- فتوی نمبر: 11-215
- تاریخ: 09 مارچ 2018
- عنوانات: عبادات > نماز > سنت اور نفل نمازوں کا بیان
استفتاء
فجر اور عصر کی نماز کے وقت میں دونفل صلاۃ الحاجت کو پڑھ سکتے ہیں ؟وظیفہ کرنا ہے ایک اس لیے گناہ تو نہیں ہو گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
عصر کی نماز سے پہلے نفل پڑھ سکتے ہیں بعد میں نہیں پڑھ سکتے ۔سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد سورج نکلنے کے پندہ بیس منٹ بعد تک نفل پڑھنا درست نہیں ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved