• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی حدیث

استفتاء (1)کیا کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا سنت ہے؟ہم نے سنا ہے کہ کھانے سے پہلے پانی پینا سونا اوردرمیان میں پیناچاندی ہے جبکہ آخر میں نہیں پینا چاہیے اس سے جسم کو نقصان پہنچتا ہے۔ (2)کیا حدیث میں بھی آخرمیں پانی پینے ...

استفتاء حضرت ابو سعیدؓ نے فرمایاکہ رسول اللہﷺ کا ارشاد ہے کہ: جس شخص کو منظور ہو کہ میرا مال بڑھ جائے تو وہ یو ں کہا کرے: ‌اللهُم ‌صَلِ ‌عَلى ‌مُحمدٍ ‌عَبدِك ‌ورسُولِك...

استفتاء حضرت میں نے ایک حدیث علماء  کرام سے سنی ہے کہ’’ جو شخص درود شریف کثرت سے پڑھتا ہے ،اللہ تعالی وافر مقدار میں رزق عطافرمائے گا ‘‘،کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟اگر ہے تو حوالہ کے ساتھ بھیج دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ ...

استفتاء 1۔مغرب کی نماز کے بعد سورۃ واقعہ پڑھنا تنگدستی ختم کرتی ہے۔کیا یہ حدیث درست ہے؟ 2۔مسجد میں نماز کے بعدسورۃ واقعہ  پڑھنا لازمی ہے یا گھر آکر بھی پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ’’جیسی عوام ویسے حکمران‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ الفاظ بعینہ تو ہمیں کسی حدیث میں نہیں ملے تاہم مذکورہ مضمون احادیث سے ثابت ہے۔ ...

استفتاء رسول اللہﷺ نے فرمایا ’’ لوگوں کان کھول کر سنو!لباس کی سادگی کو اختیار کرنا اور دنیا کے زیب وزینت کو ترک کرنا حسنِ ایمان کی علامت ہے‘‘۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ ا...

استفتاء سورۂ واقعہ کو رات میں پڑھنے سے متعلق حدیث کو ضعیف کہا جاتا ہے اور بہت سے لوگ اس کو پڑھنے سے منع کرتے ہیں۔ اس کے متعلق کوئی مستند بات بتائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ حدیث اگرچہ...

استفتاء وہ کونسے بندے ہیں جن پر شریعت کی حدود نہیں لگتی ایک تو مجنون ہے اور دو اور  ہیں جو مجھے یاد نہیں مہربانی کرکے بتادیں۔ وضاحت مطلوب ہے: شرعی حدود سے آپ کی کیا مراد ہے؟ جواب وضاحت: میں نے سنا ہے کہ مجنون پر شریعت...

استفتاء ایک آسمان دوسرے آسمان کے مقابلے میں ایسا ہے جیسے ایک بڑے میدان میں چھوٹی سی گیند پڑی ہو،اسی طرح سات آسمان ہیں۔اس حدیث کی تحقیق وتخریج مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس طرح کی ح...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : تم میں سے سب سے بہتر وہ ہے جو (باجماعت)نماز کے وقت سب سے نرم کندھوں والا ہو۔ سب سے نرم کندھے والا ہو اس کی ذرا تفصیل بتادیں ۔ ا...

استفتاء ایک حدیث چاہیے ؟ جس میں نبی اکرم ﷺنے چوک چوراہوں پر بیٹھنے والوں کو شدید ناپسند فرمایا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً راستوں میں بیٹھنے سے متعلق مختلف احادیث مروی ہیں چنانچہ صحیح مسلم (...

استفتاء السلام علیکم ، مفتی صاحب ! سوال ہے کہ کھانے کے بعد کلی کرنے کی اہمیت کی کوئی حدیث ہے ؟میں نے سنا ہے کہ اللہ تعالی اس کے گھر پر رحمت نازل فرماتے ہیں جوکھانے کے بعد کلی کرے ۔راہ نمائی فرمائیں ۔ جزاکم اللہ خیرا ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ حنفی مسلک میں  عیدین کی نماز کی چھ تکبیرات ہوتی ہیں جبکہ مجھے کہیں چھ تکبیرو ں والی روایت نہیں ملی اگر یہ حدیث میں نہیں ہے تو ہم کیوں اس پر عمل کرتے ہیں اگر کوئی حدیث ہے برائے مہربانی بیان  کردیجئ...

استفتاء ایک بات مشہور ہے کہ چار مرتبہ وقت رک گیا تھا۔ (۱)حضرت بلالؓ کے اذان نہ دینے کے وقت۔ (۲)معراج کی رات۔ (۳)حضرت فاطمہؓ کا ڈوپٹہ سر سے سرکنے کے وقت۔ (۴)حضرت علیؓ کی نماز قضاء ہونے کے وقت۔ کیا اس بات کا کو...

استفتاء ’’رسول اللہ ﷺ نےارشاد فرمایا جس گھر کےدروازےرشتہ داروں کےلیے بند ہوں اورجس گھر میں دیر تک جاگنے اورصبح دیر سے اٹھنے کارواج ہو جائے تو وہاں رزق کی تنگی اوربے برکتی کوئی روک نہیں سکتا‘‘(صحیح م...

استفتاء ہم  سنتے ہیں کہ: ’’داعی کا اعمال نامہ مرنے کے بعد بھی بند نہیں ہوتا کیونکہ جو لوگ داعی کی  دعوت پر نیک اعمال کرتے  رہیں گے ان کا اجر قیامت تک داعی کے اعمال نامہ میں لکھا جائے گا‘‘ ...

استفتاء مندرجہ ذیل احادیث مبارکہ سنتے ہیں: ۱.نیکی کی د عوت دینے والا ایسا  ہی ہے جیسے نیکی کرنے والا اور داعی کو اس  کی  دعوت کی وجہ سے عمل کرنےوالے کے برابر ثواب ملے گا۔ ۲.قیامت میں بعض لوگوں کے ہونٹ آگ کی قینچیوں سے...

استفتاء جناب رسالت مآب حضرت محمدﷺ کی حدیث مبارکہ کامفہوم ہے کہ ’’جس گھر میں فوتگی ہوجائے اس گھر میں 3دن تک چولہا نہ جلے،رشتہ دار عزیرواقارب خورد ونوش کاانتظام کریں‘‘ حدیث مبارکہ حوالہ ...

استفتاء ایک مولانا صاحب نے اپنے بیان میں کہا کہ صحابہؓ کے زمانے میں اتنی تنگ عیشی تھی کہ خود حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ اس زمانے میں ہمارا حال یہ تھا کہ ایک مرتبہ ہمارے گھر میں چھینٹ کا کپڑا کہیں سے تحفہ میں آگیا، یہ ایک خاص...

استفتاء ایک شخص سے میں نے سنا کہ حضرت عمرؓ نے حضرت ابی بن کعبؓ سے دریافت کیا کہ سب سے بڑا جاہل کون ہے؟انہوں نے جواب دیا:’’وہ شخص جو اپنی دنیا کے لیے اپنی آخرت برباد کر دے‘‘۔حضرت عمر ؓنے فرمایا:اس سے...

استفتاء من حفظ سنتي أكرمه الله تعالى باربع خصال : المحبة في قلوب البررة و الهيبة في قلوب الفجرة و السعة في الرزق و الثقة في الدين اس حدیث کی صحت اور ضعف کےبارے میں بتا دیں اس حدیث کو مفس...

استفتاء ایک حدیث علماء سے سنی ہے  کہ ’’والدین کی خدمت سے  رزق بڑھے گا‘‘ اس کی تحقیق مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ روایت درست ہے، شعب الایم...

استفتاء 10-9 محرم  کے روزے کا ثواب 1000 شہیدوں کا ثواب     1000 حج کا ثواب       1000 عمرہ کا ثواب      2 سال کے گناہ معاف 2 سال کی عبادت کا ثواب     اور دوسروں کو بتانے پر 80 سال کے گناہ معاف۔...

استفتاء مجھ سے ابراہیم بن موسیؒ نے بیان کیا کہا ہم کو ہشام ؒنے خبر دی انہیں معمر بن راشدؒ نے انہیں زہریؒ نے انہیں سالم بن عبداللہ ؓنے اور ان سے ابن عمرؓ نے بیان کیا اور معمر بن راشدؒ نے بیان کیا کہ ...

استفتاء معلوم یہ کرنا ہے کہ عرفات کے دن روزہ رکھنا اور عرفات والے دن عصر کی نماز کے بعد دعا مانگنا کیسا ہے؟ حدیث کی رُوشنی میں۔ وضاحت مطلوب ہے: آپ روزے کا حکم اور دعا  کا حکم کس کے لیے پوچھ رہے ہیں؟ عرفات کے میدان میں جو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved