• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:براہ کرم مندرجہ ذیل دینی مسائل کا کافہ شافی حل عطا فرمائیے۔ جزاکم اللہ خیرا۔محمد ضرار نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ ...

استفتاء کیا یوٹیوب پر چینل بنا سکتے ہیں؟وضات مطلوب ہےکہ:مقصود صرف چینل بنانا ہے یا اس کے ذریعے کمائی کرناہے؟جواب :صرف چینل بنانا مقصود ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یوٹیوب کا چینل ب...

استفتاء حضور ﷺ کی حدیث ہے کہ مرد عورت  کی مشابہت  نہ کریں اور عورتیں بھی ۔احناف کے ایک عالم ہیں، نا م معلوم نہیں ، وہ فرمارہے تھے  کہ عورت اگر مرد کی چپل پہن کر باتھ روم میں جاتی ہے  تو وہ گنہگار ہوگی  کیونکہ اس طرح مرد  کی...

استفتاء عبقری حویلی کے بابرکت دروازےخدمت کا جذبہ رکھنے والوں کے لیے دوبارہ کھل رہے ہیں!آیئے! شیخ الوظائف کی سرپرستی میں...

استفتاء کیا شوارمے کو  نوچ کر کھانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ترمذی (بحوالہ فہم حدیث، 3/359) میں ہے:عن أبي هريرة، قال: أتي رسول الله صلى ...

استفتاء مفتی صاحب ! ناخن کاٹنے کا مسنون طریقہ اس طرح بیان کیا جاتا ہے کہ دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے کاٹنا شروع کرے اور بائیں ہاتھ کے انگوٹھے تک بالترتیب کاٹے اور دائیں ہاتھ انگوٹھے پر ختم کرے، اسی طرح دائیں پاؤں کی چھن...

استفتاء ایک ادارہ ہے جہاں پر لاکھوں کی تعداد میں لڑکے لڑکیاں درخواست دیتےہیں۔جیسےیونیورسٹیاں اوربورڈ  كے دفاتروغیرہ ان درخواستوں میں اسلامی نام لکھے ہوتے ہیں۔ جن میں سے چند ذیل میں تحریر کیے گئے ہیں تاکہ بات سمجھ آجائے،کچھ ...

استفتاء 1۔ کیا مری ہوئی یا زندہ ٹڈی کھانا حلال ہے؟2۔ وھیل (Whale) سمندری جانور ہے۔بعض لوگ اسے مچھلی میں سے شمار کرتے ہیں۔ لیکن سائنسی اعتبار سے وہ میمل (Mammal) ہے۔ انسان بھی میمل گروپ میں شمار ہوتا ہے۔وھیل کے حلال ...

استفتاء کیا KANGROO(کینگرو)  حلال جانور ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً Kangroo(کینگرو)  حلال  جانور ہے۔توجیہ:قرآن و حدیث کی رُو سے چار قسم کے جانور حرام ہیں ۔1۔وہ جانور جن کی حرمت ک...

استفتاء کیا مردوں کیلئے گالف کھیلنا جائزہے؟تنقیح از مجیب :گالف ایک خاص میدان میں  کھیلی جاتی ہے، جس میں  گول اور سکورنگ کے لیےکم از کم 18 سوراخ کیے جاتے ہیں۔میدان میں تالاب، درخت اور مٹی کے بنکر بنائے جاتے ہیں تاکہ بال ...

استفتاء کیا بکرے کی اوجھڑی کھانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بکرے کی اوجھڑی کھانا جائز ہے،کیونکہ حلال جانور کے سات اجزاء حرام ہیں اور اوجھڑی ان میں شامل نہیں۔السنن الکبریٰ للبیہق...

استفتاء معارف القرآن(4/132) سورۃ اعراف میں ہے:’’اور اسماءِ حسنیٰ میں سے وہ نام جن کا غیر اللہ کے لیے استعمال کرنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں وہ صرف اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہیں اُن کو غیر اللہ کے ...

استفتاء بازار میں ملبوسات کی نمائش کے لیے آج کل مختلف قسم کی ڈمیاں(Dummies) دستیاب ہیں۔ ایسی ڈمیاں بنانے اور انہیں خریدنے، بیچنے اور استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(۱)ایک آدمی پورے سر کے بال 4 نمبر مشین سے کٹواتا ہے اور گدی اور کانوں کے قریب استرا لگواتا ہے جیسے کہ عام ترتیب ہے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جبکہ ہمارے ہاں ایک قاب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(۱)قبرستان جانے کا شرعی طریقہ بتادیں ۔ (۲) قبر پر پانی ڈالنے یا کھجور کا پھڑا(ٹہنی)رکھنا کیسا عمل ہے؟(۳) کیا قبر پر کوئی چیز رکھ سکتے ہیں؟(۴)قبر کے کس طرف کھ...

استفتاء مفتی صاحب: چند ضروری مسائل کی بابت حکم دریافت کرنا ہے۔۱) کیا بیوی اپنے خاوند کے نفس کو ہاتھ میں پکڑ سکتی ہے جبکہ پکڑنا منی نکالنے کی نیت سے نہ ہو ویسے ہی ہو، ایسا کرنے سے کوئی گناہ ہوگا؟۲) اسی طرح خاوند بیوی...

استفتاء 1۔عیسائی عورت سے مسلمان عور ت کے جسم کا پردہ کتنا ہے؟2۔کیا مسلمان عورت عیسائی عورت سے جسم کی مالش کرواسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اس بارے میں دو قول ہیں:(۱) ایک قو...

استفتاء السلام علیکم ! مولانا صاحب ! حکیم طارق محمود چغتا ئی صاحب کے وظائف اور عملیات کرنا جائز ہیں یا نہیں ؟ جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ جو عملیات و وظائف سنت سے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved