• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

گلوبز نیٹ ورک (Glowbiz network) سے کمائی کرنا

استفتاء

ایک کمپنی ہے  جسے گلوبز نیٹ ورک (Glowbiz network) کہتے ہیں۔ان  کی  کچھ پروڈکٹس (Products) ہیں جن کے اندر کچھ کورسز ہیں۔مثلا کہ جس طرح ڈیجیٹل مارکیٹنگ (Digital Marketing) ویڈیو (Video) ریلز (Reels) سیلز ماسٹر (Sales Master)۔اب یہ ہم  آگے گاہک کو سیل کرتے ہیں اور وہ گاہک کمپنی ہمیں خود دیتی ہے اور ہم  انہیں رہنمائی (Guide) کرتے ہیں اور پھر گاہک ہم سے یہ پروڈکٹس (Product) خریدتے ہیں اور کمپنی ہمیں اس کا نفع  دیتی ہے۔ اور کمپنی میں داخل ہونے کے لیے ہم نے بھی یہ پیکج خریدنا ہے تو  یہ پیسے ہمارے لیے جائز ہیں یا نہیں؟ اسکی کمائی (income) حلال ہے یا حرام؟

تنقیح:اس  گلوبز نیٹ ورک (Glowbiz network)کمپنی  میں 4 قسم کے پیکج ہیں  :

1.Plus  2.Pro  3.Prime   4.Premium

جن کی الگ الگ قیمت ہے  ان میں سے کسی پیکج کو خریدنا پڑتا ہے اور  اور اس میں کچھ کورسز ہوتے ہیں مثلا ویڈیو ایڈٹنگ کرنا، ریلز (Reels)، فیس بک ایڈز (Facebook Ads) گ

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

گلوبز نیٹ ورک (Glowbiz network)کمپنی کے ساتھ کام کرنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ ملٹی لیول مارکیٹنگ (MLM)پر مشتمل ہے جو کہ جائز نہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

وگل ایڈز (Google Ads) انسٹاگرام گروتھ (Instagram Growth) مارکیٹنگ (Marketing) وغیرہ اس کی کمائی کا طریقہ یہ ہے کہ ایک پیکج خریدنے کے بعدکوئی بھی کسی کو دعوت (invite) دیتا ہے اور اس آدمی کو  کورسزسیکھاتا ہے تو75  فیصد سے 85 فیصد منافع کمپنی دیتی ہے پھر وہ آدمی جس کو دعوت(invite)  کیا تھا جس کو بھی آگے دعوت (invite)   کرتا ہے  ہر شخص کے بدلے 2ڈالر، 3ڈالر، 5ڈالر ، 12 ڈالر پہلے شخص کو ملتا ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved