• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء ہم یہاں فش فرائی کےآرڈر تیار کرتے ہیں ۔اب جو جولوگ فرائی کےلیے فش فل دیتے ہیں وہ تو فرائی ہونے کےبعدفل جاتی ہے اورجوکات کرفرائی کےلیےدیتے ہیں اس میں سے کبھی کبھی ایک دو پیس نکال لیتے ہیں جس کو چیک بھی کرلیتے ہیں او...

استفتاء ہماری شریعت نےکسی غیر محرم عورت کو دیکھنے سے منع فرمایا ہےیعنی ہر مسلمان کو اپنی نظر کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے اور نظر کی حفاظت پر بہت بڑے اجر عظیم کی خوشخبری دی گئی میرا سوال یہ ہے کہ آج کل تقریبا ہر بندہ انٹرنیٹ ...

استفتاء چھوٹے بچوں کو غیر شرعی لباس پہننے کی قباحت واضح فرمائیں۔وضاحت مطلوب:(1)غیرشرعی سے کیا مراد ہے ؟(2)بچوں کی کیا عمر ہے؟جواب وضاحت: (1)پینٹ شرٹ (2)نابالغ بچے ایک سال سے لے کر بارہ سال تک عموماً۔ ...

استفتاء اگر شوہر بیوی کی خواہش پوری نہ کر پائے اور بیوی خوش نہ ہو شوہر سے توبیوی کو کیا کرنا چاہیے؟وضاحت مطلوب ہےکہ خواہش پوری نہ کر پانے کی صورت کیا ہے ؟کیامرد سرےسے جماع کی صلاحیت نہیں رکھتا یا بیوی سے پہلے فارغ ہو جا...

استفتاء آج کل  فیس بک  عام ہے ۔ا ور اس میں لوگ اپنی تصاویر  چسپاں  کرتے ہیں ۔ پھر ان کے  دوست احباب  فرینڈ لسٹ  والے ماشاء اللہ کے الفاظ لکھتے ہیں  ، کیایہ جرم عظیم نہیں  ہے کہ ایک گناہ  کے کام کو ماشاء اللہ کہنا  یا  بہت ا...

استفتاء میری جنرل سٹور  کی دکان ہے ، میں کبھی کبھی  وہاں نماز پڑھ لیتا ہوں   اگر نماز قضاہورہی ہو۔جنرل سٹور  کی دکان میں بہت سی چیزوں پر فوٹوبنے ہوتے ہیں  تو کیا میرا وہا ں نما ز پڑھنا ٹھیک ہے؟وضاحت مطلوب ہے :تصاویر کس ...

استفتاءایک دوسرے کی تصویر دیکھنا کیسا ہے؟ انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنا کیسا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کس قسم کی تصویر مراد ہے سوال سوال مستورات کی تصاویرکا ہے یا مرد کا ہے؟جواب وضاحت:مرد کی تصاوی...

استفتاء سوشل میڈیا پر حضرت محمد ﷺ اور حضرات شیخین رضی اللہ تعالی عنہما کی قبروں کی تصویر ہے۔کیا ہم اس کو آگے شیئر کر سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبروں کی مذکورہ تصاویر کو آگے ش...

استفتاء موبائل سے بنائی ہوئی مردہ کی تصاویر محفوظ کرنا اور ڈی پی پر لگانا جائز ہے یا نہیں؟ دلیل کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل سے بنائی ہوئی یعنی ڈیجیٹل تصویر کے با...

استفتاء 1۔کیا پورا کپڑے اتار کر سو سکتے ہیں؟2۔کیا پچھلے راستے میں جماع کر سکتے ہیں؟ میرے شوہر پچھلے راستے میں سیکس کرنے کو کہتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔بالکل برہنہ ہو کر سونا ش...

استفتاء کیا کسی مرحوم انسان کے جنازے کی تصویریں یا ویسے ہی کوئی مرحوم کی تصیور سینڈ کر سکتے ہیں؟ سٹیٹس پر لگا سکتے ہیں؟ اور کوئی بہت بڑے عالم ہوں تو ان کی بھی لگا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء تحریم  نام رکھنا کیسا ہے؟ میری بہن  دس بارہ سال کی ہے ،اس کا نام تحریم ہے  ،تو سنا ہے کہ تحریم نام ٹھیک نہیں ہے ،تو کیا اس کا نام تبدیل کرنا چاہیئے ؟کہتے ہیں کہ تحریم کا معنی ہے حرام کردہ ۔برائے مہربانی رہنمائی فرما...

استفتاء نواسے کی آمد متوقع ہے ،یہاں سویڈن میں بچے کی ختنے کا معاملہ ہے ،عیسائی لوگ تو ختنے نہیں کرواتے لیکن یہودی کرواتے ہیں ،اس لئے یہودی ڈاکٹر ہسپتال میں ختنے کرتے ہیں ،طویل عرصے سے ہمارے مشاہدے میں ہے کہ مسلمان انہی سے خ...

استفتاء ہمارے ہاں ایک حجرہ ہے جس میں عشاء کی نماز اور درس ہوتا ہے لیکن اس حجرے کے لیے جو بجلی آئی ہے وہ حجرے کے مالک کے گھر سے آئی ہے لیکن جب بجلی نہیں ہوتی تو حجرے کا مالک بجلی جنریٹر سے چلاتا ہے  اور اس جنریٹر کے لیے جو...

استفتاءاگر سر کے بال نہ ہوں اور انسان جو بازار سے وگ ملتی ہے وہ لگالے تو پھر وضو کے دوران سر کا مسح کیسے کرے گا؟ اگر وگ جالی دار ہو غسل کرتے وقت پانی سر پہ چلا جاتا ہو تو کیا اس سے غسل ہوجائے گا؟...

استفتاء مفتی صاحب ! ایک  دوست نے کسی بریلوی عالم سے یہ مسئلہ پوچھا  کہ انڈے کا چھلکا کھانا کیسا ہے؟ دلیل کے ساتھ جواب دیں ۔تو اس نے جواب میں کہا کہ اس بارے میں کوئی صریح مسئلہ تو نظر سے نہیں گزراا  لبتہ "لاتحلہ الحیات "    ...

استفتاء کیا شادی کے موقع پر دلہن کو تیار کرتے وقت وگ لگانا جائز ہے؟ کیونکہ اکثر لڑکیوں کے بال کمزور اور قلیل ہوتے ہیں جن پر اگر ہیئر سٹائل نہ بنایا جائے تو دوپٹہ سیٹ کرنا بہت ہی زیادہ مشکل ہوجاتا ہے اس کے بارے میں رہنمائی ف...

استفتاء مفتی صاحب! ٹی وی پر قرآن کریم کی تلاوت لگا کر سوجانا یاگھر کے کاموں میں مصروف ہو جانا کیسا عمل ہے؟برائے کرم شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تلاوت ک...

استفتاء کیا عورت کے لیے ابرو کے درمیان والے بالوں کو اتارنا مستحب ہے؟اور کیا اس کے لیے کسی لوہے کی چیز کا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟ جیسے Tweazer(موچنا) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام ح...

استفتاء اگر کسی شخص کاوالد بیمار  ہو اور یہ شخص اس نیت سےبکرا ذبح کرے کہ اللہ تعالی اس کی برکت سے میرے والد کو صحت دیں ،تو کیااس نیت سے بکرا ذبح کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محض ...

استفتاء اگر ہم کسی کو حدیث شریف سینڈ کرتے ہیں نیکی کی دعوت دینے کی نیت سے۔ لیکن اس شخص کو ہمارا حدیث بھیجنا پسند نہیں ہے۔ لیکن وہ منع نہیں کر پارہا صاف لفظوں میں۔ ایسی صورتحال میں ہمیں اس شخص کو نیکی کی دعوت دیتے رہنا چاہئے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved