محلے کی عورتوں کا بار بار گھر آنا
استفتاء ہمارے ہاں محلے کی عورتیں دن میں ایک بار ہمارے گھر آجاتی ہیں اور دو دو گھنٹے بیٹھی رہتی ہیں جس سے اہلیہ کے اعمال کا بھی بہت حرج ہوتا ہے۔ اشاروں کنایوں میں سمجھانے کے باوجود بھی وہ پھر بار بار آتی رہتی ہیں۔ تو کیا ایس...
View Detailsعورتوں سے مشورہ کرنا
استفتاء بندہ نے ایک حدیث پڑھی جس میں عورتوں سے مشورہ کرنےکی ممانعت ہے ۔سوال یہ ہے کہ یہ ممانعت کن امور کے بارے میں ہے؟ بہت سے گھریلو امور ایسے ہیں جن میں عورتوں سے مشورہ کرنا پڑتاہے اور وہ کوئی اچھی رائے بھی دے دیتی ہیں۔ ...
View Detailsبہو کے ذمہ سسر اور ساس کی خدمت
استفتاء میں نے سنا ہے کہ بہو پر اپنے بوڑھے سسر اور ساس کی خدمت کرنے کی کوئی شرعی ذمہ داری نہیں ہے۔ صرف اخلاقی ذمی داری ہے ، چاہے تو خدمت کرے یانہ کرے۔ اس سلسلے میں اللہ اور رسولﷺ کا کیا حکم ہے؟ اور مسنون طریقہ کیا ہے؟ ...
View Detailsکھانے پینے کے آداب اور کرسی میز پرکھانا کھانا
استفتاء 1۔ کھانے سے پہلے ہاتھ دھونے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟2۔ کھڑے ہو کر پانی پینا شریعت میں کیا درجہ رکھتا ہے؟3۔ کھانے کو جب وہ گرم وغیرہ ہو پھونک مارکر ٹھنڈا کرنے یا صاف کرنے کی گنجائش ہے یا نہیں؟4۔ میز اور کرس...
View Detailsخاوند بیوی کو اپنے پاس رکھنے اور حقوق ادا کرنے کے لیے تیار ہے تو خاوند ظالم نہیں
استفتاء ایک بندے کی شادی ہوگئی تھی ،مگر اپس میں جوڑنہیں آیا۔شادی کے دو سال بعد لڑکی ماں باپ کی گھر چلی گئی، بندے نے آٹھ ،نو سال منت سماجت کی ، مگر وہ نہیں مانے بلکہ وہ لڑکے کو دوسری شادی کا کہتے رہے۔لڑکی کی اجازت سے اللہ ...
View Detailsبجلی چوری کرنے والے کی شکایت لگانا کیسے ہے؟
استفتاء میرے ہمسائے میں بجلی کی چوری ہورہی ہے وہ واپڈا والوں سے مل کر میٹر بجلی اتار کراپنے گھر کے اندر لے جاتے ہیں۔ اوراس کو ریڈنگ ریورس کرنے کے بعد دوبارہ لگادیتے ہیں ۔دو AC چوبیس گھنٹے چلاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ تین گھر...
View Detailsوالدین کی بے ادبی
استفتاء 1۔قرآن وسنت میں والدین کے ادب و احترام سے متعلق لاتعداد احکامات وارد ہوئے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ والدین کی نافرمانی سے متعلق سزا کی وعیدیں بھی ذکر کی گئی ہیں۔آپ سے گزارش یہ ہے کہ باپ کو مارنے ،پیٹنے والی گستاخ ا...
View Detailsبزرگوں کے ہاتھ چومنا
استفتاء والدیں اور پیرومرشد اور بزرگوں کاعقیدةً ہاتھ چومنا جائز ہے؟ الجواب جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsمصافحہ کا طریقہ
استفتاء مصافحہ کرتے وقت دونوں صاحب کا آپس میں دونوں ہاتھ ملانا ضروری ہے ؟ قرآن وسنت کی روشنی میں واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا سنت ہے ، فرض نہیں ۔لیکن سن...
View Detailsہم جنس پرست سے قطع تعلقی
استفتاء میری بیوی کا بھائی بری صحبت میں پڑکر ہم جنس پرستی کی لعنت میں مبتلا ہوگیا۔ ایک طویل مدت تک میری بیوی اور اس کے والدین کے سمجھانے کے باوجودہ وہ اس برے فعل کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ ایسی صورت حال میں1۔کیا اس س...
View Detailsمسجد میں فون سننایا کرنا
استفتاء موبائل فون کا مسجد میں کرنے یا سننے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرہیز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...
View Detailsگاہک کو جلدی فارغ کرنا اورکھانے کے دوران دعا سلام
استفتاء بعض دفعہ سنار حضرات دکان میں کھانا کھا رہے ہوتے ہیں ۔اسی دوران گاہک آکر بیٹھ جاتے ہیں اور مطالبہ شروع کر دیتے ہیں کہ مجھے میر ا سامان پہلے دے دیں ۔شرعی مسئلہ کیا ہے کہ سنار پہلے کھانا کھائیں یا گاہک کو فارغ کر دیں ا...
View Detailsکیا جماعت کے بچوں کا ایک دوسرے کی شکایت چغلی ہے
استفتاء بعض اوقات جماعت کے بچے ایک دوسرے کی شکایت وجہ یا بلاوجہ کرتے رہتے ہیں۔ کیا یہ بات چغلی کھانے کے زمرے میں آتی ہے؟ اس استاد کو بعض اوقات کسی بچے کی خامی وغیرہ کا پتہ چلتاہے۔ تواس کی اصلاح کرنے کا موقع بھی ملتاہے ۔ بحی...
View Detailsبچوں کا ایک دوسرے کی شکایت کرنا
استفتاء بعض اوقات جماعت کے بچے ایک دوسرے کی شکایت وجہ یا بلا وجہ کرتے رہتے ہیں ۔کیا یہ بات چغلی کھانے کے زمرے میں آتی ہے ؟ اس سے استاد کو بعض اوقات کسی بچے کی خامی وغیرہ کا پتہ چلتا ہے تو اس کی اصلاح کرنے کا موقع وغیرہ بھی ...
View Detailsماں کی زیادتی پر صبر کریں
استفتاء ماں نے کسی بات سے ناراض ہو کر بیٹے کو ڈانٹ ڈپٹ کیا اور اسکی داڑھی پکڑ کر نوچی،یہ کس درجہ کا گناہ ہے ؟ کیا ماں کے حقوق اس بات کی اجازت دیتے ہیں؟ اور اس بات کی وضاحت بھی فرمادیں کہ اگر بیٹے نے اس عمل پر ماں کو معاف کر...
View Detailsامام سے بدتمیزی کرنے والا معافی مانگے
استفتاء ایک دن مسجد میں نمازِ ظہر کے بعد تبلیغی ساتھی تعلیم کرا رہے تھے کہ اما م صاحب نے انھیں کہا کہ آپ اونچی آواز میں تعلیم کرا رہے ہیں جبکہ لوگ نماز میں مشغول ہیں اس حلقہ میں موجود ایک ساتھی زید نے بعد میں اس بات کا بہت ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved