اللہ کا نام لکھے ہوئے شادی کارڈ کو جلانا
استفتاء ایک بات پوچھنی تھی،اگر اللہ پاک کا نام چھوٹا چھوٹا شادی کارڈ وغیر ہ پر ہو تو کیا اس کو جلا سکتے ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اللہ پاک کا نام چھوٹا ہو یا بڑااس کا احترام لازم ہے...
View Detailsایک تہائی بال سفید ہوں تو بالوں پر براؤن کلر لگانا
استفتاء میری عمر 42سال کے قریب ہے ۔سرکے بہت سے بال اور داڑھی کے ایک تہائی بال سفید ہوگئے ہیں ۔اہلیہ صاحبہ براؤن کلر استعمال کرنے پر اصرار کرتیں ہیں ۔اس صورت میں کیا براؤن کلر استعمال کرلوں؟مہندی کا رنگ بھی انہیں پسند نہیں۔ ...
View Detailsدلیم کو حلیم کہنا
استفتاء ایک سوال ہے :جو ہم ولیم پکاتے ہیں کیا اسے حلیم کہنا صحیح ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حلیم اللہ تعالی کا صفاتی نام نہیں بلکہ الحلیم ہے۔ اس لیے حلیم کہہ سکتے ہیں۔...
View Detailsسیاہ خضاب لگانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام سیاہ خضاب یا سیاہ مہندی لگانے کے بارے میں ؟خاص طور پر امام مسجد ،خطیب ،مؤذن کے بارے میں جبکہ ان کی بار بار اس مسئلہ کی جانب توجہ مبذول کرائی گئی ہو۔حتی کہ سرخ مہندی کے بارے میں بھی ترغیب ...
View Detailsسونا چاندی کا ورق اور کشتے کھانا
استفتاء کیا سونا چاندی کھانا جائز ہے جیسے چاندی کا ورق اور کشتے وغیرہ میں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی طبیب کی ہدایت پر سونے چاندی کا دوا اور نسخے میں استعمال جائز ہے۔...
View Detailsروضہ اقدس پر حاضری کے وقت عورت کے لیے نقاب کرنا
استفتاء مدینہ شریف میں خواتین جب روزہ مبارک میں جائیں تو وہاں پر نقاب میں رہیں کہ آپ ﷺتو قبر مبارک میں زندہ ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ ﷺ کے قبر مبارک میں زندہ ہونے کے باوجودخواتین ...
View Detailsاہل تشیع کے بچوں کو ناظرہ قران پڑھانا
استفتاء کیا اہل تشیع کے بچوں کو ناظرہ قر آن پڑھاناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔...
View Detailsبلوغت سے پہلے ڈاکٹر کے کہنے پر شراب پینا
استفتاء مفتی صاحب مجھ سے ایک آدمی نے ایک مسئلہ پوچھا ہے براہ مہربانی وہ آپ بتا دیں۔ ایک آدمی کہتا ہے کہ میں نے 8 یا 9 سال کی عمر میں شراب کے دو تین چمچ پیے ہیں، اس وقت میں بہت زیادہ بیمار تھا، تین تین دن میں نیند نہیں کر...
View Detailsچھوٹی بچی کے لیے بال کاٹنے کا حکم
استفتاء چھوٹی بچی کے بچوں کی طرح بنوا سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالکل بچوں کی طرح تو نہیں بنوانے چاہئیں کہ اس میں مشابہت ہے۔ البتہ دس سال کی عمر تک بچی بال سنبھال نہ سکے تو ضرورت ...
View Detailsمعافی کا میسج بھیجنا درست ہے؟
استفتاء آج کل واٹس ایپ پر اس طرح کے مسیج چل رہے ہیں’’ آج تک میری طرف سے جانے انجانے میں کوئی غلطی گستاخی غیبت ہو یا میری کسی وجہ سے آ پ کا دل دکھا ہو تو اللہ کی رضا کے لیے شب برات سے پہلے مجھے معاف فرمادینا‘‘کیا یہ مسی...
View Detailsختم قران کی مٹھائی کے لیے چندہ کرنا
استفتاء تراویح کے ختم قران کے لیے چندہ کر کے مٹھائی وغیرہ لانا درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ختم قران کی شرینی کے لیے عمومی چندہ کرنا درست نہیں ۔ہوسکتا ہے کہ کسی شخص نے بغیر دلی رضامند...
View Detailsكونڈوں كا ختم
استفتاء یہ جو لوگ کونڈے کے ختم دلاتے ہیں یا گیارویں شریف کے نام پر جو تیاز بانٹتے ہیں کیا یہ کھا سکتے ہیں رزق سمجھ کر ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بدعت اور رسم کا کھانا ہے نہیں کھاناچاہیے...
View Detailsکپورے کھانا
استفتاء حضرت بکرا اور بکری کے سپیئر پارٹس کھانا جائز ہے ؟مراد سپیئر پارٹس سے ٹکاٹک کپورے وغیرہ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کپورے کھانا جائز نہیں ہے۔چنانچہ تنویر الابصار (10/512)میں ہے: ...
View Detailsمووی بنانے والے کی کمائی کا حکم
استفتاء جن لوگوں نے مووی بنانے کی دکان کھولی ہے ان کمائی جائز ہے کیا ؟وضاحت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی تصویر یا مووی بنانا ناجائز ہے کما ئی کا حکم بھی یہی ہے۔...
View Detailsغیر واضح نقوش والی تصویر کاحکم
استفتاء حضرت یہ تصویر واضح ہے یا نہیں ؟قمیص پر ہو تو نماز ہو جائے گئی یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال کے ساتھ جو تصویرلف کی گئی ہے اس میں چہرہ واضح نہیں لہذا یہ قمیض پہن کرنماز ہوج...
View Detailsجمعہ مبارک کہنے کے لیے تصویر ارسال کرنا
استفتاء کیا کسی کو جمعہ مبارک کا میسج تصویر نہیں سنیڈکرنی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کا دن بابرکت دن ہے مگر اس کی مبارک باد دینا اور اسے ایک معمول بنا لینا یہ اسلاف سے ثابت نہیں...
View Detailsقران کے علاوہ کسی کلمے کے آخر میں گول دائرہ لگانا
استفتاء ہماری بستی کی چند مساجد میں قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ لکڑی کے تختوں پرکندہ آویزاں ہیں ۔ان پر درود ابراہیمی کے درمیان میں اور آخر میں قر آنی آیات کا نشان ’’O‘‘لگایا گیا ہے اور بعض مکمل قر آنی آیات کے آیات کے ...
View Detailsعیسائیوں کا جھوٹا کھانا
استفتاء مولانا صاحب کیا عیسائیوں کا جھوٹا کھانا جائز ہے؟ اور ان کے ساتھ کھانا یا ان کے ہا تھ کا بنا ہوا کھانا ٹھیک ہے کیا ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلموں کے ساتھ ایسا تعلق رکھنا جس س...
View Detailsدرود شریف گروپ میں شامل ہونا
استفتاء جو معزز ممبر درود شریف گروپ میں شریک ہونا چاہتے ہیں وہ ان اصولوں کا بغور مطالعہ فرمائیں اور بعد از شرکت ان کی پابندی کریں ہر معزز ممبر روزانہ کم از کم 10دفعہ درود شریف پڑھے گا اور علامت کے طور پر یہ 1پھول گروپ میں ب...
View Detailsگھوڑے کی حلت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام گھوڑے کے گوشت کے بارے میں کہ اس کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گھوڑے کا گوشت مکروہ تنزیہی ہے۔بعض حدیثوں سے گھوڑے کی حلت معلوم ہوت...
View Detailsسپرٹ پاک ہے یا ناپاک؟
استفتاء سوال: جسم پر زخم ہے ڈاکٹر نے سپرٹ لگانے کا کہا ہے۔ آیا سپرٹ پاک ہے یا ناپاک؟ براہ کرم جواب دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو اسپرٹ انگور، کشمش، یا کھجور سے تیار کی گئی ہو وہ ناپاک ...
View Detailsہاتوں میں دھاگے یا کانوں میں بالیاں پہننا
استفتاء ۱۔ جو لڑکے آج کل کانوں میں بالیاں اور ہاتھوں میں کڑے ڈالتے ہیں،۲۔ اور دربار سے لائے دھاگے باندھتے ہیں اس کے بارے میں کیا احکامات ہیں ؟وضاحت فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ :دھاگے پہننے کے پیچھے کیا ذہن کارفرما...
View Detailsدینی تعلیمات سکھانے کے لیے کارٹون بنانا
استفتاء میرا آپ سے سوال ہے کہ آج کل نیٹ ورک کے ذریعے ایسے اسلامی کارٹون بنائے جارہے ہیں جن کے ذریعے بچوں کو دینی تعلیمات یعنی وضو کا طریقہ اچھے اخلاقی اصول اور قر آنی آیات وغیرہ کی تعلیم دی جاتی ہے بچے ان میں بڑی دلچسپی ل...
View Detailsلڑکیوں کا دوسری لڑکیوں کی پنڈلی وغیرہ کے بال صاف کرنا
استفتاء 1۔کیا لڑکیاں بیوٹی پالر میں پارلر کا کام سیکھنے کے لیے نوکری کے لیے جاسکتی ہیں ؟2۔کیا پارلر میں لڑکیا ں ،لڑکیوں کی ویکس (یعنی رانوں اور پنڈلیوں اور بازوؤں کے بال جیل کے ذریعے جو کہ کسی کپڑے پر لگا کر جسم پر چپک...
View Detailsطوطے کے بچے کو لے کر پالنا جائز ہے یا نہیں
استفتاء مفتی صاحب طوطے کے بچے کو لے کر پالنا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً طوطے کے بچے کو لے کرپالنا جائز ہے۔...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved