• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء گزارش ہے کہ اس کی تفصیل بتا دیں کہ سونا اور چاندی کے علاوہ باقی دھاتوں کی صرف انگوٹھی پہننا ہی کیوں نا جائز ہے۔ باقی کیوں نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کے لیےسونا چاندی کے ...

استفتاء  (1)إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2) إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ (3)سرپرہاتھ رکھ کرسات بار پڑھنے پرتقدیر کیسے بدل جاتی ہے۔یقین نہیں آتا...

استفتاء مفتی صاحب میں ایک کنوارہ لڑکا ہوں اورمجھے پورا یقین ہے کہ کم ازکم میری ابھی پانچ سے سات سال تک شادی کا کوئی چانس نہیں ہے کیوں کہ میری منگیتر کی عمر ابھی دس سال ہے لڑکی والے کہتے ہیں کہ جب اس کی عمر اٹھارہ سال ہوگی ت...

استفتاء لاہور کی ایک بستی ہے جس میں ستر اسی گھر ہیں دس بارہ گھر مسلمانوں کے ہیں اور باقی آبادی عیسائیوں کی ہے مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے اکثر عیسائی بچے دم وغیرہ کے لئے لائے جاتے ہیں اور کئی عیسائی عورتوں کو جنات اور جادو وغیرہ...

استفتاء مفتی صاحب میں یوٹیوب پر ایک چینل بنانا چاہتا ہوں جس میں میں اسلام اور دین کی خدمت کرنا چاہتا ہوں کیا میرے لیے یہ ویڈیو بنانا شرعاً درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آج کل کے دور می...

استفتاء کیا شیعہ تبرائی اور صدیق اکبر ؓاور فاروق اعظم ؓکی خلافت کے منکر کا ذبیحہ کھانا حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تبرائی شیعےکا ذبیحہ حلال ہے بشرطیکہ وہ  تبرا کو حلال نہ سمجھتا ہو ی...

استفتاء ایک عزیز سے بدنظری کے متعلق بات ہوئی تو وہ کہنے لگے یہ اصل بد نظری آنکھ میں ہے، جب یہ بے حیا ہوجائے تب کا م خراب ہوتا ہے، لہٰذا اسےپاک کرو، اگر یہ بے حیا ہوگی تو آپ ماں اور بہن کو بھی جیسا کہ آجکل سامنے آرہا ہے، برے...

استفتاء کیا ارطغرل ڈرامہ دیکھنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ڈرامہ کوئی بھی ہو اس کا دیکھنا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم...

استفتاء تصویر  یا تصویر والی چیزوں کو رکھنا ناجائز ہے لیکن ایک روایت میں آتا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا گڑیا سے کھیلتی تھیں  تو اس بارے میں علماء کیا فرماتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء واٹس ایپ اور فیس بک پر استعمال ہونے والی علامات (ایموجیزاور سٹیکرز) کے متعلق ایک تحریر ملی ہے اس کے متعلق رہنمائی فرمادیجئے !تحریر:سٹیکرز اور ایموجیز کے استعمال میں محتاط رہیں۔  🚫...

استفتاء (1)کیا عورت کی آواز بھی پردہ ہے ؟اور جیسا کہ آجکل کے پروگرام ہوتے ہیں مثلا:ختم قرآن ،بخاری شریف کے تو جو خواتین کا پروگرام ہے ان کی آواز اگر باہر جارہی ہو یا مدرسہ کے مرد حضرات تک پہنچے تو کیسا ہے؟(2)ہمیں اس کے ...

استفتاء ایک ڈاکٹر کے کلینک کا اشتہار اس طرح ہے کہ اس میں مختلف مقدس نام ہیں "وھاب "احمد "سمیع اللہ "("وھاب  کلینک کا نام ہے جیسے وھاب چلڈرن کلینک اور "احمد" ڈاکٹر صاحب کا نام ہے جیسے ڈاکٹر اقبال احمداور "سمیع اللہ "  چوک کا...

استفتاء اگر حاملہ عورت سے زیر ناف  کی بالوں کی صفائی کرنا مشکل ہوجائے تو وہ کسی دوسری عورت سے مدد لے سکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں تک ممکن ہو تو وہ  یہ  کا م از خود کرے۔ اور اگر ...

استفتاء سوال :بالاج یا بلاج نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟جواب : بلاج فارسی میں کسی پودے کو کہتے ہیں اور "بالا جی "ایران میں کسی گاؤں کا نام  ہے عربی میں " بلاج "کا معنی سمندر کا کنارہ ہے۔ بالاج  اور بلاج میں...

استفتاء کیا قرآن  پاک میں چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیات ہیں؟کہیں اور میں نے سنا ہےکہ چھ ہزار چھ سو چھتیس آیات ہیں،اس کے علاوہ  دوسری جگہ پر چھ ہزار چھ سو تئیس آیات ہیں؟وضاحت مطلوب ہے:اس سوال کا مقصد اور ضرورت کیا ہے؟جو...

استفتاء کسی حدیث میں ہے کہ جب کوئی چیز کسی کو دی جائے تو سب سے پہلے بڑے کو دی جائے۔اور کسی حدیث میں ہے کہ سب سےپہلے چھوٹے کو دی جائے ،تو وضاحت فرما دیں کہ کس حدیث پر عمل کیا جائے۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء اگر کسی محفل میں جاتے ہیں تو جتنے لوگ موجود ہیں ان سب کو ہاتھ ملانا ضروری ہے ؟یا سلام ہی کافی ہے؟اگر سلام ہی کافی ہے تو کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ ’’نہیں سب کو ہاتھ ملایا کرو‘‘تو ان کو جواب کیا دینا چاہیے؟ ...

استفتاء (1)کیا حلق(ٹنڈ)کرانا حج و عمرے کے علاوہ بھی سنت ہے؟(2)اگر سنت ہے تو ہمارے نبی ﷺ کی سنت ہے یا کسی صحابی کی سنت ہے؟ بعض کہتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سنت ہے اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سنت ہے تو اس کی کیا دلیل ہے...

استفتاء میں داڑھی کے رنگنے سے متعلق ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کیا آپ کی داڑھی رنگنا ضروری ہے جیسا کہ حضرت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تھا؟اور کسی احادیث کا حوالہ بھی دیا ہے؛ جیسا کہ ذیل میں بتایا گیا ہے برائے...

استفتاء محترم مفتی صاحب!  میں دبئی  میں کپڑے کا کام  کرتا ہوں،  تو اس میں ہم ادھار بھی دیتے ہیں  ، عرب حضرات کے اکثر نام اللہ تعالی یا انبیا ء کے نام ہوتے ہیں ، ادھار  کے لین دین کے  بعد ہمارے پاس کاپیا ں ختم ہوجاتی ہیں،تو ...

استفتاء اسلام علیکم! آپ کی اجازت سے آپ سے ایک شرعی مسئلہ پوچھ رہا ہوں، آج کل کنوارے لڑکے boy  شادی کی مجبوری سے ربڑ کا ایک انسانی ہم شکل مطلب عورت کی شکل میں اس کو گناہ سے بچنے کی وجہ سے استعمال کرتے ہیں، کیا یہ عمل صحیح ہے...

استفتاء اگر کسی کے پاس نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کا پتھر ہو تو کیا مرض کی شفا کے لیے اس کو پانی میں ڈال کر پانی پینا صحیح ہے؟وضاحت مطلوب: نبی ﷺ کی قبر کے پتھر سے کیا مراد ہے ؟اور یہ کیسے پتہ چلا کہ یہ نبی ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved