کیا آپ ﷺ سے کھڑے ہو کر پانی پینا ثابت ہے؟
استفتاء کیا نبی علیہ الصلاۃ والسلام نے پانی کھڑے ہو کر پیا ہے؟ میں نے سنا تھا ایک روایت کے مطابق پانی کھڑے ہو کر پیا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عام معمول کھڑے ...
View Detailsخط کے سلام کا جواب دینے کا حکم
استفتاء (1)۔خط کے سلام کا جواب دینا واجب ہے یا نہیں ؟اگر واجب ہے تو فورادینا وجب ہے یا خط لکھنے کے وقت ؟اوراگر جواب نہ دو تو گناہ ہوگا یا نہیں ؟ (2) ۔غیر مسلم جیسے عیسائی وغیرہ کو سلام کا کیا حکم ہے ؟(3)۔ گالیاں دینے سے ...
View Detailsمجمع میں سلام کافی ہے یا مصافحہ ضروری ہے؟
استفتاء اگر کسی محفل میں جاتے ہیں تو جتنے لوگ موجود ہیں ان سب کو ہاتھ ملانا ضروری ہے ؟یا سلام ہی کافی ہے؟اگر سلام ہی کافی ہے تو کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ ’’نہیں سب کو ہاتھ ملایا کرو‘‘تو ان کو جواب کیا دینا چاہیے؟ ...
View Detailsچمچ سے کھانا
استفتاء کسی نے کہا ہے کہ چاول حضور ﷺ کے زمانے میں نہیں تھے اور حضور ﷺ سے چاول کھانا ثابت بھی نہیں ہے اس حال میں بھی بعض لوگ ہاتھ سے کھانے کو بہتر سمجھتے ہیں اور بعض دیکھنے والوں کو اس سے کراہت ہوتی ہے ان کا کہنا یہ ہے...
View Detailsگھڑی کس ہاتھ میں پہنی جائے؟
استفتاء گھڑی کس ہاتھ میں پہنی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں ہاتھوں میں سے جس میں چاہیں پہن سکتے ہیں۔فتاوی محمودیہ (19/361) میں ہے:"سوال:۔کچھ لوگ بائیں ...
View Details’’کینہ‘‘ کا معنی
استفتاء کینہ کسے کہتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب کسی شخص سے باوجود غصہ کے بدلہ لینے پر قدرت نہ ہو تو دل میں اس شخص کے بارے میں ایک خاص قسم کی گرانی اور برائی رکھنے کو کینہ کہتے ہیں۔ ...
View Detailsایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر کتنےحق ہیں؟
استفتاء مسلمان کے مسلمان پر کتنے حقوق ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک مسلمان کےدوسرے مسلمان پر چھ حق ہیں (۱)اپنےمسلمان بھائی سے ملے تو اس کوسلام کر ے (۲)جب دعوت دے تو اس کوقبول ک...
View Details’’صبح بخیر،شام بخیر،شب بخیر ‘‘کہنے کا حکم
استفتاء فیس بک یا کسی اور جگہ پر ہم سلام کرتے ہیں سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا درست ہے۔ ...
View Detailsبزرگ اور والدین کے ہاتھ پاؤں چومنے کا حکم
استفتاء کسی بزرگ، والدین یا بڑوں میں سے کسی کے ہاتھ پاؤں چومنا جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی بزرگ جیسے عالم دین یا والدین کے تعظیم کے طور پر ہاتھ پاؤں چومنا جائز ہےبشرطی...
View Detailsجگہ نہ ہونے کی وجہ سے کھڑے ہو کر کھانا کھانا جائز ہے؟
استفتاء دفتر کےکمرے میں نیچے کپڑا، دسترخوان بچھا کر جگہ نہیں بن پاتی۔ ہم سات بندے مل جل کر ایک میز کے ساتھ کھڑے ہوکر مجبورا ًدوپہر کا کھانا کھا لیتے ہیں ۔کیا اس طرح مجبوراً کھڑے ہو کر کھانا کھا لینا گناہ میں تو نہیں آئے گا؟...
View Detailsمسجدمیں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟
استفتاء مسجد میں جب کوئی آئے تو وہاں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں بیٹھےلوگ چونکہ ذکر تلاوت وغیرہ عبادات میں مشغول ہوتے ہیں اور ان کو سلام کرنے سے اس...
View Detailsبغیر غسل کے کھانا
استفتاء کچھ لوگ اس بات پر اعتراض کرتے ہیں کہ ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک کی چھوئے بغیر بھی تلاوت نہیں کر سکتے۔ ان کا موقف ہے کہ ناپاکی کی حالت میں کھانے پینے کی بھی اجازت نہیں ،اگر غسل کی تمام سہولتیں موجود ہوں مگر وہ اس و...
View Detailsملاوٹی شہد کا حکم
استفتاء ایک بندہ شہد کا کاروبار کرتا ہے ،اسے معلوم ہے کہ شہد خراب ہے لیکن اس کے باجود اس نے یہ شہد بیچا اور اس سے اسی لاکھ کما لیا، اب وہ کہتا ہے کہ میں نے توبہ کرلی ہے آئندہ ایسا نہیں کروں گا ، اب سوال یہ ہے کہ جو پیسے ...
View Detailsبیوٹی پارلر کے کاموں کا شرعی حکم
استفتاء درج ذیل میں سے کون سے کام حلال ہیں اور کون سے حرام ہیں؟(1) ویکس (2)اپر لپس (3)بھنویں بنانا (4) بال کاٹنا (5) میک اپ کرنا (6) مینی کیور(7) فیشل (8) فیس وائٹنگ مساجوضاحت:مینی کیور : ناخنوں کی صفائی کو کہتے...
View Detailsجس کی غیبت کی جائے اس سے معافی کب مانگی جائے گی؟
استفتاء کیا یہ بات درست ہے کہ اگر کسی شخص کی غیبت کی جائے اور اس کو خبر نہ ہو تو اس بندہ کا حق متعلق نہیں ہوتا اور اس سے معافی مانگنا بھی ضروری نہیں؟ محض اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرنا کافی ہے؟ الجواب ...
View Detailsوالدین اور بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا
استفتاء 1-میرا سوال یہ ہے کہ اپنے والدین کو جھک کر مل سکتے ہیں ؟اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کیونکہ میرا خیال ہے کہ ان کو جھک کر ملنے سےہمارے دل کو تسلی ملتی ہے۔2- کسی اور بزرگ یا نیک شخصیت یا کسی رشتہ دار بزرگ کو جھک ک...
View Details“ہرشی” کمپنی کی چاکلیٹ کے استعمال کا حکم
استفتاء کیا "ہرشی" کمپنی کی ملک چاکلیٹ استعمال کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’ ہر شی ‘‘(HERSHEY)کمپنی کی’...
View Detailsکسی کے احترام میں کھڑے ہونے کا حکم
استفتاء 1۔کسی کو اپنے عزت کے لیے کھڑا کرنا2۔کسی کی عزت واحترام میں خود کھڑا ہونا شرعی حکم کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: آپ کو یہ سوال پوچھنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے ساری تفصیل بیان کریں۔جواب وضاحت: ایک ویڈیو بن...
View Detailsمصافحہ کرنے کے بعد ہاتھ سینے پر لگانا جائز ہے؟
استفتاء کیا مصافحہ کرنے کے بعد ہاتھ سینے پر لگانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مصافحہ کے بعد سینہ پر ہاتھ لگانا ، سلام اور مصافحہ کا حصہ تو نہی...
View Detailsچغلی اور غیبت میں فرق
استفتاء چغلی اور غیبت کے مابین کیا فرق ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چغلی عام ہے اور غیبت خاص ہے یعنی چغلی یہ ہے کہ کسی آدمی کے کسی راز کو کسی ایسے آدمی کے سامنے ذکر کرنا جس سے وہ آدمی اپنے...
View Detailsعصر کے بعدسونا
استفتاء عصر کے بعد سونا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر کے بعد سونا مکروہ ہے تاہم اگر مجبوری ہو تو پھر مکروہ نہیں۔شرح مشكل الآثار (3/ 99) میں ہے:كم...
View Detailsریکوری ایپ یعنی جس ایپ کے ذریعےڈیلیٹ ہوئے میسج دوبار ظاہر ہوجائیں اس کا استعمال کرکے کسی کے بھیجے ہوئے میسجز کو پڑھنا
استفتاء ڈیلیٹ شدہ واٹس ایپ میسج کو کسی recovery App (ریکوری ایپ یعنی جس ایپ کے ذریعے ڈیلیٹ ہوئے میسج دوبار ظاہر ہوجائیں )کے ذریعہ recover کرنا جائز نہیں ہے، نہ ہی اس کے تعلق سے sender (بھیجنے والے ...
View Detailsعورت کا کسی مفتی صاحب یا مولانا صاحب کو سلام کرنا
استفتاء بہشتی زیور میں لکھا ہےکہ"غیر محرم مرد کے لیے کسی جوان یا درمیانی عمر کی عورت کو سلام کرنا ممنوع ہے اسی طرح خطوں میں لکھ کر بھیجنا یا کسی کے ذریعے سے کہلوا کر بھیجنا اور اسی طرح نامحرم عو...
View Detailsکیا کافر کی چغلی حرام ہے؟
استفتاء سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی غیر مسلم شخص کے بارے میں اس کی غیر موجودگی میں اس کی باتیں کرے کیا یہ بھی چغلی کہلائے گی؟ اور اس کی بھی آخرت میں باز پرس ہوگی؟ راہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم الل...
View Detailsکیا کسی سیاسی شخصیت پر تبصرہ کرنا چغلی کے زمرے میں آتا ہے؟
استفتاء کیا سیاست میں کسی شخصیت پر تبصرہ کرنا چغلی کے حکم میں آتا ہے؟ مثلاً ہم یوں کہہ دیتے ہیں کہ فلاں حکمران نے اتنے پیسے کھائے ہیں یا ملک کو لوٹا ہے وغیرہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکو...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved