• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

تصاویر

استفتاء حضرت یہ تصویر واضح ہے یا نہیں ؟قمیص پر ہو تو نماز ہو جائے گئی یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال کے ساتھ جو تصویرلف کی گئی ہے اس میں چہرہ واضح نہیں لہذا یہ قمیض پہن کرنماز ہوج...

استفتاء کیا کسی کو جمعہ مبارک کا میسج تصویر نہیں سنیڈکرنی چاہیے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جمعہ کا دن بابرکت دن ہے مگر اس کی مبارک باد دینا اور اسے ایک معمول بنا لینا یہ اسلاف سے ثابت نہیں...

استفتاء میرا آپ سے سوال ہے کہ  آج کل نیٹ ورک کے ذریعے ایسے اسلامی کارٹون بنائے جارہے ہیں جن کے ذریعے بچوں کو دینی تعلیمات یعنی وضو کا طریقہ اچھے اخلاقی اصول اور قر آنی  آیات وغیرہ کی تعلیم دی جاتی ہے بچے ان میں بڑی دلچسپی ل...

استفتاء گزارش ہے کہ ایک  آدمی پر نٹنگ کا کام کرتا ہے کیا وہ اشتہار یا دوسری چیزوں پر تصویر چھاپ سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی تصویر چھاپنا جائز نہیں...

استفتاء ویڈیو کال جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ویڈیو کال جائز ہے بشرطیکہ براہ راست ہو ،اسے محفوظ نہ کیا جائے ۔کیونکہ محفوظ کرنے سے تصویر شمارہوگی ۔نیز ویڈیو کال پر بھی اسی کو دیکھنا ...

استفتاء دکانوں پر لکھا ہوتا ہے کیمرہ کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے ۔کیا یہ لکھنا جائز ہے ؟نیزمتبادل تحریر کیا لکھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ لکھنا جائز ہے...

استفتاء مفتی صاحب کیمرے کی تصویر کا شرعی حکم کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی ہوتوناجائز ہے ۔...

استفتاء موبائل سے تصویر لینا جائز ہے کہ ناجائز ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل سے تصویر لینا بھی ناجائز ہے...

استفتاء تصویر کی جگہ ویڈیو بنائی جاسکتی ہے موبائل پر ؟والد صاحب دوبئی ہوتے ہیں تو چھوٹے بچوں کی ویڈیو بناسکتے ہیں ،تصویر کی جگہ ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی ویڈیو بنانا بھی تصویر ب...

استفتاء السلام علیکم ؛ میرا سوال تھا کے یہ جو emojis,Smiley's ہوتی ہیں جو میسج پے بات کرنے کے دوران استعمال ہوتے ہیں کیا وہ استعمال کرنا غلط ہے کیا ؟کیوں کے یہ ایک لحاظ سے کارٹون چہرے ہیں ۔ براہ کرم اسکا جواب دے دیجئے...

استفتاء ڈیجیٹل تصویر اور علماء کا تبلیغ کے لیے ویڈیو بنوانا اس بارے میں حضرت مفتی عبد الواحد صاحب کا کیا مؤقف ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ ڈیجیٹل تصویر ناجائز ہے۔ 2۔ تبلیغ کے لیے ویڈ...

استفتاء موبائل فون پر تصویر کھینچنا کیسا ہے؟  باقاعدہ تصویر نہیں صرف کھینچنا کیسا ہے کیا یہ حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل فون پر بھی جاندار کی تصویر کھینچنا ناجائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء آج کل  تصویر کا فتنہ بہت زیادہ ہو گیا ہے، علم حاصل کرنے کے باوجود عالم و عالمات موبائل اور چھوٹے بچوں کی تصاویر کو جائز کہتے ہیں اپنی (ڈی پی) پر بچوں کی تصاویر لگا لیتے ہیں کم سے کم کے لیے کوئی فرما دیں تاکہ علم کی ...

استفتاء کیا چھوٹے نابالغ بچوں کو ایسے لباس پہنائے جا سکتے ہیں جن میں جانوروں یا اور جانداروں وغیروہ کی تصاویر موجود ہوں کیونکہ آج کل اکثر کپڑے بازاروں میں ایسے ہی ملتے ہیں؟ اگر کوئی تحفے میں دے تو کیا کریں؟ کیا کسی اور کو ت...

استفتاء کیا انسانی تصویر والے کیلنڈر کسی کو دیے یا ذاتی استعمال میں لا ئے جا سکتے ہیں؟ ہماری کمپنی نے روایت کے مطابق ہمیں اس سال بھی کیلنڈر دیے ہیں لیکن ان کیلنڈروں کے ہر صفحے پر عبد الستار ایدھی کی تصویر بنی ہوئی ہے اور اس...

استفتاء السلام علیکم! میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کپڑوں پر پرندے کی یا کسی اور جانور کی خیال تصویر رکھنا جائز ہے، جبکہ اس کی آنکھیں نہ بنائی گئی ہوں؟ برائے مہربانی لف شدہ تصویر دیکھیں۔2 ...

استفتاء مسجد میں ہر دینی پروگرام کی ویڈیو بنانا جائز ہے؟ کیا دار العلوم دیوبند سے اس کے جواز کا کوئی حکم یا ناجائز کا حکم موجود ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق کے مطابق جاندار کی ...

استفتاء بچوں کو بھالو اور تصاویر والے جانور کے ساتھ کھیلنے دینا کیسا ہے؟ آجکل روٹی کے بھالو اور مختلف قسم کے جانور بنے ہوتے ہیں جس کے ساتھ بچے کھیلتے ہیں اور یہ بہت بڑے بھی ہوتے ہیں اسی طرح تصاویر والے کپڑے بھی ہوتے ہیں، ب...

استفتاء میں ایک کمپنی میں گرافک ڈیزائننگ کا کام کرتا ہوں، میرے کام کی ذمہ داری یہ ہے کہ میرے پاس  کمپیوٹر میں ایک خاص قسم کا خاکہ بنا ہوا آتا ہے، میرا کام اس میں کچھ اصلاحی تغیرات کرنا ہوتا ہے مثلاً اگر کلر ہلکے ہیں تو ان ...

استفتاء ہمارے ایک عزیز ہیں جن کا فرنیچر کا کام ہے۔ آج کل فرنیچر میں بعض ایسے ڈیزائن ہیں جن میں بعض پرندوں مثلاً مور، تیتر وغیرہ کی تصویر اور نقوش بنے ہوتے ہیں۔ ایسے فرنیچر کو تیار کرنے اور اسے فروخت کرنے اور استعمال کرنے کا...

استفتاء موبائل میں تصویر اتارناجائز ہے اس بناء پر کہ بعد میں ختم کردی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل میں تصویر اتارنا بھی ناجائز ہے۔ اگرچہ اس غرض سے ہو کہ بعد میں ختم کردی جائیگی۔ ف...

استفتاء لاہور کے ایک پبلشر نے تیسری جماعت کی ایک کتاب میں کہانیوں کے ساتھ تصویری خاکے  چھاپے ہیں۔ اور شروع میں ایک نعت اس کتاب میں شامل ہے جس میں نبی ﷺ کی منقبت ہے۔ اس میں ایک خاکہ شامل ہے کہ ایک شخص عمامہ باندھے اونٹ پر سو...

استفتاء سی ڈی ديكھنا كہاں تك صحيح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس سی ڈی میں جانداروں کی تصویریں ہوں۔اسکو دیکھنے سے پرہیز کریں۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم...

استفتاء کیا ٹی وی پر براہِ راست کرکٹ،فٹبال وغیرہ اور مسجد الحرام کی تراویح دیکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فٹبال میں تو ستر کھلا ہوتا ہے اور کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا کوئی مفید کام ن...

© Copyright 2024, All Rights Reserved