• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی حدیث

استفتاء رسول اللہﷺ نے فرمایا! جس شخص نے چوسر(لڈو) کھیلی تو گویا اس نے اپنے ہاتھ خنزیر( سور) کے خون اور گوشت سے رنگ لیے۔[صحیح مسلم، رقم الحدیث:2260] رہنمائی  فرمائیں کیا یہ حدیث درست ہے؟ ...

استفتاء ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداللہ بن زید رحمتہ اللہ علیہ کا ہے ۔آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا ،جوانی گزر گئی بڑھاپا آیا، ایک دن بیٹھے   حدیث مبارک پڑھ رہے تھے تو اس میں نبی کریم ص...

استفتاء امام مہدی علیہ الرضوان کے آنے کے متعلق جو روایات ہیں ان کا حوالہ بھیج دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ظہور مہدی علیہ الرضوان کے آنے سے متعلق چند احادیث درج ذیل ہیں۔ صحيح مسلم (رقم...

استفتاء ایک خطیب نے کہا کہ حضرت موسی علیہ السلام نے کہا یا اللہ تو نبوت نہ دیتا تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنادے نیز یہ بھی کہا کہ اللہ جل وعلیٰ کا ذکر ختم ہوجائے گا ، نبی پاک صلی اللہ...

استفتاء ہمارے روزانہ  والے تبلیغی ساتھی ہیں، رمضان کے مہینے میں انہوں نے بیان کرتے ہوئے یہ فرمایا کہ گھر سے نکلنے کی دعا"  بسم الله توكلت علی الله لاحول ولاقوة الا بالله" یہاں تک ہے،  اگر" العلي العظيم "ملا لیا تو بدعت ہوجا...

استفتاء فوت شدگان کو عیدی دیں! جو شخص عید کے دن تین سو مرتبہ "سبحن الله وبحمده"پڑھے اور فوت شدگان کی ارواح کو اس کا ایصال ثواب کرے تو ہر مسلمان کی قبر میں ایک ہزار انوار داخل ہوتے ہیں اور جب وہ پڑھنے وال...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کا وقت قریب آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عزرائیل سے فرمایا کیا میری امت کو موت کی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی ؟تو فرشتے نے کہا  کہ جی آپ صلی اللہ علیہ وس...

استفتاء امیر امیر کیوں اور غریب غریب کیوں؟ حدیث قدسی میں ہے : اللہ پاک ارشاد فرماتاہے میرے بعض مومن بندے ایسے ہیں جن کے ایمان کی بھلائی مال دار ہونے میں ہے، اگر میں انہیں مال دار...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک ایسی امت  آئے گی جن کے سر کے کچھ حصوں پر بال ہوں گے اور کچھ حصوں پر نہیں ہوں گے اور ان پر ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی لعنت ہوگی۔؎ رہنمائی فرمائیں...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں، اس سے متعلق مکمل حدیث ارسال فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ مضمون  صحیح مسلم، مستدر...

استفتاء حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض موقعوں پر بد دعا فرمائی ہے ،1۔ اللہ کے نبی نے کچھ صحابہ رضی اللہ عنہم کو ایک وفد کے ساتھ دین کے احکامات سکھانے کے لیے روانہ کیا تو راستے میں اس وفد والوں نے غداری کی اور صحابہ رضی اللہ...

استفتاء ’’رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :  جب  لوگ شراب پئیں تو انہیں کوڑے مارو ،پھر شراب پئیں تو پھر کوڑے مارو ،پھر شراب پئیں پھر کوڑے مارو ،پھر اگر (چوتھی مرتبہ) شراب پئیں تو انہیں قتل کر دو۔‘‘(السلسلۃ ال...

استفتاء أن عبد الله بن عمرو بن العاص، أخبره، قال: رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم علي ‌ثوبين معصفرين، فقال:إن هذه من ثياب الكفار فلا تلبسها ترجمہ: حضرت عبداللہ ...

استفتاء ایک سوال  پوچھنا تھا کہ  کیا حضورﷺ نے   گزشتہ کل کا بچا ہوا کھانا تناول فرمایا ہے یا نہیں؟کیونکہ ہم نے بعض حضرات سے سنا ہے کہ حضورﷺ نے ساری زندگی باسی کھانا استعمال نہیں فرمایا اگر تازہ ملا تو کھا لیا ورنہ نہیں کھای...

استفتاء امتى أمة مرحومة ليس عليها عذاب فى الآخرة، عذابها فى الدنيا: الفتن والزلزال والقتل اس کی تحقیق وتشریح مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ ...

استفتاء عوف بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ شام والوں کو برا بھلا نہ کہا کرو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا  کہ شام والوں میں ابدال ہوتے ہیں اور انہی ابدالوں کے ذریعے تمہاری...

استفتاء فرض نماز سے پہلے دو نفل ادا کرنے کی کوئی حدیث ہے تو بتادیں۔ وضاحت مطلوب ہے: کونسے وقت کی فرض نماز کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں؟ جواب وضاحت: ہر فرض نماز سے پہلے نفل پڑھنے کی ترغیب یا ثواب اور اس کی اہمیت کے بار...

استفتاء حدثنا زهير بن حرب، وإسحاق بن إبراهيم، قال إسحاق: أخبرنا، وقال زهير: حدثنا جرير، عن الأعمش، عن زيد بن وهب، عن عبد الرحمن بن عبد رب الكعبة، قال: دخلت المسجد فإذا عبد الله بن عمرو بن العاص جا...

استفتاء ایک حدیث پاک کا مفہوم عرض کر رہا ہوں کہ" آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے" اس حدیث کا حوالہ اور مکمل حدیث چاہیے اگر ہو سکے تو تشریح بھی کر دینا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ سننے میں آیا ہےکہ رسول اللہﷺنے فرمایاکہ اگر کوئی مرد یا عورت گھر کے باہر بنا کسی عذر شرعی کےکپڑے بدلے تو اس پر اللہ کی لعنت ہو۔ کیا یہ حدیث ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء 1۔کیا مذکورہ حدیث صحیح ہے کہ قبر میں سب سے پہلے مطالبہ پیشاب کا ہوتا ہے ؟یہ حدیث فضائل اعمال میں موجود ہے۔ 2۔ نیز اگر یہ صحیح ہے توپہلے مشہور تین سوال جو قبر میں ہو تے ہیں وہ ہونگے یا پہلے پیشاب کے بارے میں مطالب...

استفتاء (رب قارئ للقرآن والقرآن يلعنه /رب تال للقرآن والقرآن يلعنه)مشکوۃ شریف کی شرح قدیم میں ہے قرات کی کتابوں میں بھی ہے اور تفاسیر میں بھی ہے۔سوال یہ ہے کہ: 1-اس حدیث کی روایت کس صحا...

استفتاء کیا نبی پاک ﷺنے کوئی چیز قسطوں پرلی تھی جس کی نقد قیمت کم ہواور قسطوں پر زیادہ ہو؟ ان معاملات میں اگر حدیث شریف ملتی ہے تو برائے کرم ارشاد فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس معا...

استفتاء عن عبدلله بن عمر رضي الله عنه قال؛قال رسول الله صلي الله عليه وسلم :اذا جلست المرءة في الصلوة وضعت فخذها علي فخذها الاخري فاذاسجدت الصقت بطنهافي فخذهاكاستر ما يكون لها فان الله ...

استفتاء آپﷺ کے ہم شکل صحابی کا نام کیا تھا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپﷺ کے ہم شکل صحابہ مندرجہ ذیل ہیں: حضرت حسنؓ،حضرت حسینؓ، حضرت جعفر بن ابی طالبؓ، حضرت سائب بن عبیدؓ، حضرت عون  بن ج...

© Copyright 2024, All Rights Reserved