جمعرات کو 100 مرتبہ درود پڑھنا تنگدستی دورکرتاہے۔ ایسی کوئی روایت ہے ؟
استفتاء تنگدستی سے بچنے کے لئے فرمان مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم"جو شخص جمعرات کے دن مجھ پر 100 بار درود شریف پڑھے کبھی فقیر(یعنی تنگدست)نہ ہوگا (جذب القلوب مترجم ٢٧٩)اس کی تحقیق مطلوب ہے؟ ...
View Detailsكيا یہود کو جزیرہ عرب سے نکالنے سے متعلق حدیث صحیح ہے ؟
استفتاء نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :لاخرجن اليهود والنصاري من جزيرة العرب کہ میں یہود اور نصاری کو جزیرۃ العرب سے باہر نکالدوں گا۔اس کے بارے میں معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟ ...
View Detailsچاند کے چھوٹے اور بڑے نظر آنے کا کوئی اعتبار نہیں
استفتاء حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ جب تمہیں چاند بڑانظر آئے تو یہ نہ کہو کہ یہ دودن کا ہے بلکہ اللہ تعالی تمہیں بڑاکر کے دکھاتا ہے اور جس دن تم نے دیکھا ہے اسی دن کا چاند ہے۔اس ح...
View Detailsبادل گرجنے کی آواز کی حقیقت
استفتاء میں نے سنا ہے کہ بارش کے وقت جو بادلوں کے گرجنے کی آواز آتی ہے وہ فرشتوں کی آواز ہوتی ہے۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تفسير بغوی(4/ 303)میں ہے:...
View Detailsچھ کلموں کا حدیث سے ثبوت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں چھ کلموں کے بارے میں جانناچاہتاہو ں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ صرف چار کلمے ہیں شروع سے، باقی دوکلمے خود سے بنائے گئے ہیں اس بارے میں وضاحت فرمادیں ۔ ال...
View Detailsسفید مرغ کی فضیلت سے متعلق احادیث کی تحقیق
استفتاء مفتی صاحب مرغ پالنے کے فضائل پر روشنی ڈالیں اور یہ جوکہا جاتاہے کہ آپﷺ نے سفید مرغ پالاتھا کیا یہ درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱) مرغ کے متعلق صحیح روایات میں صرف اس قدر منقو...
View Detailsسال بهر جادو سے حفاظت کے وظیفہ کی تحقیق
استفتاء اگر کوئی اس رات (شب برات)سات پتے بیری (بیر کے درخت)کے پانی میں جوش دے کر (جب پانی نہانے کے قابل ہو جائے تو)غسل کرے ان شاء الله العزيز تمام سال جادو کے اثر سے محفوظ رہے گا۔کیا یہ ب...
View Detailsآپ ﷺ کے ہنستے ہوئے دانت مبارک کا نظر آنا
استفتاء آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہنستے ہوے کبھی دندان مبارک نظر آئے؟حدیث کے حوالے سے جواب دیں۔وضاحت مطلوب ہے:سائل یہ سوال کیوں پوچھنا چاہ رہا ہے؟جواب وضاحت:ہمارے ایک ساتھی ہیں انہوں نے کافی کتابوں کا مطالعہ کیا ہے...
View Details’’زمین کا ہر شیطان حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے خوف سے لرزتا ہے‘‘اس کی تحقیق
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآسمان کا ہر فرشتہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی عزت کرتا ہے اور زمین کا ہر شیطان حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے خوف سے لرزتا ہے.(ترمذی)اس حدیث کے بارے میں بتائیے گا کہ کیا یہ صحیح ہے؟ ...
View Detailsسنا مکی کے متعلق حدیث کی تحقیق
استفتاء ابن ماجہ کی حدیث ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر موت کا علاج ہوتا تو سنا مکی ہوتا ۔اللہ شافی اللہ کافی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ...
View Detailsپانچویں کلمے کی تحقیق
استفتاء کیا پانچواں کلمہ حدیث میں ہے؟پانچواں کلمہ استغفار :استغفرالله ربی من کل ذنب اذنبته عمدا او خطاء سرا او علانیة و اتوب الیه من الذنب الذی اعلم ومن الذنب الذی لااعلم انک انت علام الغی...
View Detailsسر درد کے لیے مجرب عمل
استفتاء امام شافعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ بنی امیہ کے بعض مکانات میں چاندی کا ایک ڈبہ ملا جس پر سونے کا تالا لگا ہوا تھا اور اس پر لکھا ہوا تھا ہر بیماری سے شفا اس ڈبہ میں ہے اس میں یہ دعا لکھی ہوئی تھی:...
View Detailsردالشمس کا واقعہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب معلوم یہ کرنا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نماز عصر کے حوالے سے سورج واپس پلٹنے کا واقعہ ثابت ہے ؟ اگر ثابت ہے تو حوالہ ؟ اور اگر ثابت نہیں تو جن کتب میں ی...
View Detailsافطاری کی دعا کی تحقیق
استفتاء 1۔افطار کے وقت کی یہ دعا ضعیف ہے۔اللهم لك صمت و علي رزقك افطرت2۔سحری کی یہ دعا کسی حدیث سے ثابت نہیں۔وبصوم غد نويت من شهر رمضان3۔...
View Details’’عنقریب فقر کفر ہو جائے گا‘‘ حدیث کی حیثیت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس حدیث کے بارے میں کہ ’’عنقریب فقر کفر ہو جائے گا‘‘ اس حدیث کا درجہ کیا ہے ضعیف، موضوع، حسن ہونے کے اعتبار سے؟ اور اس کو لوگوں کے سامنے بیان کرنا کیسا ہے؟ الجواب :...
View Detailsحدیث کی تحقیق فی اصحابی اثنا عشر منافقاً
استفتاء حدثنا أبو بكر بن ابى شيبة حدثنا اسود بن عامر حدثنا شعبة بن الحجاج عن قتادة عن ابى نضرة عن قيس قال قلت لعمار أرأيتم صنيعكم هذا الذى صنعتم في امر على أرأيا رأيتموه أو شيئا عهده اليكم رسول ال...
View Detailsشادی شدہ کی دو رکعتیں کنوارے کی ستر رکعتوں سے بہتر ۔۔۔ حدیث کی تحقیق
استفتاء شادی شدہ کی ایک رکعت غیر شادی شدہ کی ستر رکعتوں سے بہتر ہے۔حوالہ(المقنعہ:ص497)یہ روایت کیسی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک رکعت کے الفاظ کتب ح...
View Detailsوالدین کا حق ادا کرنے والی دعا کی تحقیق
استفتاء علّامہ عینیؒ نے شرح بخاری میں ایک حدیث نقل کی ہے کہ جو شخص ایک مرتبہ مندرجہ ذیل دعا پڑھے اور اس کے بعد یہ دعا کرے کہ یاللہ ! اس کا ثواب میرے والدین کو پہنچا دے تو اس نے والدین کا حق ادا کردیا :...
View Detailsآپ ﷺ کے بیماری کی حالت میں جبرئیل علیہ السلام کا دعا پڑھنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے تو جبرئیل علیہ السلام نے یہ دعا پڑھی باسم الله يبريك ومن كل داء يشفيك ومن شر حاسد إذا حسد ...
View Detailsحضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہاکا حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کے منہ پر حلوہ ملنے کا واقعہ
استفتاء ایک مرتبہ آنحضرت ﷺ حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا کے گھر میں مقیم تھے اور ان کی باری کا دن تھا حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے حضور ﷺ کے لیے حلوہ تیار کیا اور حضرت سودہ رضی اللہ تعالی عنہا ...
View Detailsجو پاک دامن عورت نماز روزے کی پابندی کرے اور جو شوہر کی خدمت کرے اس کیلئے جنت کے 8 دروازے کھول دیئے جاتے ہیں حدیث کے متعلق سوال
استفتاء جو پاک دامن عورت نماز روزے کی پابندی کرے اور جو شوہر کی خدمت کرے اس کیلئے جنت کے 8 دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔کیا یہ بات درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ بات درست ہے۔ ...
View Detailsپیلے ر نگ کاجوتا استعمال کرنا
استفتاء مفتی صاحب آپ کی خدمت میں ایک عرض کرنی ہے اور اس کا جواب معلوم کرناہے ۔ایک جگہ ایک عالم صاحب حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول بیان کر رہے تھے”جو پیلے رنگ کے جوتے استعمال کرے گا جب تک استعمال...
View Detailsشب جمعہ اورارواح کالوٹ آنا
استفتاء حضر ت رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم فرماتےہیں مومنین کی روحیں ہرشب جمعہ اپنےگھروں میں لو ٹ آتی ہیں اوران میں سےہر ایک غمگین آوازکےساتھ یوں پکارتی ہیں اےمیرےگھروالوں اولاداورمیرےاحباب ہمارےنام پرکچھ صدقہ دو۔ہمیں یادکروا...
View Detailsرات کو سوتے وقت کے عملیات
استفتاء حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ارشاد فرمایا کہ اے علی رات کو روزانہ پانچ کام کرکے سویا کرو۔چارہزاردینا صدقہ دے کرسویا...
View Detailsجزي الله عنا محمدا ما هو اهله کی فضیلت
استفتاء نیکیا ں لکھوانے والا درود شریف :جزي الله عنا سیدنا محمدا ما هو اهلهحضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص مندرجہ بالا در...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved