- فتوی نمبر: 1-2
- تاریخ: 21 اپریل 2004
- عنوانات: مالی معاملات > خرید و فروخت
استفتاء
*** کو پیسوں کی ضرورت ہے اس نے خالد سے قرض مانگا کہ آپ مجھے اتنی رقم ادھار دے دیں ۔خالد نے کہا کہ میں آپ کو نقد روپیہ نہیں دونگا۔البتہ دوکاندار سے کوئی چیز خرید کر آپ کو اتنی قیمت پر دے دوں گا ۔مثلاً ایک ہزار کی قیمت پر سلعہ خرید کر آگے*** کو پندرہ سو پر فروخت کیا موجلاً***نے یہ سامان وصول کر کے پھر کسی دوسرے دکاندار کو یا اسی دکاندارکو وہ چیز اپنی اصل قیمت یا اس سے بھی کم پر فروخت کی۔ کیونکہ *** کو پیسوں کی ضرورت تھی ۔ایسی صورت کا بعض لوگوں نے کاروبار بنا لیا ہے ۔ اس کا کیا حکم ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
خرید و فروخت کی مذکورہ صورت جائز نہیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved