• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

اخلاق و آداب

استفتاء ہم یہاں فش فرائی کےآرڈر تیار کرتے ہیں ۔اب جو جولوگ فرائی کےلیے فش فل دیتے ہیں وہ تو فرائی ہونے کےبعدفل جاتی ہے اورجوکات کرفرائی کےلیےدیتے ہیں اس میں سے کبھی کبھی ایک دو پیس نکال لیتے ہیں جس کو چیک بھی کرلیتے ہیں او...

استفتاء 1۔کیا پورا کپڑے اتار کر سو سکتے ہیں؟2۔کیا پچھلے راستے میں جماع کر سکتے ہیں؟ میرے شوہر پچھلے راستے میں سیکس کرنے کو کہتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔بالکل برہنہ ہو کر سونا ش...

استفتاء سوال  یہ ہے کہ ایک عالمہ نے سبق پڑھاتے ہوئے یہ حدیث بیان كی "من تعلم علما مما يبتغى به وجه الله لا يتعلمه الا ليصيب به عرضا من الدنيا لم يجد عرف الجنه يوم القيامة "اس حدیث کی تشریح...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ غیبت غیر مسلم کی بھی ہوتی یا صرف مسلمان کی ہوتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو کافر دار الاسلام میں ٹیکس دے کر رہ رہے ہیں  یا کسی کی امان میں ہیں ان  کی غیبت تو...

استفتاء کیا نبی علیہ الصلاۃ والسلام نے پانی کھڑے ہو کر پیا ہے؟ میں نے سنا تھا ایک روایت کے مطابق پانی کھڑے ہو کر پیا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عام معمول کھڑے ...

استفتاء اگر کسی محفل میں جاتے ہیں تو جتنے لوگ موجود ہیں ان سب کو ہاتھ ملانا ضروری ہے ؟یا سلام ہی کافی ہے؟اگر سلام ہی کافی ہے تو کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ ’’نہیں سب کو ہاتھ ملایا کرو‘‘تو ان کو جواب کیا دینا چاہیے؟ ...

استفتاء کسی نے کہا  ہے کہ چاول حضور ﷺ کے  زمانے میں نہیں تھے اور حضور ﷺ سے چاول کھانا ثابت بھی نہیں ہے اس حال میں بھی بعض لوگ ہاتھ سے کھانے کو بہتر سمجھتے ہیں  اور بعض  دیکھنے والوں کو اس سے کراہت ہوتی ہے ان کا  کہنا  یہ ہے...

استفتاء گھڑی کس ہاتھ میں پہنی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں ہاتھوں میں سے جس میں چاہیں پہن  سکتے ہیں۔فتاوی محمودیہ (19/361) میں ہے:"سوال:۔کچھ لوگ بائیں ...

استفتاء کینہ کسے کہتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب کسی شخص سے باوجود غصہ کے بدلہ لینے پر قدرت نہ ہو تو دل میں اس شخص کے بارے میں ایک خاص قسم کی گرانی اور برائی رکھنے کو کینہ کہتے ہیں۔ ...

استفتاء مسلمان کے مسلمان پر کتنے حقوق ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک مسلمان کےدوسرے مسلمان پر چھ حق  ہیں (۱)اپنےمسلمان  بھائی سے  ملے تو اس  کوسلام کر ے (۲)جب  دعوت دے تو  اس  کوقبول ک...

استفتاء فیس بک یا کسی اور جگہ پر ہم سلام کرتے ہیں سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا درست ہے۔ ...

استفتاء کسی  بزرگ، والدین یا بڑوں میں سے کسی کے ہاتھ پاؤں چومنا جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی بزرگ  جیسے عالم  دین یا  والدین کے تعظیم کے طور پر ہاتھ پاؤں چومنا جائز ہےبشرطی...

استفتاء دفتر کےکمرے میں نیچے کپڑا، دسترخوان بچھا کر جگہ نہیں بن پاتی۔ ہم سات بندے مل جل کر ایک میز کے ساتھ کھڑے ہوکر مجبورا ًدوپہر کا کھانا کھا لیتے ہیں ۔کیا اس طرح مجبوراً کھڑے ہو کر کھانا کھا لینا گناہ میں تو نہیں آئے گا؟...

استفتاء مسجد میں  جب کوئی آئے تو وہاں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں بیٹھےلوگ چونکہ ذکر تلاوت وغیرہ عبادات میں مشغول ہوتے ہیں اور ان کو سلام کرنے سے اس...

استفتاء کچھ لوگ اس بات پر اعتراض کرتے ہیں کہ ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک کی چھوئے بغیر بھی تلاوت نہیں کر سکتے۔ ان کا موقف ہے کہ ناپاکی کی حالت میں کھانے پینے کی بھی اجازت نہیں ،اگر غسل کی تمام سہولتیں موجود ہوں مگر وہ اس و...

استفتاء ایک بندہ شہد کا کاروبار کرتا  ہے ،اسے معلوم ہے کہ شہد خراب ہے لیکن اس کے باجود اس نے یہ شہد  بیچا اور اس سے اسی لاکھ کما لیا، اب وہ کہتا ہے کہ میں  نے توبہ کرلی ہے آئندہ ایسا نہیں کروں گا ، اب سوال یہ ہے کہ جو پیسے ...

استفتاء درج  ذیل میں سے کون سے کام حلال ہیں اور کون سے  حرام ہیں؟(1) ویکس (2)اپر لپس (3)بھنویں بنانا (4) بال کاٹنا (5) میک اپ کرنا (6) مینی کیور(7)  فیشل (8)  فیس وائٹنگ مساجوضاحت:مینی کیور : ناخنوں کی صفائی کو کہتے...

استفتاء کیا یہ بات درست ہے کہ اگر کسی شخص کی غیبت کی جائے اور اس کو خبر نہ ہو تو اس بندہ کا حق متعلق نہیں ہوتا اور اس سے معافی مانگنا بھی ضروری نہیں؟ محض اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرنا کافی ہے؟ الجواب ...

استفتاء 1-میرا سوال یہ ہے کہ اپنے والدین کو جھک کر مل سکتے ہیں ؟اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کیونکہ میرا خیال ہے کہ ان کو جھک کر ملنے سےہمارے دل کو تسلی ملتی ہے۔2- کسی اور بزرگ  یا نیک شخصیت یا کسی رشتہ دار بزرگ کو جھک ک...

استفتاء 1۔کسی کو اپنے عزت کے لیے کھڑا  کرنا2۔کسی کی عزت واحترام میں خود کھڑا ہونا شرعی حکم کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: آپ کو یہ سوال پوچھنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے  ساری تفصیل بیان کریں۔جواب وضاحت: ایک ویڈیو بن...

استفتاء کیا مصافحہ کرنے کے بعد  ہاتھ سینے پر لگانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مصافحہ کے بعد سینہ پر ہاتھ لگانا ، سلام اور مصافحہ کا حصہ تو نہی...

استفتاء چغلی اور غیبت کے مابین کیا فرق ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چغلی عام ہے اور غیبت خاص ہے یعنی چغلی یہ ہے کہ کسی آدمی کے کسی راز کو کسی ایسے آدمی کے سامنے ذکر کرنا جس سے وہ آدمی اپنے...

استفتاء عصر کے بعد سونا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر کے بعد سونا مکروہ ہے تاہم اگر مجبوری ہو تو پھر مکروہ نہیں۔شرح مشكل الآثار (3/ 99) میں ہے:كم...

© Copyright 2024, All Rights Reserved