• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نام رکھنے سے متعلق

استفتاء 1۔بچے كا نام  بيت الله ركهنا كيسا  ہے؟2۔ ایک بچے کا نام  بیت اللہ رکھا گیا اور اب اس کی عمر بڑی ہوچکی ہے تو کیا اس نام کو تبدیل کرنا لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ بچے کا...

استفتاء کیا محمد زوہان نام رکھنا صحیح ہے ؟ اکثر سنتے ہیں کہ یہ بے معنی ہے تو کیا بے معنی نام رکھنا گناہ ہے ؟ اور محمد زوہان میں تو لفظ محمد بھی موجود ہے تو کیا اس صورت میں جائز ہوگا ؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء کیا وجہۃ اللہ نام رکھنا درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وجہۃ اللہ (واؤ کے کسرہ کے ساتھ)  نام رکھنا درست ہے ۔توجیہ:" وجہۃ" مصدر ہے  جس کے معنی ہيں "رُخ کرنا " اور لفظ "اللہ" ...

استفتاء امان فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ نام رکھنے کی گنجائش ہے اور نہ رکھنا بہتر ہے۔توجیہ:"امان" اور" فاطمہ" اگر دونوں  ناموں کو بغیر اضافت لیا جائے تو یہ...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ :1۔حضرت عمر حضرت علی حضرت ابوبکر حضرت عثمان ایسے نام رکھ سکتے ہیں کہ نہیں؟2۔ کیا اس طرح  نام رکھنے میں گناہ ہے یا نہیں؟ بے ادبی ہے یا نہیں؟   تحریری جواب چاہیے ...

استفتاء (1)کیا بچے کا عبدالاحد نام رکھ سکتے ہیں؟(2)اور کیا اس کو احد بھی پکار سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) بچے کا عبدالأحدنام رکھنا جائز ہے۔(2) عبدالأحدکو’’أحد‘‘پکارنا جا...

استفتاء شادی کےبعدعورت کےلیےاپنےنام کےساتھ شوہرکانام لکھناجائزہےیانہیں؟شناختی کارڈمیں دونوں طرح لکھوایاجاسکتاہےاپنےنام کےساتھ اپنےوالدکانام لکھوالے یاخاوندکا،اسلام میں خاوندکانام ساتھ لکھوانےکی اجازت ہے؟ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے دو بکریاں پالیں، ان میں سے ایک کا نام "ما شاء اللہ" رکھ دیا اور دوسری کا نام "بارک اللہ" رکھ دیا ۔ کیا یہ نام رکھنا جائز ہے؟ الجو...

استفتاء میرا نام ناصر نبی بخش ہےتو کیا نبی بخش نام رکھنا ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نبی بخش نام رکھنا مناسب نہیں ۔فتاوی محمودیہ (19/374)میں ہے:سوال:...

استفتاء ’’ شاہ ‘‘کا لفظ عموماً ہم ان لوگوں کے نام کے ساتھ لگاتے ہیں جو آل رسول ﷺ میں سے ہوں۔ یعنی ’’ سید ‘‘خاندان کے لیے۔ میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کے ہوسٹل میں رہتا تھا۔ وہاں ایک بار میں نے موذن صاحب بھائی رحمت اللہ کو ’’ شاہ ...

استفتاء مفتی صاحب کچھ لوگ اپنے کاروبار کا نام مقدس ناموں میں سےرکھ لیتے ہیں مثلا رفیق سویٹ ،بلال سویٹ ،قاسم آپٹیکل ،حلیم والے، رحمان کلاتھ ہاؤس، محمدی نہاری وغیرہ وغیرہ۔پھر یہ لوگ اپنے کاروبار کی مشہوری کے لیے یہ مقدس ن...

استفتاء کیا لفظ ’’علیہ السلام‘‘ انبیاء کے ساتھ خاص ہے؟حضرت مریم علیہا السلام کے ساتھ لفظ ’’علیہا السلام‘‘ کیوں کہا جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًلفظ ’’علیہ السلام‘‘ انب...

استفتاء ایک بچہ جس کا نام محمد ابرش رکھا ہے لیکن اب کئی لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام لڑکیوں کا ہے میں نے بھی کئی جگہ از خود  لڑکیوں کے نام ابرش سنے ہیں یہ نام ایک مفتی صاحب نے بتایا تھا اب بچے کی عمر 2 سال ہے کیا فرماتے ہیں نام ت...

استفتاء تحریم  نام رکھنا کیسا ہے؟ میری بہن  دس بارہ سال کی ہے ،اس کا نام تحریم ہے  ،تو سنا ہے کہ تحریم نام ٹھیک نہیں ہے ،تو کیا اس کا نام تبدیل کرنا چاہیئے ؟کہتے ہیں کہ تحریم کا معنی ہے حرام کردہ ۔برائے مہربانی رہنمائی فرما...

استفتاء اگر کسی بندے نے اپنے دو بیٹوں کے نام محمد اور احمد رکھے تو اس بندے کے لیے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا خوشخبری سنائی ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس نے اپنے بچے کا نام ”محمد“ ...

استفتاء سوال :بالاج یا بلاج نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟جواب : بلاج فارسی میں کسی پودے کو کہتے ہیں اور "بالا جی "ایران میں کسی گاؤں کا نام  ہے عربی میں " بلاج "کا معنی سمندر کا کنارہ ہے۔ بالاج  اور بلاج میں...

استفتاء سوال :محمد بہلاج ،محمد پہلاج اور محمد سہلاج  ،نام کا کیا مطلب ہے ؟اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟جواب :اردو، عربی، اور فارسی لغات میں مذکورہ الفاظ کا معنی نہیں مل سکا نیز یہ نام غیر مانوس اور عموماً غیر مستعمل بھی ہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچہ کانام "سبحان" رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچہ کا نام"سبحان"  رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔کیونکہ "سبحان " اللہ تعال...

استفتاء کیا فرشتوں کے نام پر نام رکھ سکتے ہیں، جیسے جبرائیل یا میکائیل وغیرہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احناف کے نزدیک فرشتوں کے نام پر نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ امام مالکؒ سے جبری...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی کا نام "ابیہا" رکھا ہے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟اس کے صحیح تلفظ کیا  ہیں  اور اس کا مطلب کیا ہے؟ سنا ہے کہ یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت  تھی۔ کیا یہ بات درست ہے؟سوال كی مزید وضاحت:  کیا ...

استفتاء رافعہ نام رکھنا کیسا ہے ؟آپ کے دارالافتاء سے "رافعہ" نام رکھنے کو جائز بتایا گیاہے حالانکہ دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ درج ذیل ہے  جس میں رافعہ نام رکھنے کو نامناسب کہا ہے اس کی تحقیق ہو جائے تو مہربانی ہوگی۔...

استفتاء 1- " ضحان " نام رکھنا کیسا ہے  اور اس کا مطلب کیا ہے ؟2-مریم  نام کی بی بی کو " مجو " کے نام سے پکارنا کیسا ہے  کیا یہ الٹا نام بنتا ہے یا تخلص ؟3-  زینب  نام کی عورت کو زینی  پکارنے سے یہ اس کا  الٹا نام شم...

استفتاء شیر ، بھیڑیا اور لومڑی کا شکار اور تقسیم، ایک مرتبہ شیر، لومڑی اور بھیڑیا تینوں بغرض شکار نکلے اور تین جانور شکار کیے، گدھا، خرگوش اور ہرن۔شیر نے بھیڑیا سے کہا کہ تقسیم کرو، بھیڑیا نے تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ گدھا ابو...

استفتاء "شاہ" کا لفظ عموماً ہم ان کے نام  کے ساتھ لگاتے ہیں جو آل رسول ﷺ میں سے ہوں یعنی "سید" خاندان کے لیے۔میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کے ہوسٹل میں رہتا تھا، وہاں ایک بار میں نے مؤذن صاحب بھائی رحمت اللہ کو "شاہ صاحب" کہہ ...

استفتاء کیا بچے  کانام عطاء المصطفی رکھنا ٹھیک ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں ٹھیک نہیں ہے کیونکہ اولاد دینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عطاء المصطفیٰ نام رکھنا درست نہی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved