیں گے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
- موجودہ حالات میں نماز باجماعت میں فاصلے سے کھڑے ہونے کی اجازت ہے۔
2.اگر عشاء جماعت کے ساتھ نہ پڑھی ہو لیکن تراویح پوری یاکچھ جماعت کے ساتھ پڑھی ہوں تو وتر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں، اگر تراویح بھی اکیلے پڑھی ہو ں تووتر بھی اکیلے پڑھیں گے
© Copyright 2024, All Rights Reserved