مغرب اور اذان کے وقت بیت الخلاء جانا
استفتاء کیا خاص مغرب کے وقت اور اذان کے وقت بیت الخلاء نہیں جانا چاہیئے کیونکہ اس وقت وہاں اثرات ہوتے ہیں۔کیا مذکورہ بات ٹھیک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مغرب یا کسی بھی اذان کے وقت ...
View Detailsچارجر ایسے شخص کو دینا جو موبائل پر فلمیں ،ڈرامے دیکھے گاکیسا ہے؟
استفتاء کسی شخص کے پاس موبائل کا چارجر ہے کسی اورنے اس کے چارجرمیں اپنا موبائل لگا یا پھر اس نے اپنے موبائل میں کوئی ڈرامہ یا فلم دیکھی توجو اس کو گناہ ملے گا بے حیائی کا یا کوئی بھی ،تو اس شخص کو بھی ملے گا جس کا چارجر ہے؟...
View Detailsنعلین مبارک کی تصویر یا نقش پائے باعث برکت ہے یا نہیں ؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نعلین مبارک کی تصویر یا نقش پائے سے برکت حاصل کی جا سکتی ہے؟پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ مفتی منیر احمد اخون صاحب کفایت المفتی اور نشر الطیب کے حوالے کے ساتھ کہتے ہیں ...
View Detailsعورت کا درزی سے کپڑے سلوانا
استفتاء کیا خواتین درزی سے کپڑے سلائی کرواسکتی ہیں؟اگر عورت خود درزی کے سامنے نہ جائے اس کا خاوند سائز دے کر سلوائے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کیلئے بہتر یہی ہے کہ اپ...
View Detailsعورتوں کا واٹس ایپ اورفیس بک وغیرہ کےذریعے دین کی تشہیر کرنا
استفتاء اگر کوئی بہن یا بیٹی نیک نیتی اورنیک مقصد کےلیے فیس بک یا واٹس ایپ استعمال کرے تو شریعت کےلحاظ سے جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے:نیک نیتی سےفیس بک یا واٹس ایپ استعمال کرنے سےکیامراد ہے؟جواب وضاحت :علم دین حاصل کرنے...
View Detailsگناہوں کی نحوست کی وجہ سے روزی سے محروم ہونا
استفتاء 1۔کیا پریشانیوں کی آمداوربہت اچھے روزگار کا چھن جانا صرف گناہوں کی وجہ سے ہوتا ہے؟2۔ایسا ہو تو علاج؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔2۔صرف گناہوں کی وجہ سے ہونا ضروری نہیں بلکہ آز...
View Detailsتاریخ اسلام کو فلمی شکل دینا جائز نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہترکی حکومت کے زیر اہتمام ایک سیریل بنام دیریلیش اِرْطَغْرَل جس کی 2014 کے دسمبر سے 2019 کی مئی تک 150 قسطیں آچکی ہیں، اکثر قس...
View Detailsسکول میں کرسچن بچوں کو کلمہ پڑھنے پرمجبور نہ کیاجائے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب میرا ایک پرائیویٹ سکول ہے جس میں کرسچن بچے پڑھتےہیں۔8سے10پر وہ اسمبلی میں کلمے نہیں پڑھتے مسلمانوں کے ساتھ۔سوال یہ ہے کہ کیا ان کی اسمبلی الگ سے کروانے اور ان کےلیے علیحدہ کرس...
View Detailsبھائیوں کا اپنے مرحوم بھائی کے قرضہ کے حساب کتاب سے انکار
استفتاء 13۔ ناصر کے دو بھائیوں، بہن اور ماموں نے ناصر سے قرض لیا تھا جو اس حساب سے ہے:بھائی زاہد نے چھ لاکھ لیے تھے، جس میں سے دو لاکھ انہوں نے میرے ابو کو دکان کی ایک قسط کے طور پر ناصر کی وفات کے بعد دیے۔ چار لاکھ باق...
View Detailsبچوں کو پیدائش کے موقع پر دی جانے والی رقم کاحکم
استفتاء ایک نابالغ بچہ جس کی عمر ایک سال ہے، اس کے پاس دس ہزار کی رقم ہے جو اس کی پیدائش پر تحفتاً دی گئی ہے، اس ڈر سے کے اس کی رقم خرچ نہ ہوجاوے اس رقم سے ریال یا دوسری غیر ملکی کرنسی خریدی جاسکتی ہے، تاکہ اس کے بڑے ہونے پ...
View Detailsبچے بچیوں کو سلانے کی ترتیب
استفتاءدو بیٹے ہیں اور ایک بیٹی۔ بیٹوں کو الگ کمرے میں سلا دیتے ہیں، بیٹی کے لیے کیا حکم ہے؟ بھائیوں کے ساتھ بھی مناسب نہیں اور اکیلے بھی نہیں، اس لیے اگروالدہ اپنے ساتھ سلاتی ہیں تو ساتھ بچی کے والد ...
View Detailsسوتیلی ماں سے پردے کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہسوتیلی ماں کے پردے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوتیلی ماں سے پردہ ضروری نہیں، البتہ فتنہ کا اندیشہ ہو تو پھر پردہ ضروری ہوگا...
View Detailsاہل وعیال کے خرچے کا انتظام کئے بغیر تبلیغی جماعت میں جانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب زید سات مہینے کے لئے بیرون ملک تبلیغ میں جارہا ہے لیکن زید کے جانے سے ان کے گھر والوں کے واجب نفقہ پر اثر پڑتا ہے تو زید کو ایک مفتی صاحب نے کہا کہ آپ کا اس طرح اہل و...
View Detailsغیرمحرم سے مراد کون ہے؟
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا بہنوئی خالواورپھوپھا سے پردہ ہوتا ہے؟اورگھر والے کہتے ہیں کہ ان سے پردہ مت کرو کیونکہ جب تک بہن ،پھوپھو اورخالہ ان کے نکاح میں ہیں وہ حلال ہیں یعنی ان سے پردہ نہیں ہے۔ ...
View Detailsنافرمان اولاد کو زہر دینا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہمیرے بچے بہت نافرمان ہیں ان کا گھر میں دل ہی نہیں لگتا سمجھا سمجھا کر اور دعائیں کر کرکے تھک گئی ہوں شوہر سارا قصور میرا نکالت...
View Detailsعورت کا مجبوری کی وجہ سے بغیر محرم کے سفر کرنا
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ بیان کی گئی صورت میں آپ کی بیوی کے لیے اکیلے سفر کرنا جائز نہیں۔2۔ مجبوری سے بھی اگر اکیلے سفر کرنا پڑ جائے تو یہ سفر بھی گناہ کا موجب ہو گا یا نہیں؟ تو اس میں مجبوری کی نوعیت کو دیکھا...
View Detailsعبدالاحدنام رکھنا
استفتاء (1)کیا بچے کا عبدالاحد نام رکھ سکتے ہیں؟(2)اور کیا اس کو احد بھی پکار سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1) بچے کا عبدالأحدنام رکھنا جائز ہے۔(2) عبدالأحدکو’’أحد‘‘پکارنا جا...
View Detailsکیا والدین کی قدم بوسی یا جھک کر پاؤں پر ہاتھ رکھنا جائز ہے؟
استفتاء حضرت ایک مسئلہ پوچھنا ہے 1-کہ والدین کی قدم بوسی جائز ہے یا نہیں ؟2-یا جھک کے پاؤں پر ہاتھ رکھنا جائز ہے یا نہیں وضاحت کریں ۔جزاک اللہ خیر الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-اپنے والدین کے...
View Detailsچہرے پر پینٹ کرنا
استفتاء یوم آزادی کے موقع پر عموما لوگ خود اپنے یا بچوں کے چہروں یا جسم کے کسی اور حصے پر مختلف رنگوں سے چاند ستارہ اور کوئی چیز بناتے ہیں، شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟سائل: فیصل حمیدشعبہ تصنیف جامعہ دارالتقوی چوبرجی پار...
View Detailsعورت اپنے گھر کوترجیح دے یا اپنے والدین کے گھر کو ؟
استفتاء میرا نام ندا ہے اور میں ایک مسئلہ آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں۔میری امی اور میں ہم دونوں کی آپس میں بنتی نہیں ہے ،مجھے ایسا لگتا ہے جیسے انھوں نے مجھے سمجھا نہیں ،میں اور میری امی دونوں ہی جذباتی ہیں۔2006 میں میر...
View Detailsکیاتنہائی کےگناہوں کاسبب ریاکاری ہے؟
استفتاءاگر کوئی تنہائی کے گناہوں میں مبتلا ہو مگر بہت نیکی کے کام بھی کرتا ہو ،جانی بھی مالی بھی، تو کیا ایسا شخص کنفرم ریاکار ہی ہوگا؟ اللہ تعالی مجھ سے بہت سے نیک کام خفیہ کرا تے ہیں ،پھر ایسے کام...
View Detailsآلات موسیقی کا کیا حکم ہے
استفتاء میرا سوال موسیقی سےمتعلق ہے۔عام طور پر موسیقی کےآلات تین قسم کے ہوتے ہیں۔1۔وہ آلات جن میں آواز ہوا کے ذریعے نکلتی ہے جیسے بانسری2۔وہ آلات جن میں تار کے ذریعے آواز نکلتی ہے جیسے گٹار اور وائلن2۔وہ آلات جن...
View Details(1)شادی کےبعدعورت کےلیےاپنےنام کےساتھ شوہرکانام لکھناجائزہےیانہیں؟
استفتاء (1)شادی کےبعدعورت کےلیےاپنےنام کےساتھ شوہرکانام لکھناجائزہےیانہیں؟شناختی کارڈمیں دونوں طرح لکھوایاجاسکتاہےاپنےنام کےساتھ اپنےوالدکانام لکھوالے یاخاوندکا،اسلام میں خاوندکانام ساتھ لکھوانےکی اجازت ہے؟ ...
View Detailsاوراق مقدسہ کی ری سائیکلنگ کا حکم
استفتاء ہمارے ہاں گتہ فیکٹری میں ردی گتہ کافی زیادہ مقدار میں استعمال ہوتا ہے جو ہم خریدتے ہیں۔اس کے اندر اوراق مقدسہ بھی بہت آتے ہیں جن کو ہم اٹھا کر مشین کے اندر ڈال دیتے ہیں اس میں بہت سا پانی ڈالتے ہیں اور وہ گل کر اگلی...
View Detailsآوارہ کتے اور بلی کو مارنے کا کیا حکم ہے؟
استفتاء (1)کلب عقور کے حکم میں کون سے کتے آتے ہیں ؟(2)کیا آوارہ کتےکو مار سکتے ہیں ؟(3)بلی کے قتل کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً (1)کتوں میں سےکلب عقور میں صرف وہ کتے شامل ہیں ج...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved