• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء بھنویں(eyebrows) کی اوپر سے دھاگے سے(shape) بنانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز نہیں۔فتح الباری (11/575) میں ہے:قال الطبري لا يجوز للمرا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا ریشم کے مکس دھاگے سے کڑھائی بازو پر، گریبان پرسلائی کرانا درست ہے جو کہ فیشن ہے؟ واضح رہے ریشم کا دھاگہ مخلوط ہےاصلی نہیں ہے،اسی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت مفتی صاحب! کیا شادی بیاہ کے موقع پر نقلی ناخن لگا سکتےہیں؟اور ان کو لگا کر وضو نہیں ہوتا یعنی ان کے نیچے پانی نہیں پہنچتا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔کیا عورت کے لیے ماتھے کے بال اتروانا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: کہ ماتھے کے بالوں سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت :ان بالوں سے پیشانی کے بال مراد ہیں،بھنوں کے بال مراد نہیں یعنی  ...

استفتاء گھڑی کس ہاتھ میں پہننی چاہیے فقہ حنفی،احادیث اور قرآن کی روشنی میں بتائیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی بھی ہاتھ میں پہن سکتے ہیں تاہم دائیں ہاتھ میں پہننا بہتر ہے۔عمدۃ القاری...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا آرٹیفیشل بالوں کی یاکسی کے کٹے ہوئے بالوں کی وگ لگا نا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آرٹیفشل بالوں کی وگ لگانا جائز ہے جبکہ کسی انسان کے...

استفتاء مصنوعی زیور( آرٹیفیشل  جیولری )جو سونے چاندی سے نہ بنا ہو، کیا پہننا جائز ہے؟ عورتوں کے استعمال کے لئے گلے کا ہار یا کانوں کے کانٹوں اوربالیوں کے بارے میں استفسار تھا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء آپ سے حفاظت کے لیے گھر میں کتا رکھنے کے بارے میں سوال پوچھا تھا جس کا جواب  موصول ہو گیا ہے۔ مزید وضاحت کر دیں کہ اگر گھر میں حفاظت کیلئے کتا رکھا ہو تو پھر رحمت کے فرشتے گھر میں داخل ہوتے ہیں یا نہیں؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہعورتوں کے بال کٹوانے کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے؟جبکہ بغیر کسی شرعی عذر کے کٹوانا چاہیں اور کندھوں تک یا اس سے اوپر تک کٹوانا چاہیں، قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ ...

استفتاء عینک کا فریم ہے،اس پر 18 کیرٹ سونے کا پانی چڑھا ہے،کیا مردوں کے لیے اس کا استعمال جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں کے لیے ایسی عینک کا استعمال کرنا جائز ہے،البتہ اجتناب بہتر...

استفتاء کیا کسی چیز میں کیڑے،سنڈیاں وغیرہ پیدا کرکےمرغیوں اور پرندوں کو کھلائے جاسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھلاسکتے ہیں۔...

استفتاء گچ کھانے کا حکم کیا ہے ؟(ہماری زبان میں اسکو گاچی کہتے ہیں)۔گچ وہ جو ہم بچپن میں لکڑی کی تختیوں پر لگا کر اس پر لکھا کرتے تھے۔عورتیں یہ کھاتی ہیں شاید،تو بار بار سوال ہوتا ہے لازمی جواب دیں ال...

استفتاء ترکی حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹرکی یاترکی مرغی کی ایک نوع ہے اورحلال ہے۔...

استفتاء 1۔برائلر مرغی کا کیا حکم ہے؟ اور اوجھڑی حلال ہے یا حرام ؟وضاحت کر دیں۔ جزاک الله الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔برائلر مرغی حلال ہے اور اوجھڑی بھی حلال ہے۔في الهندية(231/1)...

استفتاء کیا بیوی اپنے شوہر کو اپنے پیروں سے دبا سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شوہر کے جسم میں درد و تھکن کی وجہ سے بیوی شوہر کو اپنے پیروں سے دبا سکتی ہے۔ یہ دبانا شوہر کی توہین میں شا...

استفتاء بازار میں ’’بون چائنہ‘‘ کے نام سے کراکری کے برتن ملتے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اس میں  ’’بون‘‘ یعنی ہڈیوں کی راکھ ملائی جاتی ہے، چونکہ یہ کراکری چائنہ سے آتی ہے، اس لئے نہ معلوم اس میں کن جانوروں کی ہڈیوں کی راکھ ڈالی ...

استفتاء اگر کسی کے دانت ٹوٹ جائیں یا کوئی شخص اپنی مرضی سے دانت نکلوا کر مصنوعی دانت لگوائے  تو کیا مصنوعی دانت لگوانا جائز ہے؟اور اگر لگوانا جائز ہے تو مرنے کے بعد ان دانتوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے؟ ...

استفتاء 1۔سعو دی عرب  میں لوگ بکری،  بھیڑ ،اوردنبہ کی اوجھڑی  کے  ساتھ اس کی خوراک کی آنت  جو بہت لمبی  ہوتی ہے اوجھڑی کے ساتھ  صاف کر کے کھاتے ہیں ، بعض اوقات اس میں  پیاز بھر کر پکاتے ہیں جو بہت ذائقہ دار ہوتی ہے  مگر احن...

استفتاء انسان پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انسا ن پرسب سے زیادہ حق تو اللہ تعالیٰ  اور اس کے رسول ﷺکاہے اس کےبعد حسنِ سلوک  کے اعتبار سے سب سے زیادہ حق اس کی ماں ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:(۱)  دستی ٹی وی یعنی موبائل ٹی وی(اینڈرائڈموبائل)  کااستعمال کیسا ہے؟ جبکہ  ٹی وی  (ٹیلی ویژن) کے تمام تر مفاسد اس موبائل میں موجود ہیں بلکہ اس میں زیادہ ہی مفا...

استفتاء 1)بعض اوقات  جو جانور شکار کیا جاتا ہے اس  کا اسٹف تیار کیا جاتا ہے یعنی اس شکار کئے ہوئے جانور کی چمڑی نکال کر اس چمڑی میں کوئی چیز بھر کر اس کو اس طرح تیار کیا جاتا ہے گویا کہ وہ بالکل صحیح سالم جانور ہے اس طرح کا...

استفتاء کیا ببل گم چبانا  مرد کے لیے مکروہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مرد کے لئے ببل گم چبانا مکروہ نہیں ہے۔محيط البرہانی (5/353)میں ہے :مضغ العلك للنساء ل...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ:(۱) میرے کزن نے سوال پوچھا ہے کہ "خون جو کہ حرام اور ناپاک ہے تو کیاکسی کو ناپاک چیز دینا جائز ہے یعنی خون دینا جائز ہے؟(۲)نیزکیا محرم میں کالے کپڑے پہننا ج...

استفتاء میرا نام ** ہے۔ مجھے آئی بی ایس بیماری ہے جو مخفف ہے اری ٹیبل باؤل سینڈروم کا(معدہ اور نظام ہضم کی بیماری)۔اس بیماری کا کوئی باقاعدہ علاج نہیں ہے۔ یہ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن سے بھی ہوتا ہے ۔عام طور سے اس کا علاج کرنے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved