• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء کیا  Nestle (نیسلے) کمپنی کی Polo mint (پولو منٹ) ٹافی حلال ہے ؟ اس میں Stearic Acid (اسٹیئرک  ایسیڈ )  موجود ہے جس کے بارے میں سنا ہے کہ یہ   حیوانات سے حاصل ہوتا ہے ؟ کل اجزائے ترکیبی درج ذیل ہیں:(1)Sugar (2)G...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص ظالم وجابر اور بدمعاش ہے اور ہم اس کے مظالم اور ضرر رسانی سے بہت تنگ ہیں کسی بھی طریقہ سے وہ باز نہیں آتا اور پیچھا نہیں چھوڑتا، ڈھیٹ ہے  نہ حکومت کے ذریعے ...

استفتاء کیا Andrex (اینڈریکس) کیپسول کا استعمال جائز ہے ؟ اس میں Testosterone Undecanoate (ٹیسٹوسٹیرون  انڈیکینویٹ)   ہوتا ہے  جوکہ مردانہ جنسی صلاحیت بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، اس کے بارے میں سنا ہے کہ بندر کے خصیتین س...

استفتاء ایپل سائڈر وینیگر (Apple Cider Vinegar)کے  نام سے جو مشروب ملتا ہے اس کے پینے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایپل سائڈر وینیگر (Apple Cider Vinegar) پینا جائز ہے۔توجیہ...

استفتاء میرے والدین کی قبور پر جو کتبے نصب ہیں  ان میں  سے والد صاحب کی قبر پر الحمدلله رب العالمین اور وما ارسلنک  الا رحمة للعالمين  والی اور والدہ کی ...

استفتاء 1۔14 اگست، سالگرہ، محفل میلاد ، تیل مہندی اور شادی کی رسومات  منانے کا کیا حکم ہے؟2۔ مذکورہ مواقع پر گھر کو سجانے کا کیا حکم ہے؟3۔مذکورہ مواقع سے متعلق سامان کی خرید وفروخت کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء کسی ایک جگہ لڑکی کی رضاعت ہوئی ہے ۔رضاعی والدہ  وفات پاگئی ہیں اور والد صاحب نے دوسرا نکاح  کرلیا ہے  جس سے  اللہ نے انہیں اولاد نرینہ سے نوازا ہے ۔ اب اس لڑکی کا  رضاعی والد کے اس بیٹے سے شرعاً پردہ ہوگا  کہ نہیں ؟...

استفتاء 1۔لڑکیاں  جو ہاتھ پر مہندی لگاتی ہیں کیا یہ سنت ہے؟2۔مہندی کا سنت طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔عورتوں کا ہاتھوں پر مہندی لگانا سنت  سے ثابت ہے۔2۔احادیث میں عورت...

استفتاء امان فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ نام رکھنے کی گنجائش ہے اور نہ رکھنا بہتر ہے۔توجیہ:"امان" اور" فاطمہ" اگر دونوں  ناموں کو بغیر اضافت لیا جائے تو یہ...

استفتاء 1۔کیا مردوں کے لیے ریشمی کپڑا  پہننا حرام ہے؟2۔نیز یہ بات کس حدیث میں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1-2، مردوں کے لیے  لیے ریشمی کپڑا پہننا حرام ہے اور یہ بات مندرجہ ذیل  احادیث...

استفتاء آج کے دور میں نوجوانوں میں(۱)  شیشہ اور(۲)  ویپ   بہت مقبول ہیں ۔ ان کی تفصیل یہ ہے کہ شیشہ اور  حقہ کی ایک جدید شکل ہے اس میں حقہ کی طرح سے چلم میں تمباکو ڈالا جاتا ہے جس کو کوئلوں سے جلایا جاتا ہے اور اس کا دھواں ...

استفتاء کیا نیسلے (Nestle) کمپنی کی پاکستان میں تیار کی جانے والی نیسکفے کافی (Nescafe Coffee 3in1) پینا حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً "نیسلے" (Nestle)  کمپنی کی پاکستان میں تیار کی جا...

استفتاء مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کی نعت ونظم سننا کیسا ہے؟ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ گانے کی طرز پر بناتے  ہیں اور جو آپ نعت سنتے ہیں ہم ا س کا گانا آپ کو یوٹیوب سے نکال کر دکھاتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء ایک با  پردہ طالبہ جو کہ حافظ قرآن ہیں وہ ڈاکٹر بننا چاہتی ہیں لیکن اس بات کی تحقیق چاہتی ہیں کہ آیا بنات کے لیے میڈیکل یونیورسٹی میں پڑھنے اور ڈاکٹر بننے میں جن مراحل سے گزرنا ہوتا ہے وہ شرعا جائز ہے؟ ...

استفتاء والد صاحب کا کچھ دن پہلے انتقال ہو گیا تھا۔قبر کے حوالے سے پوچھنا تھا کہ:1۔ شریعت میں کس حد تک قبر پکا کرنے کی اجازت ہے کیونکہ بارشیں ہو رہی ہیں، قبر کے آس پاس بارش کا پانی رکتا ہے۔2۔کیا  قبر کے  اوپر چھوٹے ...

استفتاء اس شعر کی تحقیق مقصود ہے۔چلے آؤ مسلمانوں یہی تخت محمدہے             یہی مسجد یہی کعبہ یہی گلزار جنت ہے۔سوال یہ ہے کہ مسجد کو کعبہ کہنا کیسا ہے؟ الجواب :...

استفتاء ہم اسلامک پوسٹ شئیر کرتے ہیں اور عمومی ہیش ٹیگ (Hashtag) استعمال کرتے ہیں تاکہ پوسٹ وائرل ہو مثلا viralphoto#(ہیش ٹیگ وائرل فوٹو) todayphoto# (ہیش ٹیگ ٹوڈے فوٹو)۔کچھ  لوگ غلط پوسٹ کرتے ہیں مثلا فلم اور گانا وغیرہ او...

استفتاء میں گرلز یونیورسٹی میں پڑھتی ہوں۔ وہاں لڑکیوں کے نماز پڑھنے کے لئے ایک جگہ مخصوص ہے جسے باقاعدہ مسجد کا نام دیا گیا ہے اور مسجد کی طرز پر صفیں، مصلے اور دیگر چیزیں بھی رکھی ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ حالتِ ناپاکی (حالت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved