• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

فرض نماز کے قعدہ میں مسنون دعائیں پڑھنا

استفتاء

فرض نماز کے  آخری قعدہ میں مسنون دعا پڑھ سکتے ہیں ؟مثلا قرض کی یا صحت وعافیت کی دعا یا کوئی بھی مسنون دعا فرض نماز کے  آخری قعدہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جب اکیلے نماز پڑھ رہے ہوں تو مسنون دعائیں پڑھ سکتے ہیں ۔البتہ امام کوچونکہ مقتدیوں کی رعایت میں ہلکی نماز پڑھانی ہے اس لیے وہ صرف ایک  آدھ مختصر دعا پر اکتفاء کرے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved