• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی حظر و اباحت

استفتاء حضرت ایک اہل حدیث دوست نے اعتراض کیا ہے کہ( ساتھ منسلک صفحہ) پر جو حدیث آپ نے شیئر کی ہے وہ لبیں تراشنے کے بارے میں ہے اور اوپر عنوان آپ نے خط کروانے کا لگایا ہے یہ دونوں چیزیں متضاد ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء سوال :ہم سارا دن ’’سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم‘‘ پڑھتے ہیں تو  کیا اس کے ساتھ استغفراللہ پڑھ سکتے ہیں؟  حدیث پاک میں ’’استغفراللہ ‘‘ ساتھ لکھا ہوا نہیں ہے۔پہلے ہم استغفرالل...

استفتاء (1)اگر کوئی  کسی عذر کی وجہ سے چلتے پھرتے قرآن یا سورۃ یٰسین پڑھے تو گناہ ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے کہ: عذر کی تفصیل کیا ہے؟جواب وضاحت: مثلا کوئی امید والی عورت کے پاؤں سوجھے ہوں ، بیٹھ نہ سکتی ہو، زیادہ چل...

استفتاء آب  زمزم پینے کے کیا آداب ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آب زمزم پينے كے آداب درج ذیل ہیں:عن عثمان بن الأسود، قال: جاء رجل إلى ابن عباس، فق...

استفتاء ایمان نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایمان کا مطلب اردو میں بھی ایمان ہی ہے جو کہ اچھا معنی ہے اس لیے یہ نام رکھنا جائز ہے۔مرقاۃ المفاتیح (رقم الحدیث:5647) میں ہے:...

استفتاء حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو تمام چرند ،پرند اپنی اپنی استطاعت کے مطابق آگ کو بجھانے کی سعی کرتے رہے جبکہ چھپکلی نے آگ کو مزید بھڑکانے کے واسطے آگ میں پھونک ماری۔(1) کیا روایت میں اسکا ذکر ہ...

استفتاء (1)عاقل ،بالغ اولاد کے لیے کہیں سے ہدیہ آجائے تو اس ہدیے کو اولاد کی اجازت کے بغیر استعمال کرنا یا کسی دوسرے شخص کو ہدیۃً بھیج دینا والدین کے لیے کیسا ہے ؟  (2)اور اگر اولاد عاقل،بالغ نہ ہو تو کیا حکم ہوگا ؟تفصیلی و...

استفتاء محلے میں گھومنے والے آوارہ کتوں کو مارنے کے بارے میں شریعت کیا کہتی ہے ۔؟مقصد لوگوں کو کاٹنے سے بچانے کا ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آوارہ کتا اِکّا دُکّا ہو اور وہ کاٹتا نہ ہو تو...

استفتاء اگر  گاڑی تیز  چلاتے ہوئے جانی نقصان ہوجائے تو کیا یہ خود کشی شمار ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گاڑی تیز  چلاتے ہوئے جانی نقصان ہوجائے تو یہ خود کشی شمار نہیں ہوگی۔توجیہ: جس ...

استفتاء سوشل میڈیا پر قرآن کی آیت کے بغیر صرف قرآن کی آیت کا ترجمہ شئیر کرنا جائز ہے کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر  ضرورت کی وجہ سے صرف ایک یا دو آیتوں کا ترجمہ کہیں لکھ دیا ...

استفتاء جناب قرآن شریف عربی میں پڑھنے کا جو ثواب ملتا ہے ، اگر ہم اردو میں پڑھیں تو کیا اتنا ہی ثواب ملے گا ؟وضاحت مطلوب ہے:اردو میں قرآن پڑھنے کا کیا مطلب ہے ؟جواب: اردو ترجمہ۔ الجواب :بسم ال...

استفتاء لقمان کا معنیٰ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لقمان عربی زبان کا لفظ بھی ہے اور عجمی زبان کا لفظ بھی ہے،  عجمی زبان میں اس کا کیا معنیٰ ہے یہ معلوم نہیں ہوسکا، تاہم عربی میں اس ک...

استفتاء کیا اسلام میں میوزک اور ڈانس کرنا  بالکل منع ہے؟اور اگر صراحتا منع ہے تو برائے مہربانی ایک پورا فتوی بھیجیں جو اس کی وضاحت کرے۔تنقیح: میں آسٹریلیا سے ہوں یہاں یہ رواج ہے کہ جس نوجوان کے والدین ایک بات کہہ دیں تو...

استفتاء 1۔قرآن پاک کا بوسہ لینے اور سر کو قرآن پاک سے لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟2۔کیا ایسا کرنے پر ثواب ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔قرآن کریم کا تعظیماً بوسہ لینا اور اسے سر س...

استفتاء 1۔کیا کسی سے حسد سے بھی نظر لگ جاتی ہے؟2۔کیا نظرکے لیے تعویذ پہننا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.حسد سے نظر لگ جاتی ہے۔2.نظر کے لیے کوئی جائز تعویذپہننا جائز ہے۔ب...

استفتاء 1۔كيا اسلام میں خود کشی حلال ہےکیونکہ قرآن کی ایک آیت میں ہے کہ اللہ تعالی کی مدد اگر آپ کو نہیں ملتی  تو خود کو مار دو۔(سورۃ الحج میں آیت:من كان يظن ان لن ينصره الله ......)2۔...

استفتاء اگر کسی سے قرآن پاک گر جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟ تفصیل سے واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً توبہ واستغفار کرنی چاہیے اور کچھ نہ کچھ صدقہ بھی کردینا چاہیے اور آئندہ احتیاط کرن...

استفتاء کیا ڈھول بجانا اسلام میں جائز ہے؟ حدیث شریف کے مطابق حوالہ دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلام میں ناچ گانے یا کھیل تماشے کے لئےڈھول بجانا جائز نہیں ،البتہ اگر کسی موقع پر ڈھول بجا...

استفتاء جب 100 دانوں والی تسبیح پڑھی جاتی ہے اس میں ایک دانہ ہوتا ہے جسکی شکل دوسرے دانوں سے مختلف ہوتی ہے محراب کی طرح اس کی شکل ہوتی ہے غالبا 33دانوں کے بعد اس کی باری آتی ہے جسے محراب کے نام سےموسوم کیا جاتا ہے(1)کیا...

استفتاء استخارہ کا طریقہ کار کچھ اس طرح ہے کہ شروع اور آخرمیں تین تین مرتبہ درود شریف درمیان میں چار قل ، آیۃ الکرسی ،سورۃ الفاتحہ پڑھ کر ایک تسبیح 100 دانوں والی لے کر اس پر پھونک ماریں پھر تین دفعہ کلمہ طیبہ پڑھ لیں اور ت...

استفتاء اگر آدمی کمرے میں تلاوت کچھ آواز کے ساتھ کرےاورساتھ  کمرے میں جو لوگ ہیں وہ اس تلاوت کو نہ سنیں بلکہ اپنے کا موں میں مشغول رہیں تو کیا تلاوت کرنے والا گنہگار ہوگا؟کیا قرآن میں اس حوالے سے کچھ موجود ہےکہ تلاوت او...

استفتاء اسلامی حکومت  میں غیر مسلموں کےشراب پینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وہ غیر مسلم جن کے مذہب میں شراب پینا حلال ہے  اگر وہ  اسلامی حکومت میں چھپ کر شراب پئیں تو انہیں نہ...

استفتاء قرآن پاک یا حدیث مبارکہ کےحوالے سے روٹی کھاتے ہوئے باتیں کرنا سنت ہے یا خلاف سنت ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً  کھاناکھاتے وقت باتیں کرنا نہ سنت ہ...

استفتاء مفتی صاحب!ہم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں ،کیا ہم اپنے نام کےشروع میں ’’سید‘‘لگا سکتےہیں؟ہم حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد میں سے ہیں جو کہ اسدی اور ہاشمی تھے۔ ...

استفتاء 1.جہیز کی اسلامی حیثیت کیا ہے؟2.جہیز لینا جائز ہے  یا نہیں؟3.ولیمہ کرنا لازمی ہے؟ اگر کوئی شخص ولیمہ نہیں کرتا  تو کیا نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟4.ولیمہ کے لیے کم از کم دعوت کیا ہونی چاہے؟ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved