• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حقیقی چچا ،ماموں اور خالو محرم ہیں

استفتاء

اپنی ماں کا حقیقی چچا،اورماں کا حقیقی ماموں اسی طرح پھوپھا اسی طرح خالو کسی عورت کیلئے کیا محرم ہیں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

محرم ہیں ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved