• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء شوہر اگر اپنی بیوی کو اسکی سگی بہنوں سے تعلق ختم کرنے کا کہے اور بیوی اس کا حکم مانتے ہوئے تعلق ختم کردے تو کیا عورت کو قطع تعلقی کا گناہ ہوگا؟ اور اگر بیوی شوہر کی یہ بات( کہ وہ اپنی بہنوں سے تعلق ختم کردے) نہ مانے...

استفتاء محترم مفتی صاحب!میری بیوی فوت ہوچکی ہے، ان سے میری اولاد ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا میری دوسری بیوی میرے داماد سے پردہ کرے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دوسری بیوی پہلی بیوی کے داماد ...

استفتاء مفتی صاحب !چند مسائل کے بارے میں شرعی رهنمائ درکار هے جن کی تفصیل درجه ذیل ہے۔1۔جس طرح عورتوں پر شرعی پرده فرض ہے اگر عورتیں نامحرم مردوں سے پرده نہ کریں تو کیا مردوں کو عورتوں سے پرده کرنا، مطلب ان میں آنا جانا...

استفتاء کیا مرد کا غیر محرم عورت سے اختلاط جائز ہے؟ نیز کس حد تک اختلاط کیا جاسکتا ہے؟ ایک دیندار مرد کا اپنے خاندان کی عورتوں (مثلا بھابھی اور سالی) وغیرہ سےکس حد تک بات کرنے کی گنجائش نکلتی ہے؟ اگرچہ دینی ماحول ہو۔ایک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہتاش کھیلنا حرام ہے کیا جوا کے بغیر بھی؟یا جوا کے بغیر گناہ کبیرہ ہے؟ صرف یہ اصول و ضابطہ تو مجھے معلوم ہے کہ میری عقل معیار نہیں اور ہر بات مجھے سمجھ آجائے یہ بھی ضروری نہیں لیکن گ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص ان گڑیوں کا کاروبار کرنا چاہتا ہے۔کیا ان کا کاروبار جائز ہے؟ کیا یہ تصویر کے حکم میں تو نہیں آتی ؟...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہموبائل سے تصویر لے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق میں موبائل سے جاندار کی تصویر لیناجائزنہیں۔۔...

استفتاء **** کمپنی میں الحمدللہ شریعہ ڈیپارٹمنٹ کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے، لہذا کمپنی کے’’ اے، ٹی‘‘ ڈپارٹمنٹ کی یہ کوشش ہے کہ وہ کمپنی کے مفتی صاحب کے بیانات، نعت اور اہم شرعی مسائل ونکات اور دینی و اصلاحی نشستوں کو اپ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہشریعت مطہرہ کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں.1 مقامات مقدسہ ،شعائر اسلام ،حرم شریف ،مسجد نبوی ، تربیتی خانقاہوں اورتبلیغی مراکز و مدارس میں موبائل فون سے تصاویر اور ویڈیو بنانا اور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب!میرا سوال یہ ہے کہ میں امریکہ میں اپنے ماموں کے پاس دنیاوی کاروبار کی حیثیت سے جانا چاہتا ہوں جس کے لئے میرے ساتھ اہلیہ کا ہونا ضروری ہے، کیونکہ یہ امریکہ کے ویزا کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہمارا ایک تجارتی ادارہ ہے جہاں پر ہمیں نئے ملازمین رکھنے کے لیے ان کی سی ویزدرکار ہوتی ہیں اور یاددہانی کے لیے سی ویز پر تصویر کے ضر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا یہ’’ پولو ‘‘بر انڈ کا مونوگرام تصویر کے حکم میں ہے ؟کیا اس کو پہن کر نماز ہو جائے گی؟اگر ہوجائے گی تو بلاکراہت کے ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء موبائل فون میں بیوی، بچوں کی تصاویر بنانا کیسا ہے؟ جبکہ کچھ دیر بعد یا کچھ دن بعد مٹا دی جائیں اسی طرح اپنی تصویر بنوانا جائز ہے؟یا سیلفی وغیرہ سے تصاویر بنانا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاپنے بزرگوں کی تصاویر بڑی کراکے فریم کرکے گھروں میں لگانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی تصاویر  گھروں میں لگانا جائز نہیں ،اگرچہ وہ...

استفتاء قرآنی آیات کسی اور زبان میں لکھنی حرام !ان شاء الله، ما شاء الله، جزاك الله، سبحان الله وغیرہ وغیرہ ان جیسے دیگر الفاظ انگلش میں نہ لکھیں، السلام عليكم بھ...

استفتاء بازو یا جسم کے کسی حصے پراپنا نام یا کچھ اورلکھواناجوہمیشہ کے لیے ہومٹ نہ سکےکیا(۱)ایسا کرناجائز ہے؟(۲)اگرجائز نہیں تواس کاازالہ کیاہے؟(۳)اس کےاوپروضواورغسل ہوجاتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء ایک دوست ادھار پیسے مانگتے ہیں اورکوئی مدت طے نہیں کرتے واپسی کی کہ کب تک واپس کریں گےاوران سے کبھی پیسوں کامعاملہ کیا بھی نہیں جس کی وجہ سے پکایقین نہیں ہوتاکہ واپس آسانی سے مل جائیں گے یا نہیں؟ایک دودفعہ یہ معامل...

استفتاء ’’ شاہ ‘‘کا لفظ عموماً ہم ان لوگوں کے نام کے ساتھ لگاتے ہیں جو آل رسول ﷺ میں سے ہوں۔ یعنی ’’ سید ‘‘خاندان کے لیے۔ میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل کے ہوسٹل میں رہتا تھا۔ وہاں ایک بار میں نے موذن صاحب بھائی رحمت اللہ کو ’’ شاہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی کا پارلر اس کے گھر میں ہو اور اس میں کوئی تصویر نہ ہو اور نہ ہی کوئی بے پردگی ہو ،اس میں دلہن کو تیار کروا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا صبح زوال کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ سکتے ہیں اور درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زوال کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا مانگ سکتے ہیں۔نیز اس وقت درود شریف بھی پڑھ سکتے...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ناخنوں اور سر کے بالوں کو پھینکنے کی کیا ترتیب ہونی چاہیے؟کہاں پھینکا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ناخن اور سر کے بالوں کو دفن کردینا چاہیے اگر دفن نہ کرےاور ک...

استفتاء ہمارے گھر کے باہر کتا ہے جو کہ پورا دن بھونکتا رہتا ہے، ایسے لگتا ہے کہ کبھی بھی بچوں پر حملہ کر د ے گا، اس کو گھر سے دور بھی چھوڑ کر آئےہیں مگر وہ واپس آ گیا۔ اب اس سے ڈر لگتا ہے کہ کہیں نقصان نہ پہنچا دے۔کیا اس ص...

استفتاء کیا قرآن پاک کی تلاوت کے لیے بھی اسی طرح ستر کی حفاظت کی جائے گی جیسے نماز کیلئے کی جاتی ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ”   تلاوت کے لیے اسی طرح ستر کی حفاظت  “سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت : ستر کی حفاظت سے مراد یہ ہے کہ ...

استفتاء مفتی صاحب یہ ویڈیو دیکھیں اس میں تصویر کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت سیٹ کی گئی ہے آج کل بہت سے لوگوں کے اسٹیٹس میں ایسی ویڈیو دیکھنے میں آ رہی ہے جن میں تصویر کے ساتھ تلاوت ہوتی ہے دیکھ کر عجیب سا لگا دکھ بھی ہوا منع ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved