• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی حدیث

استفتاء حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما سےروایت ہےکہ رسول اللہﷺنے(دعادیتےہوئے)فرمایااللہ رحم کرےاس بندےپرجوعصرسےپہلےچاررکعت(نفل)نمازپڑھے۔ اس حدیث میں کون سےنفل پڑھنےکاکہاہے؟ ...

استفتاء ایک بوڑھی عورت کچھ سامان اٹھائے جارہی تھی تو حضور ﷺ نے اس کی مدد کی غرض سے وہ سامان اس سے لے لیا اور اس کے ساتھ روانہ ہو لئے ۔جب منزل پر پہنچے تو بڑھیا نے آپ ﷺ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ مکہ ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " جو شخص بستر پر سونے کا ارادہ کرے پھر وہ (سونے سے پہلے) سو دفعہ سورۃ قل ھو اللہ احد پڑھے تو جب قیامت قائم ہوگی تو اللہ تعالی اس سے فرمائے گا : اے میرے بندے ! اپنے دا...

استفتاء ‏‏‏‏" سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو ہر نماز کے بعد تینتیس (۳۳) دفعہ سبحان اللہ ، تینتیس (۳۳) دفعہ الحمدللہ اور تینتیس (۳۳) دفعہ الل...

استفتاء "دنیا میں کہیں بھی درود بھیجا جائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو آدمی میری قبر کے پاس مجھ پر درود بھیجے گا (یا سلام عرض کرےگا )وہ میں...

استفتاء ’’رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا  ِ:ہر نبی کو ایک مقبول دعا کا حق حاصل ہوتا ہے (اور وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے )اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی اس مقبول دعا کو آخرت میں اپنی امت کی...

استفتاء کیا یہ بات صحیح ہے کہ ایک  حافظ  قرآن کسی بھی دس آدمیوں کو جنت  میں اپنے ساتھ لے جائےگا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ  بات درست ہے  البتہ جس حدیث میں مذکورہ بات  کا تذکرہ ہے وہ ...

استفتاء اگر مطلقہ خاتون آگے نکاح نہ کرے تو مرنے کے بعد اگر جنتی ہوئی تو جنت میں کس کے ساتھ رہے گی مطلب کس مرد کے ساتھ رہے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مطلقہ عورت کو جنت میں اختیار دیا جائ...

استفتاء حضور اکرم ﷺ نے ایک مرتبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ارشاد فرمایا !’’اے علی رات کو پانچ کام کرکے سویا کرو ‘‘ چار ہزار دینار صدقہ دیکر سویا کرو,ایک بار قرآن ...

استفتاء کیا ٹوٹتے تارے کو دیکھ کر دعا مانگنا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹوٹتے تارے کو دیکھ کر  دعا مانگنا جائز ہے ۔ مصنف ابن ابی شیبہ (103/9) میں ہے ۔ ...

استفتاء کیامندرجہ ذیل صیغہ درودشریف معنی کے اعتبار سے صحیح ہے؟اور اس کی فضیلت اگر کسی روایت میں مل سکے۔ اللهم صل على سيدنا محمد وآله وعترته بعدد كل معلوم لك الجواب...

استفتاء کیسے پتہ چلے گا کہ زندگی میں جو پریشانیاں آتی ہیں وہ سزا ہے یا آزمائش؟اللہ پاک خفا ہیں یا امتحان لے رہے ہیں ؟کیونکہ حالات ٹھیک نہیں ہو رہےہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس پریشانی...

استفتاء رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم نے ایک آدمی کے ہاتھ میں پیتل کا کڑا دیکھا، تو فرمایا: تجھ پر افسوس ہے، تو نے کیا کردیا؟ اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ ! یہ میں نے بیماری کی وجہ سے پہنا ہے، تو رسول...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ایک مرتبہ ایک شخص نے یہ کلمہ کہا  : يَا رَبِّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا يَنْبَغِي لِجَلَالِ وَجْهِكَ وَلِعَظِيمِ سُلْط...

استفتاء سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب ماہ رمضان آتا تو سرکارِ مدینہﷺ ہر قیدی کو رہا کر دیتے اور ہر سائل کو عطا فرماتے۔‘‘ (الدر المنثور 1/449) الجواب...

استفتاء ہر بیماری کے لئے شفا : رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : " جبریل علیہ السلام نے مجھے ایک ایسی دوا بتائی جو ہر ایک بیماری کے لئے شفا ہے اور انہوں نے مجھے بتایا کہ یہ نسخہ میں...

استفتاء رجب میں ایک رات ہے کہ اس میں نیک عمل کرنے والے کو سو برس کی نیکیوں کا ثواب ملتا ہے اور وہ رجب کی ستائیسویں شب ہے جو اس میں بارہ رکعت اس طرح پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۃ فاتحہ اور کوئی سی ایک سور...

استفتاء حضرت ابو ھریرۃ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی سے رسول اللہ ﷺ نے سوال کیا : کیا تجھے کبھی ام ملدم نے پکڑا ہے ؟ اس نے کہا ، ام ملدم کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جلد اور گوشت کے درمیان حرار...

استفتاء اگر کوئی مرد  یا عورت  زنا کاری کریں اور بعد میں اس کو اپنے گنازہ کا احساس ہو تو اس  کی معافی کس طرح ممکن ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کسی سے زنا سرزد ہوجائے تو کسی سے تذکرہ نہ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ کو جب دو آدمی (فرشتے) ایک پہاڑ پر لے گئے ، وہاں دو زخیوں کے عذاب کی مختلف صورتیں رسول اللہ کو دکھائی گئیں تو وہاں عورتوں کے عذاب کا ایک منظر یہ بھی تھا کہ ان کی چھا تیاں سانپ نوچ...

استفتاء (1)جوان کا توبہ کرنا:حضرت محمد ﷺ نے فرمایا ہے:”جب ایک جوان انسا ن توبہ کرتا ہے تو مشرق سے مغرب تک کے قبرستانوں میں سے چالیس دن تک عذاب ہٹا لیا جاتا ہے ...

استفتاء مجھے یہ حدیث پاک کی دلیل دے دیں جو نبی پاک ﷺ نے فرمایا :میت کو دفنانے کے بعد قبر کے پاس اتنی دیر ذکرواذکار کرو جتنی دیر ایک اونٹ ذبح کر کے اس کا گوشت تقسیم کیا جائے ۔اس کا حوالہ مجھے دے دیں۔ ا...

استفتاء ’’حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کا قول ‘‘ زربن حبیش(جو اکابر تابعین میں سے ہیں) بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے پوری قطعیت کے ساتھ قسم کھا کر کہا کہ وہ (لیلۃ القدر) ستائیسویں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے كے بارے میں کہ عوام میں ایک جملہ مشہور ہے"حصولِ رزقِ حلال عبادت ہے"کیا یہ حدیث ہے؟اگر ہاں،تو اس کا حوالہ عنایت فرمادیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء یہ جولوگ پوسٹ کر رہے ہیں سید زادی کا نکاح غیر سید سے جائز ہے ان کے لئے ایک سوال ہے کہ  کیا آپ کا اپنی امی سے نکاح جائز ہے ؟کیونکہ سید زادی ہر امتی کی ماں ہے۔”سید زادی ہر امتی کی ماں ہے“ (1)کیا اس طرح کی کوئی روایت م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved