• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تحقیقات حدیث

استفتاء 18اکتوبربروز اتوار ربیع الاول شروع ہونے والاہے ۔حضرت محمدﷺنےفرمایا:’’جس نے سب سے پہلے ربیع الاول کی مبارک دی اس پر جنت واجب ہوگئی‘‘کیا یہ حدیث ٹھیک ہے ؟قرآن وحدیث کی روشنی می...

استفتاء ربیع الاول شروع ہوتے ہی کچھ لوگ ایک حدیث شیئر کرنا شروع کردیتے ہیں جس کےالفاظ کچھ اس طرح ہوتے ہیں :’’جو بھی ماہ ربیع الاول کی مبارک باد دے گا،اس پر جنت واجب ہوجائے گی یا جہنم کی آگ حرام...

استفتاء رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے وضو کرتے ہوئے یہ کلمات پڑھے یعنی بسم اللہ والحمد اللہ تو جب تک وضوءباقی رہے گا فرشتے برابراس کےلیے نیکیاں لکھتے رہیں گے۔کیا یہ رو...

استفتاء ایک حدیث میں  نبی مکرمﷺ  نے یہود و نصاری کو جزیرہ عرب سے نکال دینے کی وصیت فرمائی تھی ۔اس حدیث کا مکمل حوالہ بمع عربی عبارت و ترجمہ  درکار ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ مضمون حد...

استفتاء عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ   سے روایت  ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :بلاشبہ میں اللہ تعالیٰ  کے نزدیک اس وقت ہی خاتم النبیین  تھا  جس وقت (حضرت )آدم(  علیہ السلام )مٹی اور پانی  کے...

استفتاء حضور ﷺ  نے قسم  اٹھاکر فرمایا    مجھے اس ذات کی قسم جس نے مجھے حق کے ساتھ نبی بناکر بھیجا کہ  شراب وہی آدمی پیتاہے جس کو تو رات  ،انجیل ، زبور  اور قرآ ن مجید میں لعنتی کہا  گیا ہے ۔ اور جس ...

استفتاء یہ حدیث"من احب العلم و العلماء لم يكتب عليه خطيئة ايام حياته "۔مفتی صاحب اس حديث کا درجہ بتلادیں کہ یہ صحیح ہے یا پھر ضعیف  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء مسجد میں ہنسنا قبر میں اندھیرا لاتا ہے ۔اس حدیث کی تحقیق چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق کے مطابق یہ حدیث ضعیف ہے  اور اسے فضائل میں...

استفتاء حضرت اس حدیث کی تحقیق مطلوب ہے کہ کیا یہ حديث صحیح ہے (السلطان المسلم ظل الله في الارض من اهان۔۔۔۔۔۔) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ حدیث کامضمو...

استفتاء حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا  روایت کرتی ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا   کہ شرابی  کی شادی مت کرو  ،اگر بیمار ہو  تو اسکی بیمار پرسی نہ کرو،  اور جب وہ  مرجائے تو اس کی نماز جنازہ  نہ پڑ ھو ۔...

استفتاء قبر پر ہاتھ رکھ کرتلاوت ودعا کا فائدہ:حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ جب کوئی بندہ اپنا ہاتھ قبر پر رکھ کر کہتا ہے"خداونداس مردہ کوبخش دے کہ یہ تیری بخشش کا محتاج ہے اور قل ہواللہ ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میں نے آج ایک  ویڈیو بھیجی تھی جسکا عنوان تھا "صحابہ کے گستاخ سے تعلق کیسا ہونا چاہیے" اس میں مولانا صاحب نے ایک حدیث بیان کی جو یہ ہے "اللہ نے میرا انتخاب فرمایا...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :حضرت ابو بکر ؓ سے محبت کرنا اور ان کا شکر ادا کرنا میری پوری امت پر واجب ہے     ( تاریخ الخلفاء)رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ...

استفتاء حضور ﷺ نے ارشاد  فرمایا  کہ جو اللہ  اور یوم  آ خرت  پر ایما ن  رکھتا ہے وہ  اس دسترخوان پر نہ بیٹھے  جس پر شراب  نوشی  کی جاتی ہے ۔اس حدیث کا  حوالہ مل سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس حدیث کے بارے میں کہ  کیا یہ حدیث درست ہے ؟رسول اللہ ﷺنے فرمایا کہ میں قسم کھا کرکہتا ہوں کہ دنیا چار قسم کے لوگوں کےلیے ہے جن میں سے ایک وہ قسم ہے کہ اللہ نے...

استفتاء نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا "جو شخص عاشوراء  کے دن اپنے اہل وعیال  کے خرچ میں وسعت اختیار کرے تو اللہ تعالی سارے سال اس کے مال و زر میں وسعت فرمائے گا ۔یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ حدیث م...

استفتاء اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس وأبدله دارا خيرا من داره وأهلا خيرا من أهله وزوجا خيرا ...

استفتاء آب زم زم کی حقیقت اورمستندبات کونسی ہے فر  شتےکےپرمارنےسےچشمہ جاری ہواہے یاحضرت اسماعیل علیہ السلام کےپاؤں مارنے سے جاری ہواہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت  اسماعیل علیہ السلام ک...

استفتاء قبر پر ہاتھ رکھ کر تلاوت و دعا کا فائدہ۔حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ کوئی بندہ اپنا ہاتھ قبر پر رکھ کر کہتا ہے "خداوند اس مردہ کو بخش دے کہ یہ تیری بخشش کا محتاج ہے " اور قل ھو ا...

استفتاء حضرت ابن عمرؓ کاقول ہے( العلم ثلاثة : كتاب ناطق ، وسنة ماضية ولا أدري ) اس کاحوالہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ روایت مندرجہ ذیل کتب میں موجودہے۔...

استفتاء ہم نے ایک بیان میں سنا ہے کہ سفید کپڑا اللہ کا ذکر کرتا ہے جب وہ آلودہ ہو جاتا ہےتو ذکر روک دیتا ہے لیکن جب دھوبی اسے صاف کردے تو پھر اللہ تعالیٰ کا ذکر شروع کردیتا  ہے۔گزارش ہے ...

استفتاء کالے رنگ کا  کتا شیطان ہے، سیدنا ابو ذر ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے خالص سیاہ کتے کے متعلق سوال کیا تو آپ ﷺ نے فرمایاکہ وہ شیطان ہے۔سنن ابن ماجہ:3210یہ حدیث درست ہے یا ...

استفتاء جب معاویہ کو میرے منبر پر بیٹھے ہوئے دیکھو تو اسے قتل کردینا۔(حوالہ تاریخ طبری جلد11، صفحہ 357)کیا یہ درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ موضو...

استفتاء كل صغير فتنة الا علي ، كل كبير احمق الا عمرما سوا حضرت علی ؓ کے تمام چھوٹے قد والے فتنہ ہوں گے ، اور تمام بڑے قد والے ماسوا حضرت عمر  ؓ کے احمق ہوں گے۔...

استفتاء جب اللہ کسی کو بیٹا عطا فرماتا ہے تو کہتا ہے کہ جا اور اپنے باپ کا بازو بن جا اور جب بیٹی عطا فرماتا ہے تو کہتا ہے کہ جا میں تیرے باپ کا سہارا بنوں گا۔اس حدیث کا کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟ الجواب ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved