• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

حظر و اباحت

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے متعلق کہ ایک مدرسہ میں مدرسہ کے اساتذہ نے یہ ہدایت نامہ جاری کیا ہے کہ کسی طالب علم کے پاس کیمرے والا موبائل پایا گیا تو اس کو ضبط کر کے فروخت کیا جائے گا اور اس کا پیسہ مدرسہ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندے کا کام آٹو مشین فرنس وال اور میٹر سے متعلق ہے جو کہ لیمیٹڈ کمپنیوں میں استعمال ہوتے ہیں اور کمپنی کے پرچیزر منیجر اور جی ایم ہر قسم کا کام دینے سے پہلے ایک فیص...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارا تعلق ایک پروسیسنگ یونٹ سے ہے جس میں ہم انڈے سے پاؤڈر بناتے ہیں جس کے لیے ایک دن میں تقریباً 5 لاکھ انڈہ استعمال ہوتا ہے۔ پاؤڈر بنانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ سب...

استفتاء 1۔ کسی تکلیف دہ بیماری کے عذر کے علاوہ عورت کے لیے اپنے سر کا حلق یہ مطلقاً منع ہے حتی کہ حج و عمرہ میں بھی اس کی اجازت نہیں، خواہ اس میں تشبہ بالرجال ہو یا نہو ہو۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ حلق نصاً منہی عنہ ہے اور جو...

استفتاء آج کل بچوں کے اکثر کھلونوں میں موسیقی موجود ہوتی ہے؟ کیا ایسے کھلونوں کا استعمال ٹھیک ہے؟ اگر نہیں تو پھر کیا کیا جائے اور خاص طور پر اگر کوئی تحفے میں دے جائے تو کیا کریں؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء 3۔ کیا عورت کا اپنے شوہر کے کہنے پر کالے بالوں کو بھورے یا براؤن رنگ میں رنگنا جائز ہے؟ شوہر کا کہنا ہے کہ جیسے مہندی کو سر پر لگانا جائز ہے اور اس سے بھی کالے بال دوسرے رنگ میں رنگے جاتے ہیں اسی طرح علیحدہ رنگنا بھ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ1۔ میک اپ کٹ، لپ اسٹک، نیل پالش، لوشن، بلیچ کریم، فیس کریم، آئی لائنر، مسکارا، لپ پنسل، پرفیوم، باڈی سپرے، مہندی، عرق ناخن، پاؤڈر، ہیر ریمور سپرے، باڈی لوشن، ویلا سٹریٹ، ...

استفتاء کمپنیاں از خود یا ڈاکٹروں کی تحریک و درخواست پر طبی کانفرنسیں کرواتی ہیں۔ یہ کانفرنسیں چھوٹے بڑے پیمانے پر ہوتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کانفرنس کا کل خرچہ صرف ایک یا ایک سے زائد کمپنیاں برداشت کرتی ہیں۔ اس میں ش...

استفتاء گذارش ہے کہ جب کھجور کھولی جائےتو بعض اوقات اس کے اندر سے کیڑا نکلتا ہے۔ کیڑا تو ہم ہٹا دیتے ہیں کہ ہم نے سنا ہے کہ اس کے اندر کا کیڑا حلال نہیں ہوتا۔ مگر کیڑے کے ساتھ باریک باریک ذرات ہوتے ہیں۔ معلوم نہیں کہ وہ اس ...

استفتاء کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بچوں کو سرمہ نہیں لگانا چاہیے۔ اس کی کیا حیثیت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچوں کو سرمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء آج کل بال کاٹنے کی کچھ الیکٹرانک مشینیں ایسی بھی ہیں کہ ان سے جب بال کاٹتے ہیں تو بالکل ایسے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے استرے سے بال کاٹے گئے ہوں، بلکہ بعض اوقات تو استرے سے اتنی صفائی حاصل نہیں ہوتی جتنی ان مشینوں کے ذر...

استفتاء ایک آدمی نے غصے کی حالت میں بیوی سے یہ کہا کہ ’’اگر میں تجھ سے جماع کروں تو ایسے ہے جیسے اپنی بیٹی سے کروں‘‘۔ اس صورت کا حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس صورت کا حکم یہ ہے ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ تین سال پہلے *** کو ایک کمپنی نے آن لائن قرآن اکیڈمی کا ذمہ دار مقرر کیا۔  اس وقت اکیڈمی میں کوئی طالب علم نہیں تھا۔ *** کی محنت و کوشش سے اب 150 سے زائد طالب علم آن لائن پڑھ رہے ہیں۔ اکیڈمی مفت ...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگانے والے اس آڑھتی نے مال خود خریدنا ہو تو وہ ریٹ کم رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ بعض اوقات بولی لگا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ من *** کی شادی کو تیرہ سال ہو گئے، بیوی کی طرف سے سخت پریشانی ہے۔میری بیوی ہر کام میں نافرمانی کرتی ہے، اس کا الٹ کرتی ہے۔ گھر  کے کام کاج میں بھی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved